| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 21 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | dil (14-01-10), J.S (12-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), rabab (22-05-10), shafresha (12-01-10), یاسر عمران مرزا (21-01-10), نیلم خان (11-01-10), نورالدین (04-03-10), محمد علی75 (27-01-10), اویسی (25-05-10), احمد بلال (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), حیدر (18-05-10), رانا امر (12-12-10), راجہ اکرام (11-01-10), رضی (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), شبنم (12-12-10), عائشہ صادق (26-05-10), عدنان دانی (11-01-10) |
|
|
#166 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (20-01-10) |
|
|
#167 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں پائی جی
اس میں تو ایک کپ چائے نہیں آئے گی، ناشتہ کیسے بنے گا اس میں تھوڑا سائز بڑا بنائیں اس کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#168 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر ان میں سے وہ گھڑی ہو گی
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | dil (28-01-10), Kamran_Tabasum (21-01-10), محمد علی75 (27-01-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10), عدنان دانی (21-01-10), غلام مجتبی جان (21-01-10) |
|
|
#169 |
|
Senior Member
![]() |
لو جی اوہ گل ہن پرانی ہو گئی اے۔ نئی خبر سنو
صبح سویرے الارم کی آ واز سب کو نا گوار گزر تی ہے، لہذا اب ایک ایسا تکیہ بنا یا گیا ہے جو شور مچائے بغیر آ پ کو جگا ئے گا ۔ خصو صی کپڑے سے بنائے گئے اس تکیہ میں آ پ گھڑ ی ہی کی طرح جا گنے کا وقت فکس کر سکتے ہیں۔ جس وقت آ پ کو جا گنا ہو اس سے چالیس منٹ پہلے تکیہ آہستہ آہستہ روشن ہونا شروع ہوجائے گا اور اس پر وقت بھی لکھا نظر آ ئے گا ۔ آہستہ آہستہ بڑھتی ہو ئی یہ روشنی آ پ کو نیند سے اٹھا دے گی۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ الارم کے برعکس رو شنی کے رفتہ رفتہ بڑھنے سے دماغ پر بو جھ نہیں پڑے گا اور جا گنے کے بعد آپ خود کو با لکل تا زہ دم محسو س کر یں گے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#170 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی عمر بھائ یہ بھی بتائیں کہ یہ چیزیںملیں گی کہاںسے؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | dil (28-01-10), Kamran_Tabasum (21-01-10), محمد علی75 (27-01-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10) |
|
|
#172 |
|
Senior Member
![]() |
پرستان سے آپ خود لائے تھے یا کسی نے پارسل کیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (21-01-10) |
|
|
#173 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر بھائی
مجھے تو دو الارم نہیں اٹھا سکتے یہ تکیہ کیا کرے گا۔ ویسے اگر اس تکیئے میں تھرتھراہٹ (وائبریشن) کا آپشن ہو تو مفید ہو سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#174 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | dil (28-01-10), Kamran_Tabasum (22-01-10), محمد علی75 (27-01-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10), غلام مجتبی جان (26-01-10) |
|
|
#175 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ نے کبھی مسٹر بین کی موویز دیکھی ہیں۔ جس میں اس نے اٹھنے کے لئے الارم لگایا ہوتا ہے، جسے بند کرنے کے بعد وہ پھر سو جاتا ہے۔ آخری حربے کے طور پر اس نے پانی کا پائپ لگایا ہوتا ہے جو مخصوص وقت پر پانی پھینکنا شروع کر دیتا ہے۔ آج رات کو جاؤں گا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#176 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
موبائل کا الارم بار بار بجتا ہے۔ لیکن اٹھتا تبھی ہوں جب مزید سونے کی گنجائش نہیں ہوتی ویسے یہ پانی والا طریقہ مناسب ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#177 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-01-10), محمد علی75 (27-01-10), جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (21-01-10), عائشہ صادق (26-05-10), غلام مجتبی جان (26-01-10) |
|
|
#178 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب عمر بھائی
لے آئیے گا اور مجھ سے بلینک چیک بغیر سگنیچر کے لے جائیے گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#180 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (22-01-10) |
![]() |
| Tags |
| گھڑی, گئی, ٹیکنا, ٹا, وقت, قبل, لو, نیند, نظام, نصب, منفرد, منٹ, ئز, ایسی, بہ, تحت, جدید, حا, دیتی, دس, رکھ, رکھی, سیٹ, سو, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|