واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

اس موضوع کے 21 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 317 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 03:07 PM  
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,472
کمائي: 17,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 864
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ ازحامدمیر


خبرکاماخذ
Akhbar-e-jehan Political Diaries-Badban

Last edited by فرحان دانش; 06-12-09 at 12:27 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Wahid MAhmood Abdul Rehman (19-07-09), wajee (07-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:32 PM   #16
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,611
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
محض حامد میر ہی نہیں کئی اور اینکر بھی سی آئی سے کی "پے لسٹ" پر ہیں۔
آپ کو اگر کسی کا نام معلوم ہے تو پلیز ہمیں بھی بتائیں تاکہ اپنے اندر چھپے دشمن کو پہچان سکیں
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 09:33 AM   #17
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,472
کمائي: 17,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 864
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

حٍذٍف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by فرحان دانش; 06-12-09 at 12:25 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 09:36 AM   #18
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,472
کمائي: 17,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 864
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

حذٍف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by فرحان دانش; 25-11-09 at 10:13 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 11:42 AM   #19
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,611
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
بھائی balli87 اور فیصل، سلام،
آپ کی بات کسی حد تک دُرست ہے مگر میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کے مجھے کسی قسم کےالہام و کشف کا دعوا نہیں ہے۔
میری زبان پر مشیّت الہیٰ کے تالے لگے ہوئے ہیں اور جب تک اللہ عزوجل کی منشاء و رضا نہ ہوں میں کھُل کر نہیں‌بول سکتا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور اس ملک پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے، آمین ثم آمین
تو جناب یہ تالے توڑیں نا اب تالوں کو توڑنے کا وقت ہے کیا اس وقت زبان کھولیں گے جب پانی سر سے گزر جائے گا۔
اقتباس:
بھاگو امریکی آگئے پاکستانی فورم پر
باھئ میرے انکی ٹینشن نا لیا کرو ھوئے جو دوست ہمارے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-06-09)
پرانا 10-06-09, 07:42 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 313
کمائي: 4,222
شکریہ: 0
140 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ درست ہے کہ امريکی سفارت خانے نے اسلام آباد کے گردونواح ميں کراۓ پر مکانات ليے ہيں۔ يہ نہ تو کوئ خفيہ کاروائ ہے اور نہ ہی کسی سازش کا حصہ۔

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانہ مرمت اور توسيع کے عمل سے گزر رہا ہے۔ يہ 3 سال پرانا منصوبہ ہے جس کی حال ہی ميں کانگريس نے باقاعدہ منظوری دی ہے۔

يہ کانگريس کميٹی کی رپورٹ کے اس حصے کا عکس ہے جس کے مطابق اسلام آباد ميں سفارت خانے کی توسيع کے لیے 736 ملين ڈالرز کی منظوری دی گئ ہے۔

http://img192.imageshack.us/img192/6...mage002edg.jpg

يہ ايک عام فہم بات ہے کہ مرمت کے دوران کچھ سفارت کاروں اور اہلکاروں کو عارضی طور پر کراۓ کے مکانوں ميں منتقل کيا جاۓ گا۔

ميں آپ کو يہ بھی ياد دلا دوں کہ امريکہ ميں بھی پاکستان کے سفارت کار، ديگر ممالک کے سفارت کاروں کی طرح واشنگٹن اور نيويارک ميں کراۓ پر مکانات ليتے رہتے ہيں۔ ليکن امريکہ ميں کوئ بھی ايسے مصالحے دار کالم نہيں لکھ رہا کہ پاکستان اور آئ – ايس – آئ امريکی حکومت کی رٹ کو چيلنج کرنے کی سازش کر رہے ہيں۔

يہ ايک حقيقت ہے کہ امريکہ نے پاکستان کے لیے سالانہ 5۔1 بلين ڈالرز کی امداد اگلے پانچ سالوں کے لیے منظور کی ہے۔ اس امداد کا بڑا حصہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں صحت، تعليم اور تعمير وترقی کے کئ منصوبوں پر خرچ ہو گا۔ اس تناظر ميں پاکستان ميں امريکہ کی سفارتی کوششوں اور تعلقات ميں توسيع اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امريکہ پاکستان سے وسيع بنيادوں پر طويل مدت کے ليے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا خواہش مند ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-06-09, 07:43 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 313
کمائي: 4,222
شکریہ: 0
140 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں نہيں جانتا کہ طالبان کے ترجمان مسلم خان کا خاندان اس وقت امريکہ ميں مقيم ہے يا نہيں۔ ليکن جو بھی امريکی معاشرے کے قوانين سے واقف ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ جب تک وہ خود کسی مجرمانہ کاروائ ميں ملوث نہيں پاۓ گۓ، انھيں گرفتار نہيں کيا جا سکتا۔ امريکہ ميں آپ کو محض خاندانی تعلقات کی بنا پر گرفتار نہيں کیا جا سکتا۔

يہ بات قابل توجہ ہے کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی سال 2003 سے ايف – بی – آئ کو مطلوب تھيں۔ اس دوران ان کے بھائ ہوسٹن ٹيکسس ميں ملازمت کر رہے تھے۔ انھيں نہ تو گرفتار کيا گيا اور نہ ہی زير تفتيش لايا گيا۔ کيا يہ بات ڈاکٹر عافيہ کو امريکی ايجنٹ ثابت کرتی ہے؟

اسامہ بن لادن اس وقت دنيا کا سب سے بڑا مطلوب شخص ہے ليکن سعودی حکومت نے نہ تو ان کے خاندان کے افراد کو گرفتار کيا ہے اور نہ ہی ان کے خاندانی کاروبار پر کوئ پابندياں عائد کی ہيں۔ کيا اس سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ اسامہ بن لادن سعودی ايجنٹ ہيں؟

اس طرح کی بے سروپا منطق اور دليل اس بات سے توجہ ہٹا ديتی ہے کہ مسلم خان جيسے افراد کے اعمال ان کے ذاتی جرائم ہيں، ان کے يہ اعمال ان کے معاشرے، خاندان يا اس مذہب کے عکاس نہيں جس کی پيروی کرنے کا يہ دعوی کرتے ہيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-06-09, 07:44 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 313
کمائي: 4,222
شکریہ: 0
140 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

صحافی حامد مير کی يہ دليل کہ طالبان کے ترجمان 7 برس تک امريکہ ميں رہے ہيں اور محض اس بنياد پر يہ دعوی کہ امريکہ سوات ميں طالبان کی مدد کر رہا ہے – خود ان کے صحافتی کردار کے حوالے سے کئ سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ يہ دليل کسی بھی منطق، عقلی شعور اور بنيادی سمجھ بوجھ سے عاری ہے۔

کيا يہ درست نہيں ہے کہ عمران خان قريب 18 سال برطانيہ ميں رہے ہيں تو کيا وہ برطانوی جاسوس قرار ديے جا سکتے ہيں؟

پاکستان کے صدر آصف زرداری بھی امريکہ ميں کچھ برس گزار چکے ہیں۔ ايم – کيو – ايم کے ليڈر الطاف حسين اپنی جوانی کے زمانے ميں امريکہ ميں ٹيکسی چلايا کرتے تھے۔ نوازشريف سعودی عرب ميں کئ سال گزار چکے ہيں۔ آج بھی ان کا برطانيہ ميں ذاتی گھر ہے۔ آرمی چيف جرنل کيانی بھی فوجی تربيت کے دوران کچھ عرصہ امريکہ ميں گزار چکے ہیں۔

اگر ہم حامد مير کی منطق کو درست تسليم کر کے سب کو اسی نگاہ سے ديکھيں تو پھر شايد پاکستان ميں عوام سے زيادہ جاسوس اور ايجنٹ ہوں گے۔

حامد مير نے خود بھی کچھ عرصہ بيرون ملک ميں گزارا ہے تو کيا خود ان کے بارے ميں بھی سوالات اٹھائيں جانے چاہيے؟

يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ مسلم خان نے صرف امريکہ ميں ہی نہيں بلکہ کويت ميں بھی کچھ وقت گزارا ہے۔

حامد مير کی اسی منطق کو اگر آپ ايک قدم آگے لے جائيں تو پھر تو افغان صدر حامد کرزئ بھی اسلام آباد ميں کچھ سال رہے ہيں۔ اس حساب سے آپ انھيں کيا کہيں گے؟


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (10-06-09), فاروق سرورخان (11-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, digital, email, fawad, php, فورم, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, منتقل, منصوبہ, امریکہ, اسلام, بھائی, حال, خان, سال, شخص, طالبان, عدالت, صحافتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عافیہ کے سابق شوہر ڈاکٹر امجد کے تہلکہ خیز انکشافات مزمل فاروق سیاست 24 16-12-09 07:52 PM
حیرت انگیز Kamran_Tabasum دلچسپ اور عجیب 8 01-12-08 09:47 PM
:eek:حیرت انگیز وڈیو :eek: یحیٰی دلچسپ اور عجیب 1 08-06-08 11:45 PM
تہلکہ ڈاٹ کام کی رپورٹ عدنان عمومی بحث 5 03-11-07 02:52 PM
جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger