| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مصالحت کے لیے وزیراعلیٰبلوچستان نواب اسلم رئیسانی بھی کوششیںکررہے ہیں۔ ہفتہ کو انہوںنے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کی۔ آئندہ چند دنوںمیںشریف برادران سے ملیںگے۔
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
خاک ملیں گے یہ تو خود ہی دھوکے باز کے ساتھ ہیں
یہ تو ایسے ہی ہے کہ قاتل کی طرف سے لوگ آ کر تفتیش کریں |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 35
مراسلات: 75
کمائي: 951
ميرا موڈ:
شکریہ: 65
37 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انہیں اپنے معاملات سنوارنے کی فکر ھے۔انھیں دوسروں کی کیا فکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تجھ کو پرائی کیا پڑ ی اپنی نبیڑ تو |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو تو مولانا کی زمینیں خوب یاد ہیں۔لیکن این ار او یاد نہیںجس کے ذریعے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرائے گئے ان پہ تو آپ کا اعتراض نہیں؟اور این ار او والوںنے تو ملک کو آباد بھی کیاہے۔
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Sinjawi District Ziarat
مراسلات: 290
کمائي: 3,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 138
96 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
یہ شائد کسی آسمانی مخلوق کا ذکر ہو رہا ہے جسکے اختیارات زیادہ ہیں اور جس پر تکیہ کرتے کوئی کچھ بھی کرسکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
جناب، ہمیں اعتراض ان کی زمینوں پر نہیں، سب ہی تو ہمیں لوٹ کھسوٹ رہے ہیں، تھوڑا سا فضل الرخمن نوچ لیگا تو کیا ہوجائے گا، لیکن بس یہ بڑی دھاڑی منڈوا دے، بات بات پر اسلام کا زکر نہ کرے کیوں کہ اسلام کا نام فضل الرخمن جیسے لوگوں کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔ بلکہ میں تو اسے مذہب کی توہین سمجھتا ہو۔ کم از کم مولانا صاحب مسلمان علماء کو تو بدنام نہ کرے۔۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مشال خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
|
فضل الرحمان صاحب کی سیاست نے پہلے ہی دو حسین (حافظ حسین احمد اور قاضی حسین احمد) سایئڈ پر لگادیے ہیں امید ہے شریف برادران جال میں نہیں آئیں گے
ویسے فضل الرحمان صاحب کی سیاست اور زرداری کی سیاست میں تھوڑا ہی فرق ہے |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
قاضی جیسے زیرک سیاستدان فضل الرحمن کو نہین پہچان سکے
یہ بڑی حیرت ہے اور ایم ایم اے کو جس طرح فضل الرحمن نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اس پر تو ان کو ایوارڈ ملنا چاہئے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (14-03-09) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
آج کل مولانہ سپرکی دال نہیں گل رہی
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ایک گریڈ بڑھ گیا
|
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
بڑھانا پڑا کیونکہ انہوں نے اسکے لئے کوالیفائی جو کر لیا تھا جناب
یہ تو ناانصافی ہوتی اگر حق دار کو اسکا حق نہ دیں گے |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, فن, پہچان, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, لوگ, آج, اللہ, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, خان, دوست, زرداری, سیاست, شخص, طالبان, عزت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیوبندی علماء کی تحریک اور فضل الرحمن کی وزارت عظمیٰ | محمد الیاس | سیاست | 13 | 30-06-09 10:12 AM |
| بینظیر کے قتل کی تحقیقات پاکستانی اداروں کو کرنی چاہئے، فضل الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:54 AM |
| بینظیر الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں، فضل الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:53 PM |
| فضل الرحمن سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی ہے،امین فہیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 11:40 AM |
| نواز - بینظیر ملاقات بے سود ہے، ججوں کی بحالی کے مخالف نہیں، فضل الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 03:34 PM |