| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے چاچا کمال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09) |
|
|
#181 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سال 2003 ميں ايک خاتون اينمی کمبيٹنٹ قيدی نمبر 650 کو بگرام ميں قيد رکھا گيا تھا ليکن ان کا نام اور حليہ ڈاکٹر عافيہ صديقی سے قطعی مختلف ہے۔ اس خاتون کو جنوری 2005 ميں رہا کر ديا گيا تھا۔ ڈاکٹر عافيہ جولائ 2008 سے پہلے امريکی تحويل ميں نہيں تھيں ميں نے اسی فورم پر ڈاکٹر عافيہ صدیقی کے بيٹے کے حوالے سے ان کی فيملی کو بھيجے جانے والے ايک خط کو پوسٹ کيا تھا اور اس کے کچھ حصوں کو پوشيدہ رکھنے کی يہ وجہ بيان کی تھی "اس خط کے جن حصوں کو پوشيدہ رکھا گیا ہے اس کی وجہ ايک امريکی قانون ہے جس کے تحت کسی امريکی شہری کے ذاتی کوائف اس کی مرضی کے بغير کسی پبلک فورم پر شائع نہيں کيے جا سکتے"۔ يہی اصول اور قانون مجھے اس بات کی اجازت نہيں ديتا کہ ميں اصل قيدی نمبر 650 کی شناخت يا محل وقوع يہاں پر پوسٹ کروں۔ يہ ان کی اپنی حفاظت کو يقينی بنانے کے لیے ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-06-09) |
|
|
#182 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افغانستان ميں طالبان اور يونوکال نامی امريکی آئل کمپنی کے درميانے ممکنہ معاہدے کو بنياد بنا کر بہت سی سازشی کہانياں تخليق کی گئ ہيں۔ ايسے بہت سے دوست ہيں جو يہ دعوی کرتے ہیں 911 کا حادثہ کسی طرح اسی واقعے سے منسلک ہے۔ يہ دعوی بھی کيا گيا ہے کہ انٹرنيٹ سے ايسی تمام تصاوير ہٹانے کی کوشش کی گئ ہے جن ميں امريکی عہديداروں کو طالبان کے ساتھ ملاقات کرتے دکھايا گيا ہے۔ اس ضمن ميں کچھ حقائق کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ دسمبر 7 1997 کو طالبان کے کچھ افسران نے امريکہ ميں يونوکال کے توسط سے ساؤتھ ايشيا کے ليے امريکی اسسٹنٹ سيکرٹری آف اسٹيٹ کارل انٹرفوتھ سے واشنگٹن ميں ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے دوران طالبان کی جانب سے امريکہ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش اور افغانستان ميں پوست کے متبادل کاشت کاری کے منصوبوں کی ضرورت پر زور ديا گيا۔ انٹرفوتھ کی جانب سے اس ضمن ميں ہر ممکن تعاون کی يقين دہانی کروائ گئ اور اس کے ساتھ ساتھ ان سے حقوق نسواں اور دہشت گردی کے حوالے سے ان کی پاليسی کے بارے ميں وضاحت بھی مانگی گئ۔ اس کے جواب ميں طالبان کا يہ موقف تھا کہ حقوق نسواں کے حوالے سے ان کی پاليسی افغان کلچر کے عين مطابق ہے اس کے علاوہ انھوں نے اس عزم کا بھی اظہار کيا کہ افغانستان کی سرزمين کو دہشت گردی کی کاروائيوں کے ليے استعمال کرنے کی اجازت نہيں دی جاۓ گی۔ اگرچہ طالبان کا يہ موقف تھا کہ اسامہ بن لادن ان کی دعوت پر افغانستان نہيں آۓ ليکن انھوں نے دعوی کيا کہ ان کے پبلک انٹرويوز پر پابندی کے سبب ايران اور عراق ميں بے چينی پائ جاتی ہے کيونکہ وہ ان سے رابطے کی کوشش ميں ہیں۔ آپ اس ملاقات کی مکمل تفصيل اس سرکاری دستاويز ميں پڑھ سکتے ہيں۔ http://www.keepandshare.com/doc/view...d=1173286&da=y اس دستاويز سے يہ واضح ہے کہ طالبان کی جانب سے امريکی افسران کو يہ يقين دہانی کروائ گئ تھی کہ اسامہ بن لادن طالبان کے زير حکومت افغانستان کی سرزمين کو دہشت گردی کے ليے استعمال نہيں کر سکيں گے۔ ہم سب جانتے ہيں کہ طالبان کے اس وعدے کا کيا انجام ہوا۔ يہاں يہ امر بھی توجہ طلب ہے کہ اس معاہدے کے لیے طالبان اصرار کر رہے تھے ليکن امريکی افسران نے دو مواقع پر ان پر يہ واضح کيا تھا کہ اس معاہدے کی کاميابی کا دارومدار ان کی جانب سے خطے ميں امن وامان، سيکورٹی اور انسانی حقوق کی پاسداری کی يقين دہانی سے مشروط ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#183 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں آپ کو ايسے بہت سے اعداد وشمار دے سکتا ہوں جن کے ذريعے آپ عراق کی موجودہ صورت حال اور صدام کے دور حکومت کا تقابلی جائزہ لے سکتے ہيں ليکن ميرے خيال ميں اس ضمن ميں عراق کے عوام کے منتخب نمايندے کی راۓ پڑھ لينا زيادہ مناسب ہے۔ دسمبر 7 2008 کو عراق کے وزير اعظم نے اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل کے صدر کو ايک خط لکھا تھا جس ميں انھوں نے اس راۓ کا اظہار کيا۔ "عراق کی حکومت اور عوام کی جانب سے ميں ان تمام ممالک کی حکومتوں کا شکريہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کے اہم کردار اور کوششوں کے سبب عراق کو استحکام اور محفوظ بنانے کے عمل ميں مدد ملی ہے۔ ميں براہراست ان افواج کا بھی شکريہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنھوں نے عراق ميں اپنی زمينی، بحری اور فضائ موجودگی کے دوران خدمات انجام ديں۔ يہ امر قابل ذکر ہے کہ عراق پچھلے دور حکومت کے دوران برسا برس تک تنہا رہنے کے بعد معيشت کے استحکام کے ليےعالمی برادری کے ساتھ شراکت داری کے نۓ روابط قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے"۔ اس بات کا دعوی کوئ نہيں کر سکتا کہ عراق کی صورت حال "بہترين" ہے اور حکومتی خدوخال کے حوالے سے تمام مسائل حل ہو گۓ ہيں۔ يہ بھی ياد رہے کہ عراقی معاشرہ اس وقت بھی ان انتہا پسند تنظيموں سے مسلسل نبردآزما ہيں جو کسی جمہوری نظام پريقين نہيں رکھتيں۔ لیکن بہرحال ايک جمہوری نظام کی بنياد رکھ دی گئ ہے۔ اگر آپ عراق کے ماضی کے سياسی عمل کا جائزہ ليں تو يہاں پر انتخابی عمل اسلحہ بردار دہشت گردوں کے ذريعے انجام پاتا تھا۔ اس ضمن ميں ان نام نہاد انتخابات کا ذکر کروں گا جب صدام حسين نے اپنے آپ کو 99 فيصد ووٹوں سے کامياب قرار ديا تھا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#184 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کتنے بچے یتیم ہوئے کتنی خواتین بیوہ ہوئیں زخمیوں کی کیا تعداد ہے جس میں امریکی اور عراقی سب شامل ہیں جانیں تو سب انسانی ہیں اب جب کے کیمائی ہتھیار نہیں ملے تو ان تمام اموات کا ذمہ دار کون ہے ؟ بش سی آئی اے یا پینٹاگون ؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#185 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عراق جنگ کے آغاز سے اب تک قريب 95 ہزارعراقی ہلاک ہو چکے ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ايک عظيم سانحہ ہے۔ بے گناہ شہريوں کی موت اس ليے بھی قابل مذمت ہے کيونکہ فوجيوں کے برعکس وہ ميدان جنگ کا حصہ نہيں ہوتے۔ اس وقت عراق ميں بے شمار مسلح گروپ دہشت گردی کی کاروائيوں ميں دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ عراق ميں موجود ان تنظيموں کے نام اور انکی کاروائيوں کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے عراقيوں کے حوالے سے کچھ اعداد وشمار۔ ImageShack - Image Hosting :: clipimage002if6.jpg ايران عراق جنگ ، الانفال کی تحريک يا 1991 ميں ہزاروں کی تعداد ميں عراقی شيعہ برادری کا قتل عام اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صدام کا دور حکومت مزيد طويل ہوتا تو بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہتا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#186 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
يونوکال وہ واحد کمپنی نہيں تھی جو سينٹرل ايشيا ميں تيل اور گيس کے ذخائر کے حوالے سے منصوبوں کی تکميل ميں دلچسپی رکھتی تھی۔ يونوکال درصل کئ ممالک پر مبنی سينٹ گيس نامی ايک عالمی کنسورشيم کا جزو تھا۔ اس کے علاوہ اس ميں ڈيلٹا آئل کمپنی (سعودی عرب)، ترکمنستان کی حکومت، انڈونيشيا پٹروليم لميٹڈ، انپيکس (جاپان)، اٹوچو آئل ايکسپلوريشن کمپنی لميٹڈ (جاپان)، ہنڈائ انجيرينگ اينڈ کنسٹرکشن کمپنی لميٹڈ (کوريا)، کريسنڈ گروپ (پاکستان) اور آر – اے- او گيزپروم (روس) شامل تھے۔ اگر تيل کا يہ معاہدہ کامياب ہو بھی جاتا تو اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں تھا کہ امريکی حکومت کو خطے ميں تيل کی سپلائ پر کنٹرول حاصل ہو جاتا۔ يونوکال ايک پرائيوٹ کمپنی تھی اور وہ انھی شرائط اور معاہدوں کے تحت کام کرنے کی پابند تھی جو ميزبان ملک کی حکومت اور عالمی کنسورشيم کے ديگر مابين کے مابين طے ہو چکے ہوں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#187 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ وہ اہم نکات ہیںجن کی روشنی نہ پڑنے کی وجہ سے اصل معاملہ دب گیا ہے۔ آُ ان سوالات کے جوابات تلاش کیجئے تو اس معاملے کو بہتر طور پر سمجھیںگے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (02-06-09) |
|
|
#188 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
کچھ آپ ہی روشنی ڈال دیں فاروق بھائی
|
|
|
|
|
|
#189 |
|
Senior Member
![]() |
تھوڑی سی تکلیف کیجئے اور گوگل کرلیجئے کہ عراق کے تیل سے امریکہ کا کیا تعلق تھا؟
|
|
|
|
|
|
#190 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکہ دنيا کے کسی بھی ملک يا قوم پر کوئ مخصوص نظام حکومت يا اپنا تسلط قائم کرنے کا خواہش مند نہيں ہے۔
اس بات کا اعادہ آج قاہرہ ميں صدر اوبامہ نے اپنی تاريخی تقرير کے دوران کيا۔ "امريکہ تعليم، معاشی ترقی، صحت اور سائنس کے ميدانوں ميں حکومتوں، شہريوں، مذہبی قائدين، کاروباری اور عالمی تنظيموں اور کميونٹی اداروں کے ساتھ نئ شراکتوں کو فروغ دے گا"۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (06-06-09) |
|
|
#191 |
|
Senior Member
![]() |
فواد صاحب آپ واقع ہی امریکی دوستی کا حق اد کر رہے ہیں آپ ہر جگہ یہی تشہیر کر رہے ہیں میں کچھ نہیں کہوں گا اس بارے میں بس ذرا یہ دیکھیں
__________________
ہو حلقہ یاراں توبریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن |
|
|
|
|
|
#192 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 309
کمائي: 4,187
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
يہ تشہير يا پراپيگينڈہ نہيں بلکہ امريکی حکومت کی جانب سے تمام فورمز، ميڈيمز اور اپنے اعمال اور الفاظ کے ذريعے مسلم امہ تک رسائ اور روابط بحال کرنے کے لیے ايک پرخلوص کوشش ہے۔ جيسا کا صدر اوبامہ نے اپنے خطاب ميں امريکہ اور پوری دنيا کے مسلمانوں کے درميان باہمی احترام اور مفادات کی بنياد پر تعلقات کے ايک نۓ دور کے آغاز کی خواہش کا اظہار کيا ہے، جس ميں مستقل بنيادوں پر ايک دوسرے کا موقف سننے، سيکھنے اور ايک دوسرے کے احترام کی کوششيں شامل ہوں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (06-06-09) |
|
|
#193 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,173
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,871 مراسلہ میں 6,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (07-06-09), فاروق سرورخان (06-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلال مشرف. . . تمہارے باپ . . مشرف کے کارنامے | پیاسا | عمومی بحث | 5 | 29-08-08 04:17 PM |
| رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘ | Real_Light | خبریں | 6 | 01-08-08 08:34 PM |
| ھوتا ھے شب و روز تماشہ لوگوں کے آگے | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 02:36 PM |
| منتخب نمائندوں کے کارنامے | منتظمین | سیاست | 1 | 11-03-08 06:35 AM |