واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا سے فنڈ لینے والے 4رہنما معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-12, 11:15 AM  
امریکا سے فنڈ لینے والے 4رہنما معطل
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 26-01-12, 11:15 AM

امریکا سے رقم لینے کا الزام درست ثابت ہونے پر سنی اتحاد کونسل کی تحقیقاتی کمیٹی نے 4رہنماؤں کی بنیادی رکنیت معطل کرکے انہیں پارٹی عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔
دی نیوز ٹرائب کے نمائندے کے مطابق جن رہنماؤں کی پارٹی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں جماعت اہلسنت کے صفدر شاہ اور فضل الرحمن اوکاڑوی ، سنی تحریک کے حیدر علوی اور مدثر شاہ شامل ہیں۔
سنی اتحاد کونسل نے امریکا سے فنڈ لیے
نمائندے نے یہ بھی بتایاکہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطلی اور عہدوں سے فارغ کیے جانے پر مذکورہ رہنماؤں نے پارٹی کو قانونی نوٹس بھجوادیے ہیں۔
واضح رہے کہ 11جنوری 2012ء کو اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے دعوی کیا تھا کہ اس نے پاکستان کے بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے اتحاد، سنی اتحاد کونسل، کو 2009ء میں فنڈنگ کی تھی۔
امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس )اے پی(نے پاکستان میں امریکیسفارتخانے کے اہلکار کے حوالےسے انکشاف کیا تھا کہ امریکا سے فنڈ لینے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے اپنی سمت تبدیل کی ہے۔
امریکا کی سرکاری ویب سائٹ usaspending.govکے مطابق سنی اتحاد کونسل نے 2009ء میں امریکا سے 36 ہزار 607 ڈالر وصول کے تھے۔
سنی اتحاد کونسل نے پاکستان میں دہشت گردی اورانتہا پسند تنظیموں خصوصاً طالبان کے خلاف زور و شور سے مہم چلائی اور ان کے خلاف متعدد احتجاجی ریلیاں اور جلسے کا بھی منعقد کیے۔
امریکا سے فنڈ لینے والے 4 رہنما معطل | The News Tribe
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 313
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-12), نبیل خان (26-01-12), مرزا عامر (26-01-12), حیدر Rehan (26-01-12)
پرانا 28-01-12, 12:41 PM   #16
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,229
شکریہ: 7,933
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
لال رنگ کدھر ہے؟

یا پھر میں امریکیوں کے ہاتھوں خون کی ہولی دیکھ دیکھ کلر بلائینڈ ہو گیا ہوں؟
فواد کے اسٹیٹمنٹ کے اندر ہی لال رنگ سے نمایاں کردیا ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-01-12)
پرانا 28-01-12, 02:18 PM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,766
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
فواد کے اسٹیٹمنٹ کے اندر ہی لال رنگ سے نمایاں کردیا ہے
امے یار کاہے کو مذاق کر رہے ہو۔ مجھے ان کے qoutedمراسلے میں انکے ایڈریسز کے نیل رنگ تو نظر آ رہے ہیں لیکن آپ کا بیان کردہ سُرخ سُرخ لال لال نظر نہیں آ رہا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-12, 06:04 AM   #18
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان امریکی پبلک فنڈز سے اب تک $7,153,223,885 لے چکا ہے wow
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اجمل (29-01-12), حیدر Rehan (31-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger