| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 702
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-04-11), shafresha (23-04-11), skjatala (22-04-11), فرحان دانش (22-04-11), یاسر عمران مرزا (23-04-11), نورالدین (23-04-11), محمد عاصم (22-04-11), Zullu230 (23-04-11), ابوسعد (23-04-11), ارشد کمبوہ (23-04-11), حیدر (23-04-11) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"اے اللہ راجہ بھائی کا پیٹبڑا کر دے یا وائی ٹرائب کا خرچہ کم کر دے" |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
امید ہے وہ وقت بھی آئے گا، جب سٹوڈنٹ پییکج ایک میگا بٹ کی بجائے ایک میگا بائیٹ ہو گا۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مبشر بھائی بہت اچھی خبر سنائی آپ نے ۔۔۔۔ آپ کے منہ میں گھی شکر
عام یوزر کو تو اتنی سپیڈ کی ضرورت ہی نہیںہوتی فرمز سٹاک ایکسچینج ائیر پورٹس کالجز یونیورسٹیز ریسرچ سنٹر کال سنٹر کے لئے یہ ایک بہترین سہولت ہوگی عام یوزر کو تو پی ٹی سی ایل پانچ سے دس ایم بی ہے فُل دے دے تو بہت اچھا ہے جو کہ ان تاروں کی موجودگی میں ہونا ناممکن ہے نارمل لائن میں وہ پاور نہیں کہ وہ ڈیٹا ھنڈرڈ پرسٹ سینڈ ریسو کر سکے پھر وہی آپشن ہے اگر پی ٹی سی ایل فائبر کو یوزر اینڈ تک لے جائے تو کیا بات ہے اور نتیجہ یہی ہو گا باقی نیٹ پرووائیڈز کی ہو جائے کی چُھٹی
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے میں بھی یہی کہا کرتا تھا کہ پی ٹی سی ایل بیسٹ ہے۔
لیکن گزشتہ 5 ماہ سے ان لوگوں نے جو کارگزاریاں دکھائی ہوئی ہیں، اس نے ذلیل کر کے رکھ دیا ہے۔ مہینے میں صرف دو چار بار ڈی ایس ایل ڈس کنیکٹ رہتا ہے ۔ اس کو اگر دورانیہ میں تبدیل کیا جائے تو مہینے میں دس دن تو سروس ملتی ہی نہیں ہے۔ جب کنیکٹ ہوتا ہے تب کبھی براؤزنگ میں مسئلہ کبھی ڈاؤن لوڈنگ میں۔ میرا دوست "ہر طرف سے لعنت ملامت شدہ" وطین استعمال کر رہا ہے۔ اور اسی دورانیہ میں اس کا ایک بار بھی مسئلہ نہیں آیا۔ تسلسل کے ساتھ ڈاؤن لوڈ سپیڈ اور براوزنگ۔ اور وہ بھی پی ٹی سی ایل سے بہتر۔ میں تو پچھتا رہا ہوں کہ آفس میں پی ٹی سی ایل کیوں لگوا بیٹھا۔ اگر یہاں وطین لگوا لیتا تو۔۔۔ایک پنتھ دو کاج ہو جاتے۔ جب چاہا آفس میں استعمال کر لیا اور جب چاہا گھر اُٹھا کر لے گئے۔ اب گھر کے لیے الگ خرچہ۔ آفس والے تو خیر خود ہی بھرتے ہیں۔ میں تو just fedupہو گیا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#23 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور آج کل وائی ٹرائب بھی کچھ کچھ مستی کر رہا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وطین ہمارے ہاں دستیاب نہیں، اس کے فضائل سن کر پہلے پہل یہی تہیہ کیا تھا۔۔۔۔لیکن پھر وائی ٹرائب ہی چونکہ آخری ’’سہارا‘‘ تھا اس لئے
یہ ستم اس لئے کر لیا گوارا کہ اس کے سوا کوئی چارہ نہ دیکھا
![]() |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں EVO استعمال کر رہا ہوں پہلے اس کی سپیڈ اتنی ہوتی تھی کہ سنھبالی ہی نہیں جاتی تھی لیکن اب شاید یوزرز زیادہ ہو گئے ہیں جس کے باعث سپیڈ میں پریشان کن حد تک کمی آ گئی ہے اور ہفتہ اتوار کو تو بالکل ہی ڈیڈ ہو جاتی ہے۔ سُنا ہے QUBE کی اچھی سروس ہے اور پیکجز بھی مقابلتآ سستے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 27-04-11 at 08:22 PM. |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
During a joint press conference of PTCL and Alcatel-Lucent, held today, PTCL said that home users will be offered 50 Mbps for Rs. 10,000 per month, while corporate users will be charged Rs. 20,000 per month. PTCL announced that service will be commercially launched with-in 3 months from now.
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیٹ بڑا کرنے سے مراد یہ تھی کہ اللہ آپکی روزی/تنخواہ میں برکت دے۔ |
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیٹ چھوٹا ای چنگا اے ، تنخواہ کے ساتھ اگر پیٹ بڑھا تو پھر اس بڑھنے سے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, url, ہے،, فعال, کہنا, کمپنی, کرایا, کردیا, ٹیکنالوجی, ٹیلی, پیکج, وی, والا, لانے, متعارف, مشتمل, www, ایل, اول, اسلام, بٹ, جلد, دلچسپی, صارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |