واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کی طرف سے آسیہ بی بی کو معافی کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-12, 02:48 AM  
دنیا کی طرف سے آسیہ بی بی کو معافی کی درخواست
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-02-12, 02:48 AM

ایک سو ملکوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے حکومت پاکستان سے کی جانے والی اس درخواست پر دستخط کئے ہیں جس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت منسوخ کئے جانے کی اپیل کی گئی۔ یاد رہے کہ آسیہ بی بی کو 2009 میں اپنے پڑوسیوں سے جھگڑے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ آسیہ بی بی کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے پانی لائی تھی لیکن مسلمان خواتین نے عیسائی خاتون کے ہاتھوں سے پانی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ تب آسیہ بی بی نے کہا تھا کہ عیسائی مسلمانوں کی طرح انسان ہوتے ہیں جس کے بعد مشتعل ہجوم نے اس کے گھر میں داخل ہو کر اس کے بچوں کو مارا پیٹا تھا۔ آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام کا سامنا ہے۔ وہ پاکستان میں پہلی خاتون ہے جسے توہین رسالت کی پاداش میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔
Name:  01.jpg
Views: 111
Size:  125.9 KB
صدائے روس

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,984 مراسلہ میں 8,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-12), نورالدین (07-02-12), نبیل خان (05-02-12), مرزا عامر (06-02-12)
پرانا 08-02-12, 12:21 PM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,592
شکریہ: 8,810
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آسیہ اگر اتنی ہی غریب اور مسکین عورت تھی تو اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غلط الفاظ ادا کرتے ہوئے ہوئے کوئی ڈر و خوف کیوں نہیں تھا ۔ اسی لیے کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ مسلمانوں میں اب وہ ایمانی غیرت و حمیت موجود ہی نہیں کہ اس سے کوئی باز پرس کرے گا۔
اگر اس کو ذرا بھی احساس ہوتا کہ مسلمانوں میں ابھی ٹوٹی پھوٹی ہی سہی غیرت موجود ہے تو وہ ایسے الفاظ منہ سے نکلالنے سے پہلے ہزار بار سوچتی ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), گلاب خان (09-02-12), پاکستانی (08-02-12), نورالدین (08-02-12), نبیل خان (08-02-12), آبی ٹوکول (08-02-12), سام (08-02-12), شھزادباجوہ (08-02-12), عبدالقدوس (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 01:14 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ اس دیہاتی عورت نے ایسا نہیں سوچا ۔ ۔
مگر آپ اسلام کی روح پر غور کریں ۔ اس کے تمام احکامات کو ایک کلیے کی صورت میں دیکھیں تو آپ پتہ چلے گا ۔
کہ اسلام میں غلط بات منہ سے نکالنے پر کبھی اتنی بڑی سزا کا تصور نہیں ہے کہ
زندگی ہی ختم کر دی جائے ۔
خاص کر اس صورت میں جب کہ معاملہ متنازعہ ہو ۔ یا ملزم معافی مانگنے کو بھی تیار ہو ۔
اسلام میں جزا و سزا کا فارمولہ تو سیدھا سادا سا ہے ۔
آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ ۔ ۔
جان کے بدلے جان ۔ ۔ ۔
بلکہ بعض جگہوں پر تو جان کے بدلے فدیہ کا نظام دے کر یہ تاثر دینے کی کوشش بھی کی اللہ نے کہ
اسلام جان بچانے آیا ہے ۔ جان لینے نہيں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 08-02-12 at 01:18 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), فاروق سرورخان (08-02-12), مرزا عامر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 01:43 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,592
شکریہ: 8,810
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آج آسیہ کو کسی بھی وجہ سے معاف کردیا جاتا ہے تو کل کوئی بھی کھڑا ہوگا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے اور بعد میں معافی مانگ لے گا پہر کیا اس کو بھی معاف کردیا جائے گا
نور بھائی یہ اتنی آسان بات نہیں جو آپ لوگ کہہ رہے ہیں
جب ریاست کی توہین و غداری کرنے یا حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کی سزا موت ہے تو
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی سزا موت کیوں نہیں ہوسکتی ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), نورالدین (08-02-12), نبیل خان (08-02-12), آبی ٹوکول (08-02-12), سام (08-02-12), شھزادباجوہ (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 02:49 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر آج آسیہ کو کسی بھی وجہ سے معاف کردیا جاتا ہے تو کل کوئی بھی کھڑا ہوگا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے اور بعد میں معافی مانگ لے گا پہر کیا اس کو بھی معاف کردیا جائے گا
نور بھائی یہ اتنی آسان بات نہیں جو آپ لوگ کہہ رہے ہیں
جب ریاست کی توہین و غداری کرنے یا حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کی سزا موت ہے تو
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی سزا موت کیوں نہیں ہوسکتی ہے
یہ سب دور کی کوڑی ہے کہ اگر کوئی اور ایسا کرنے لگا تو کیا ہوگا ۔ اگر ویسا کرنے لگے تو کیا ہو گا ۔
کیسے ممکن ہے کہ کوئی اور بھی کھڑا ہو گستاخی کے لیے ۔
کیا ہمارا تعلیمی نظام اتنا کمزور ہے کہ کسی کو علمی جواب نہی دے سکتے ۔
یا سرزنش کرنا نہيں آتا ہمیں ۔
یا آقا کی شان اتنی معمولی ہے کہ کسی کے گستاخی کرنے سے اس پر فرق آجائے گا ۔

کیا کسی نے عام انسان کی توہین کے لیے اتنے پیچیدہ نظام بنانے کا سوچا ۔
آج تک کسی جج کو کسی نے گالی دی ۔ کیوں نہیں دی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جج کو گالی دینے کو کسی نے اہمیت نہیں دی ۔
ہم مسلمان کچھ زيادہ ہی حساس بن کر دکھا رہے ہیں دنیا کو ۔
جتنا ہم حساس اور شدت پسند بنننے کی کوشش کریں گے ۔ یہ حساسیت اور شدت پسندی ہماری کمزری بن جائے گی ۔
اور دنیا کو ہماری ایک کمزری ہاتھ آجائے گی ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), فاروق سرورخان (08-02-12), مرزا عامر (08-02-12)
کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-02-12 حیدر اور دنیا کو ہماری ایک کمزری ہاتھ آجائے گی ۔ 50
پرانا 08-02-12, 02:58 PM   #20
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,606
کمائي: 172,592
شکریہ: 8,810
5,787 مراسلہ میں 21,396 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

یا آقا کی شان اتنی معمولی ہے کہ کسی کے گستاخی کرنے سے اس پر فرق آجائے گا ۔
میرا آپ سے سوال ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی سے کیا ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

کیا کسی نے عام انسان کی توہین کے لیے اتنے پیچیدہ نظام بنانے کا سوچا ۔
آج تک کسی جج کو کسی نے گالی دی ۔ کیوں نہیں دی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جج کو گالی دینے کو کسی نے اہمیت نہیں دی ۔
جی ہاں ایک جج کی گستاخی کی اہمیت نہیں لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اہمیت ہے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عام انسان نہیں ہیں ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

ہم مسلمان کچھ زيادہ ہی حساس بن کر دکھا رہے ہیں دنیا کو ۔
جتنا ہم حساس اور شدت پسند بنننے کی کوشش کریں گے ۔ یہ حساسیت اور شدت پسندی ہماری کمزری بن جائے گی ۔
اور دنیا کو ہماری ایک کمزری ہاتھ آجائے گی ۔
ہم کو اپنے قانون کی امپلیمنٹیشن یا معافی دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ اپنے ایمان اور قانون کو دیکھ کر کرنا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), گلاب خان (09-02-12), نورالدین (08-02-12), نبیل خان (08-02-12), آبی ٹوکول (08-02-12), عبداللہ حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 03:22 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ سے سوال ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی سے کیا ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا ؟
جب نبی اکرم کی حیات مبارکہ میں ان کے سامنے ان کو اور ان کے صحابہ کو تکالیف دی جاتی تھیں تب ان کو کیا فرق پڑا تھا ۔ ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جی ہاں ایک جج کی گستاخی کی اہمیت نہیں لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی اہمیت ہے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عام انسان نہیں ہیں ۔
جس بات کو نبی نے اہمیت نہیں دی اسے ہم اہمیت دے کر کتنے درجے اوپر جا سکتے ہیں ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں

ہم کو اپنے قانون کی امپلیمنٹیشن یا معافی دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ اپنے ایمان اور قانون کو دیکھ کر کرنا ہے ۔
تو آپ نے اسلام صرف اپنے لیے اپنایا ہے کہ اسلام صرف آپ کے لیے ہے ، آپ کے دم سے ہے اور آپ ہی جانتے ہیں ۔
شایدایسے اسلام کے پیغام کو دنیا کے سامنے کبھی پیش کرنے کا نہیں سوچا ہو گا ۔
اگر سوچا ہو گا تو صرف یہ کہ مجھے اس سے کیا مجھے تو صرف اپنا اسلام دیکھنا ہے ۔
جہاں ایک طرف رواداری اور عفو ددرگزر کی بات تو دوسری طرف توہین کے نام پر خود ساختہ قوانین موت کا نفاذ ہے
جہاں ایک طرف عورتوں کے برابر حقوق کی بات ہو اور دوسری طرف انہيں گدھوں کے مثل اور منحوس کہا جائے ۔
جہاں ایک اللہ اور رسول اور قرآن کے نام پر متحد ہونے کو بھی کہا جائے اور دوسری طرف روایات پرستی اور فرقہ واریت کو امت کے لیے رحمت قرار دیا جائے ۔

ایک طرف نبی کو تمام جہانوں کے لیے رحمت قرار دیا جائے اور دوسری طرف انہی کا نام لے کر ناجائز خون بہایا جائے ۔

ہم مسلمان تضادات سے بھر پور ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔
---------------------------
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), فاروق سرورخان (08-02-12), مرزا عامر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 03:56 PM   #22
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ذہن میں ایک حدیث آ رہی ہے :

"""ایک بدو آتا ہے اور مسجد نبوی میں پیشاب کر دیتا ہے۔ صحابہ مارنے کو دوڑتے ہیں۔ لیکن نبی کرئیم صلی اللہ علیہ وسلم منع فرما دیتے ہیں اورمحض مسجد دھلوادیتے ہیں۔""""



کیا اس معاملے پر بھی یہی لاجک پیش کی جا سکتی ہے کہ

اقتباس:
اگر آج بدو کو کسی بھی وجہ سے معاف کردیا جاتا ہے تو کل کوئی بھی کھڑا ہوگااور کسی متبرک مسجد یعنی مسجد الحرام میں بھی پیشاب کر دے گا اور بعد میں معافی مانگ لے گا پہر کیا اس کو بھی معاف کردیا جائے گا
بھائی یہ اتنی آسان بات نہیں جو آپ لوگ کہہ رہے ہیں
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ایک طرف تو اتنا عفو و درگزر اور دوسری طرف اس قدر شدت
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), نورالدین (08-02-12), مرزا عامر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 05:02 PM   #23
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاہلیت جدیدہ کے علم برداروں نے آزادی اظہار کے نام پر انبیائے کرام علیہم السلام کو بالعموم او رحضور حتمی المرتبت حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنقیص و اہانت کو اپنا منتہائے نگاہ ٹھہرا لیا ہے،جس کے مظاہر حالیہ چند برسوں میں مختلف یورپی ممالک میں دیکھنے کو ملے۔ان حالات میں یہ لازم تھا کہ جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقدیس و تعظیم کے تصور کو اجاگر کیا جاتا اور توہین رسالت کی شناعت و قباحت اور اس کی سزا وعقوبت کو کتاب وسنت کی روشنی میں واضح کیا جاتا۔اسے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کرامت کہیے یا عنداللہ ان کی مقبولیت کہ ناموس رسالت کے دفاع و تحفظ پر جو کچھ شیخ الاسلام رحمہ اللہ کے قلم سے نکلا ہے سات صدیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہ اس قدر جاندار،زندہ اور مدلل ہے کہ اس مسئلہ میں آج بھی سند اور اولین مرجع کی حیثیت رکھتا ہے۔زیر نظر کتاب حضرت شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے خاص اسی مسئلہ پر تحریر کی ہے اور اپنے خاص انداز تحریر میں اس قضیہ کے ہر پہلو پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔اس کتاب کے حسن قبول کا اندازہ اس امر سے کیا جا سکتا ہے کہ وہ لوگ جو شیخ الاسلام کے سخت ناقد اور مخالف ہیں وہ بھی اس کا اردو ترجمہ کر کے شائع کر رہے ہیں،جیسا کہ اس سے قبل اس ترجمے کو اسی ویب سائٹ پر پیش کیا جا چکا ہے۔اب معروف سلفی عالم اور مصنف و مترجم جناب پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔جو اگرچہ کافی عرصہ سے موجود ہے تاہم اس کی نئی طباعت حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔امید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ سے عقیدہ ناموس رسالت میں پختگی آنے کی اور جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و الفت کے رشتے مزید مستحکم ہوں گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ
ڈاؤن لوڈ لنک:
الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ - تمام کتب - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), گلاب خان (09-02-12), نورالدین (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 05:33 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


سرسری طور پر پڑھا ہے ۔ کوشش کروں کا مزید پڑھ کے دیکھوں صرف آپ کی تسلی کے لیے ۔ ورنہ میں جانتا ہوں کہ
سب دلائل کا ہیر پھیر ہے ۔ ۔ ۔
میں ان راویات کو جھٹلاتا تو نہيں مگر ان پر ایمان بھی نہیں رکھ سکتا دیگر معاملات جیسے کہ کسی واقعے کا حوالہ دینے میں تو یہ روایات کام آ سکتے ہیں ۔
مگر کسی کی زندگی کا فیصلہ ان راویوں کے ہاتھ میں ہو سکتا ہے ؟۔ جن کی ایک روایت دوسری روایت سے ٹکراتی ہو ۔
ذرا اپنی عقل کا استعمال کریں اور سوچیں جو راوی آپس کے اختلافات کا فیصلہ نہ کر سکے وہ ہماری زندگی اور موت کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں ۔
یا یہ راوی اس دنیا میں واپس آ سکتے ہیں یہ بتانے کے لیے کہ کون سی روایت صحیح ہے کون سی غلط ۔
اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اللہ نے جو عقل ہمیں دی ہے اس کا استعمال کر کے سچ اور جھوٹ کو پرکھیں ۔
اور دینی معاملات میں قرآن کو ترجیح دیں اورقرآں و سنت کی رہنمائی سے انسانیت پیدا کریں اپنے اندر ۔
اللہ ہم سب کو اسلام کو سمجھنے اور اس کو نافذ کرنے کی توفیق دے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), مرزا عامر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:20 PM   #25
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,357
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب رویہ ہے ہمارے لوگوں‌کا کہ غازی علم دین اور عامر چیمہ کو شہید ماننے کے لئے تیار ہیں
کارٹونز بنانے والے کو واجب القتل مانتے ہیں
لیکن آسیہ یا گورنر کے بارے میں اُن کے رائے مکمل طور پر الگ ہے
کیوں؟
صرف اسلئے کہ یہ دونوں پارٹیز پیسے والی ہیں؟
ایک کے پیچھے اربوں روپیہ ہے اور دوسری کے پیچھے گورنمنٹ؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-02-12), نبیل خان (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:46 PM   #26
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
پھر عافیہ کیلے کوئی کیوں نہیں بولتا
عافیہ کے لیئے کوئی کیوں نہیں بولتا پورا پاکستان بولتا ہے اور جماعت اسلامی تو بول بول کر تھک گئی شاید تنگ آگئی کیونکہ اب عمران خان کے خلاف بولنے کا عزم کیا ہے اس لیئے عافیہ کو بھلا دیا گیا۔
کیا ہم یہاں عافیہ کا بدلہ اس عیسائی عورت سے لینا چاہ رہے ہیں ؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:49 PM   #27
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=عبداللہ حیدر;495681]جاہلیت جدیدہ کے علم برداروں نے آزادی اظہار کے نام پر انبیائے کرام علیہم السلام کو بالعموم او رحضور حتمی المرتبت حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنقیص و اہانت کو اپنا منتہائے نگاہ ٹھہرا لیا ہے،
[/url[/QUOTE

معاف کرنا بھائی عبداللہ حیدر انبیا کو برا بھلا کہنے کی جہالت نئی نہیں ہے۔ یہ اس وقت سے قائم ہے جب سے انبیاء اس دنیا میں تشریف لائے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ است حسین بادشاہ است حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ ملک اظہر متفرقات 8 25-11-11 07:00 PM
شاہ است حسین رض: سیفی خان ویڈیوز 1 23-11-11 07:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger