| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Real_Light (03-01-10), بدرالزمان (03-01-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 312
کمائي: 4,431
ميرا موڈ:
شکریہ: 6
158 مراسلہ میں 305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں مجھ کو تو قرض اتارو ملک سنوارو والے اتنا دیتے ہیں کہ میرا سوئز اکاؤنٹ بھر گیا ہے کافی
|
|
|
|
| naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (06-01-10) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,341
کمائي: 28,845
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,054
1,468 مراسلہ میں 4,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، یہ میرا ذاتی آنکھوں دیکھا حال ہے کہ متحدہ والے بھتہ لیتے ہوئے ایک غریب ٹھیلے والے تک کو نہیں بخشتے۔ ہمارے محلے میں ایک لڑکا ٹھیلے پر آلو کے چپس فرائی کر کے بیچتا ہے وہ غریب ہفتہ واری بھتہ ادا کرتا ہے ان لوگوں کو اور ان کو وصول کرتے ہوئے میں نے خود دیکھا ہے۔ جب میں نے اس سے پوچھا کہ یہ کون تھے اور کیوں پیسے لے رہے تھے تو پہلے اس نے آئیں بائیں شائیں کی، پھر کہنے لگا کیا فائدہ ان کا کون کیا کر سکتا ہے، یہ تو ناظم کے لوگ ہیں۔ بھتہ خوری کی اصطلاح متحدہ کے دور حکومت کی پیدا کردہ ہے۔ باقی جماعتیں جو چندہ جمع کرتی ہیں، وہ صرف اپنی جماعت کے حمایتیوں سے ہی جمع کرتی ہیں نا کہ گلی گلی محلے محلے جا کر ہر امیر غریب سے زبردستی پیسے وصولتی ہیں۔
__________________
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (03-01-10), منتظمین (03-01-10), مسافر (06-01-10), ابو عمار (05-01-10), راجہ اکرام (04-01-10), سیلانی (06-01-10), عبداللہ حیدر (05-01-10) |
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 8,076
کمائي: 51,135
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,831
4,449 مراسلہ میں 11,623 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ وہاںکی بات کرتے، تمام عرب ریاستوں میں یہ کراچی والوں سے پیسے وصولتے ہیں اور لوگ ڈر کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگوں سے بات ہوئی تو کہ رہے تھے کہ یار ہم تو ادھر ہیں لیکن عزیز تو ادھر ہی رہتے ہیں۔ ان کی خفاظت کے لیے دیتے ہیں۔۔۔۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لندن پوسٹ کا پوسٹ مارٹم نعمان کے بلاگ پر بھی ہوا ہے ۔ تعصب کا بھانڈا کل جماعت اسلامی کے تشدد پسند، طالبان پسند، دہشت کے دلدادہ اور ٹیررسٹوں کے ٹرینی رہنما جناب لیاقت بلوچ صاحب نے اپنی تقریر میں فرمایا کہ سانحہ عاشورہ کا بھانڈا ایک برطانوی جریدے نے پھوڑ دیا ہے۔ بھانڈا جو پھوڑا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جی امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کے گٹھ جوڑ کے زیر اثر بدنام زمانہ بلیک واٹر اور متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ عاشورہ کی دہشت گردی کی ہے۔ آئیے جھوٹوں کو گھر تک چھوڑ کر آئیں۔ سب سے پہلے تو ہم اس برطانوی جریدے کا جائزہ لیتے ہیں جس کا نام دی لندن پوسٹ ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ کی کریڈیبلیٹی جاننے کے لئے آپ کا براؤسر سب سے اہم ہتھیار ہے۔ ذرا رابطے کے صفحے پر کلک کریں تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں صرف ای میل ایڈریسز درج ہیں۔ دی لندن پوسٹ نامی ویب سائٹ کا برطانیہ میں کوئی دفتر، کوئی نمائندہ، کوئی ڈسٹریبیوٹر حتی کہ کوئی مشتہر بھی نہیں ہے۔ اب ہم اشتہار کے صفحے پر جاتے ہیں۔ اس صفحے پر آپ کو ضرور مستند معلومات ملتی ہیں۔ کیونکہ ہر ویب سائٹ کو مشتہرین کی ضرورت ہوتی ہے۔ اشتہار بازی کے صفحے پر یوکے کے نیچے صرف ایک ای میل ایڈریس ہے۔ اور ایشیا کے نیچے پاکستان کا ایک موبائل نمبر کوئی لینڈ لائن نمبر بھی نہیں ہے۔ دونوں علاقوں کے لئے ایک ہی ای میل ایڈریس دیا گیا ہے۔ اب ہم اس ادارے کا جائزہ لیتے ہیں جو دی لندن پوسٹ کے ویب سائٹ کے مطابق ان کی مارکیٹنگ کا ذمہ دار ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ادارے کا نہ ہی کوئی ویب سائٹ ہے اور نہ ہی کوئی اور سراغ۔ تمام انٹرنیٹ پر اس کا ذکر صرف دی لندن پوسٹ پر ہی نظر آتا ہے۔ مزید سراغ تلاش کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ دی لندن پوسٹ نامی ویب سائٹ پاکستان کے شہر لاہور سے ہوسٹ کیا جاتا ہے۔ ملاحظہ فرمائے۔ اب ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس مضمون کے لکھنے والے ڈاکٹر شاہد قریشی صاحب کون ہیں اور ان کی خود کی کریڈیبیلیٹی کیا ہے؟ ہم یہ جاننے سے بالکل قاصر ہیں کہ یہ شخص کون ہے کہاں رہتا ہے، کیا کرتا ہے وغیرہ۔ یہ خود کو ایک سیکیوریٹی اور سیاسی مبصر کی حیثیت سے متعارف کراتا ہے۔ مگر بے پناہ تحقیق کے باوجود ہم یہ نہیں جان پائے کہ یہ شخص کون ہے۔ محض ایک لنک ایسا ملا ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے حامیوں کے بلاگ کا ہے۔ اس بلاگ پر ڈاکٹر شاہد قریشی نامی شخص کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بقول اس ویب سائٹ کے ڈاکٹر شاہد قریشی نامی شخص انٹرنیٹ پر بعض انتہائی پراسرار ویب سائٹس (جیسا کہ دی لندن پوسٹ) پر نفرت انگیز تحاریر لکھتا ہے۔ اس کی تحاریر زیادہ تر امریکہ، اسرائیل، بھارت، ایم کیو ایم اور قادیانی دشمنی پر مبنی ہوتی ہیں۔ میں نے اس کی چند تحاریر پڑھی ہیں آپ بھی تلاش کرکے پڑھئے کراچی اور اس کے اردو بولنے والے شہریوں اور ایم کیو ایم کے خلاف اپنے تعصب کو یہ شخص شائستگی کے پردے میں ڈھکنے کا بھی روادار نہیں ہے۔ آج کل کے دور میں اگر ویب پر مضامین لکھتے ہیں تو کسی کے لئے بھی یہ معلوم کرنا مشکل نہیں کہ آپ کون ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ میرے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں تو میرا نام گوگل میں لکھنے سے آپ میرا بلاگ دیکھ سکتے ہیں، آپ فیس بک پر میری پروفائل دیکھ سکتے ہیں، آپ میری تعلیمی استعداد، میرے شوق، میں کیا کیا کام کرچکا ہوں اور کیا کرنا چاہتا ہوں، کہاں رہتا ہوں، میرا ای میل ایڈریس کیا ہے، میرا موبائل فون نمبر اور میرے انسٹنٹ مسینجر کی آڈیز۔ میرے خیالات کیا ہیں اور سیاسی طور پر میں کن نظریات کا حامل ہوں سب کچھ محض چند منٹوں میں معلوم کرسکتے ہیں۔ ایک نام نہاد سیکیوریٹی اور سیاسی مبصر جو ویب پر مضامین لکھتا ہے اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر کسی بھی معلومات کا میسر نہ ہونا ایک بڑی مشکوک بات ہے۔ آپ ذرا اس بابت کچھ ذکر ہوجائے کہ ایم کیو ایم کے بارے میں یہ دعوی مضحکہ خیز کیوں ہے۔ جو مارکیٹیں جلائی گئی ہیں ان کے اکثر دکاندار نہ صرف ایم کیو ایم کے ووٹر ہیں بلکہ ایم کیو ایم کی مالی سپورٹ بھی کرتے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے تمام چھوٹے بڑے رہنما تمام سانحے کے دوران جائے وقوع پر چھائے رہے۔ زخمیوں کی منتقلی سے لیکر آگ بجھانے تک۔ صفائی سے لیکر مارکیٹوں کی تعمیر نو تک۔ دکانداروں اور متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہ پروپگینڈہ کراچی کی عوام کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کی پختون اور پنجابی عوام کے لئے کیا جارہا ہے جو ویسے ہی ایم کیو ایم کو چاند گرہن سے لیکر پولیو تک کے لئے ہر برائی کا منبع سمجھنے کو ہر وقت ذہنی طور پر تیار رہتے ہیں۔ پروپگینڈے کا مقصد ایم کیو ایم اور کراچی کے خلاف تعصب کو مزید مضبوط کرنا ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک رویہ انتہاپسندوں جیسا کہ لیاقت بلوچ کا وہ رویہ ہے جب وہ اس قسم کی غیر مصدقہ بڑبڑاہٹ کو بطور پروف پیش کرنے لگتے ہیں۔ یقینا لیاقت بلوچ صاحب کو بخوبی اندازہ ہے کہ یہ تحریر کس قدر بیوقوفانہ ہے۔ مگر کراچی اور ایم کیو ایم دشمنی کا رویہ ہمارے ملک میں ایسا ہی ہے جیسے یہودی دشمنی۔ جب بھی کسی مسئلے کی کوئی توجیہہ سامنے نہ آئے تو اسے پاکستان کے نئے صیہونیوں ایم کیو ایم کے سر منڈھ دو۔ پاکستان میں کبھی بھی کسی مسلم لیگی چاہے وہ قاف ہو یا نون، یا کسی پختون چاہے وہ سیکولر ہو یا انتہاپسند کبھی انہیں بھارتی ایجنٹ یا را موساد کا ٹیررسٹ قرار نہیں دیا جاتا۔ راولپنڈی، لاہور، اسلام آباد میں اتنے بم دھماکے ہوئے کسی لیگی پر الزام نہ لگا، کسی نے جماعت کو موردالزام نہ ٹہرایا حتی کہ وزیراعلی پنجاب جنوبی پنجاب کے طالبان تک کو موردالزام یا مشکوک ٹہرانے کو راضی نہیں۔ پشاور میں اسقدر خون بہا مگر کسی نے اے این پی، مولانا فضل الرحمان، یا کسی اور پختون سیاستدان کو موردالزام نہ ٹہرایا۔ پاکستان دشمنی کے یہ طعنے پہلے بنگالیوں پر ٹوٹے، پھر بلوچوں پر، سندھی قوم پرستوں پر اور ایم کیو ایم پر۔ ان تمام الزامات کے باوجود ایم کیو ایم یہاں موجود ہے اور اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ یہ کہیں جائے۔ کیا ساٹھ سال میں ہم اتنے بھی بالغ النظر نہیں ہوئے کہ اپنے نسلی اور لسانی تعصبات سے جان چھڑا سکیں اور ان لوگوں کے درد کا سوچ سکیں جو پاکستان کو سالوں سے اربوں روپے کا ٹیکس، ہزاروں نوکریاں، اور ایک قابل بھروسہ معیشت فراہم کرتے رہے ہیں؟ دردمند پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ متعصب انتہاپسند، دہشت پسند اور طالبان پسند قسم کے عناصر سے دور رہیں اور ان کی ہر ممکن طریقے سے حوصلہ شکنی کریں۔ سوشل بائیکاٹ اس کا سب سے اہم ہتھیار ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ نعمان جنہوں نے یہ تحقیق کی۔ اور یہ پڑھ کر ہنسی بھی آئی اور اس دماغی بیمار شخص پر افسوس بھی ہوا کہ لندن پوسٹ کو لندن نہیں بلکہ لاہور سے جاری کیا جاتا ہے۔
کہتے ہیں نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، مگر نفرت کا مارا یہ شخص دھوکہ باز و دغا باز تو بہت بڑا ہے مگر پھر بھی پکڑ میں آنے سے نہیں بچ سکا۔ اور نعمان نے لکھا ہے کہ یہ شخص صرف ایم کیو ایم، امریکہ اور پیپلز پارٹی کے خلاف ہر قسم کا جھوٹ لکھتا ہوا پایا جاتا ہے۔۔۔ تو نعمان بھائی، تصیح فرمائیے کہ یہ "مکمل پیکج" ہے نفرتوں کا اور یہ اپنے ویب سائیٹ پر احمدی نجاد کو یہودی ہونے کا الزام لگا رہا ہے اور ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ یہودی احمدی نجاد مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے جو کچھ بھی کر رہا ہے وہ درپردہ یہودی مفادات کے لیے کر رہا ہے۔ افسوس اُن بھائیوں کا ہے جو طالبان کے حامی بھی نہیں مگرپھر بھی انہوں نے اس دفعہ مخالفت کی انتہا کر دی اور وہ بھی بغیر تحقیق کے اس شخص کے الزامات کے پیچھے چل دیے۔ آپ لوگوں سے بہت شدید شکایت اس دفعہ پیدا ہوئی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,341
کمائي: 28,845
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,054
1,468 مراسلہ میں 4,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، دانش آپ کی شکایت بجا ہے -- لیکن آپ کی تحقیق بے جا ہے۔ انٹرنیٹ ایک ورچوئل دنیا ہے، جب ایک پاکستانی ویب سائٹ امریکہ میں ہوسٹ ہووہ نارمل سمجھی جاتی ہے لیکن اگر کوئی کسی اور نام سے ڈومین پاکستان میں ہوسٹ کرلے تو وہ جعلی کیوں ہے؟ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ دنیا میں کئی ویب بیسڈاخبارات ہیں جو صرف آن لائن ایڈیشن ہی دینے ہیں اور وہ چھپتے نہیں صرف انٹرنیٹ پر شائع ہوتے ہیں۔ یہ بھی ایک ایسا ہی اخبار ہے اور اس میں اتنے اچھنبے کی کوئی بات نہیں۔ باقی رہی آپ کی پارٹی سے اختلاف کی بات -- تو اختلاف کے لیئے کسی کو جماعتی یا حقیقی کی ممبرشپ کی ضرورت نہیں ہے بھائی، ہر کوئی کسی سے بھی اختلاف کر سکتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، لندن پوسٹنیٹ کی سائیٹ کی کامیاب اشتہاری مہم تو متحدہ نے فورمز پر چلا دی ہے - بے چاروں کو آج سے پہلے کوئی نہیںجانتا ہو گا اور کوئی ان کی ویب سائٹ پر نہی جاتا ہو گا لیکن آپ کے ان جوابات کی وجہ سے غریبوںکو خوب ٹریفک مل گئی ہو گی ![]() گالم گلوچ کی سیاست بہرحال دلائل سے بہتر نہیں۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#22 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|||
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
ایسے الزامات کے بعد یقینن لیاقت بلوچ جیسے رہنماؤں پر سے عوام کا اعتماد ختم ہو جائے گا۔ ویسے تمام سیاسی جماعتیں یا سیاست دان ایک ہی جیسی نسل کے ہیں، دہشت گردی، بدمعاشی، قتل اور ڈاکوں میں یہی سیاست دان ملوث ہوتے ہیں، نہ تو ایم کیو ایم فرشتوں کی نسل سے تعلق رکھتی ہے اور نہ جماعت والے، نہ کوئی لیگ اور نہ پی پی۔ یہی سب لوگ ووٹ لینے کے لیے عوام کے قدموں میںجھکے ہوتے ہیں لیکن اختیار و اقتدار پا لینے کے بعد ان میں سے کوئی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہوتا، سب اپنے مفادات اور اپنے آقاؤںکے مفادات کے لیے کام کرتے ہیں۔ یہ بات کہنے میں کوئی جھوٹ نہیں کہ سبھی سیاست دان بشمول ایم کیو ایم اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح انجام نہیں دے رہے ورنہ ہمارے ملک پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا کہ آج ہم دنیا کی بے عزت ترین قوم قراردیے جا رہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یاسر عمران مرزا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ابو عمار (05-01-10), عبداللہ حیدر (05-01-10) |
|
|
#24 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 8,785
کمائي: 142,036
شکریہ: 17,465
6,696 مراسلہ میں 15,991 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر لندن پوسٹ اور اس میں لکھنے والے ڈاکٹر قریشی قابل یقین ذریعہ نہیں تو پھر یہ نعمان صاحب کس درجے کے محقق ہیں کہ ان کی باتوں کو جواز بنا کر قریشی صاحب کی باتوں کو مبنی بر جھوٹ سمجھا جائے؟؟
__________________
محتاج دعا و اصلاح |
||
|
|
|
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-01-10 | کنعان | کس درجے کے محقق ہیں | 10 |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
ڈاکٹر قریشی کے بارے میں تھوڑی بہت تحقیق پہلے میں نے کی تھی"اس کاثبوت موجود ہے فیس بک پر"۔ مگراُس وقت رات زیادہ ہوگئی تھی امی نے کہا سو جاؤ بیٹا۔مگر جب صبح میں نیٹ نے آن کیا تو دیکھا کہ نعمان صاحب اپنے بلاگ پر اس کو پہلے شئیر کر چکے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
تو پھر بیٹا اچھا ہے کہ تم سوتے ہی رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ جو سوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہی کھوتا ہے
اور جو جاگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی پاتاہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فرحان دانش (06-01-10), کنعان (06-01-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ڈاکٹر قریشی صاحب کی تحقیق کر کے کیا ثابت کرو گے بھئی وہ کوئی کریمنل نہیں ھے، اور نہ ہی پاکستانی گورنمنٹ کے حصہ ھے۔ کبھی میری بھی تحقیق کرنا یار شائد کچھ مل جائے۔ پارٹی کی محبت ہمیشہ دل میں رکھتے ہیں اور صبر سے اور سکون کی زندگی گزارتے ہیں۔ قریشی صاحب بھی انگلینڈ میں ہیں اور الطاف صاحب بھی۔ یہاں پر کوئی بھی کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے نہیں لکھ سکتا، نہیں تو سامنے والا دوسرے دن لاکھوں کا کیس کر دیتے ہیں اس کے لئے وکیل سروس فری ھے یہاں پر بہت پیسہ ملتا ھے۔ Dr Shahid Qureshi, London. Dr Shahid Qureshi is award wining journalist and writer on foreign policy & security based in London۔ والسلام
__________________
کنعان |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (06-01-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| burn, business, city, color, domain, government, head, house, images, market, فورم, پوسٹ, یا, لندن, نفرت, ایم کیو ایم, اللہ, الزام, انداز, انسان, اسلامی, بہترین, بے, خلاف, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم کیو ایم نے پاکستان کا نام تبدیل کرنے کی حمایت نہیں کی | فرحان دانش | خبریں | 1 | 20-11-09 11:22 PM |
| ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے،عمران خان | فرحان دانش | سیاست | 7 | 28-09-09 12:51 PM |
| قومی اسمبلی :رکن کے ریمارکس پر ایم کیو ایم کا احتجاج، شدید ہنگامہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:53 PM |
| نواز شر یف کے بجائے ق لیگ اور ایم کیو ایم کیساتھ حکومت بنائیں ،امر یکا اور صدارتی کیمپ کا زرداری پر دباؤ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:13 AM |
| پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات | وجدان | خبریں | 0 | 28-01-08 09:26 AM |