| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (07-05-11), پاکستانی (08-05-11), نورالدین (25-09-11), مرزا عامر (07-05-11), حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (07-05-11), عبدالقدوس (07-05-11) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو جناب کا یہ اعتراض شروع سے ہی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے سے زیادہ کچھ نظر نہیں آ رہا!
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-05-11) |
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہل مغرب کا یہ زعم ہی ان کے اس رویے کا سبب ہے کہ وہ سب سے اعلی ہیں ، سب سے زیادہ جانتے ہیں اور باقی سب لوگ تیسری دنیا کے گنوار ہیں ۔۔
لیکن اس رویے سے زیادہ دیر تک قائم رہنا مشکل ہوگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا کے کچھ ممالک اور قوموں کے بارے میں سچی معلومات میں اضافہ کرنے کی تکلیف کر لیں تو انکیلیے اندھی نفرت میں کچھ کمی آئے گی۔
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-05-11) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمیں بہتی محبتیں بانتنے کا شوق بھی نہیں ہے....................کفار کے لیے نفرت ہی ہے اور ہو گی!!!
یہ قرآن کا پیغام ہے. |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید اسی لیے مسلمانوں کے لشکر کفار کے یورپی ممالک میں رہنے کیلیے کچھ بھی کرنے کی کیلیے تیار ہیں حتّی کہ کچھ انکے ملکوں میں داخل ہونے کیلیے اپنی جان کی بازی بھی لگانے سے گریز نہیں کر تے۔
حقیقی وجہ سے نفرت تو نارمل ہے مگر اندھی نفرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ Last edited by ناصحی; 08-05-11 at 12:08 PM. |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-05-11) |
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنی معلومات کی ضرورت ہے الحمدللہ وہ مناسب مقدار میں موجود ہے۔ اس لیے ان کے بارے میں مزید جاننے کا شوق نہیں۔
نفرت امریکی اور لندنی قوم سے نہیں بلکہ ان کے ارباب اقتدار اور ان کی بہیمانہ ، ظالمانہ اور مسلم کش پالیسیوں سے ہے۔ اور یہ اس وقت تک مزید بڑھتی جائے گی جب تک ظلم کی یہ داستان ختم نہیں ہوتی۔ اب کوئی کہے گا کہ آپ کی نفرت سے ان پر کوئی اثر نہیں ہوگا، اور نہ انہیں کوئی نقصان ہو گا ۔ تو میں جواب دوں گا بالکل صحیح لیکن کم از کم میرا ضمیر مطمئن ہو گا کہ ظالم کے ڈر یا اس کی طرف سے مراعات کی لالچ نے مجھے ظلم کو ظلم کہنے سے تو باز نہیں رکھا۔ بلکہ میں ظلم کو ظلم کہتا رہا۔ اور مسلمانوں کی طرف جو گروہ عسکریت پسندی پر اترے ہیں اس کی وجہ مسلمانوں کی جانب سے پہل نہیں ہے بلکہ وقتا فوقتا اہل مغرب اور دیگر اقوام کی جانب سے جارحیت ہے۔ روس نے جارحیت دکھائی پھر امریکہ نے شروع کی اور برطانیہ اور دیگر ممالک اس کی باندیوں کی طرح اس کے پیچھے چل پڑے ۔۔ اب مسلمان جوابی کاروائی اگر کرتے ہیں تو ان کو پورا حق حاصل ہے۔ اس رائے سے کوئی ہزار اختلاف کرے ۔۔ لیکن یہ غیر جانبدارانہ اور حق کے قریب ترین رائے ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#38 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل غلط ہے، انکے اپنے ممالک میں مسلمان پھل پھول رہے ہیں اور کسی کے مذہب تبدیل کر کے مسلمان بننے پر پابندی نہیں۔ کچھ لوگوں نے ایک خیالی دنیا بنا رکھی ہے جہاں سچائی کو افسسانہ اور جھوٹ کوحقیقت بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ Last edited by ناصحی; 08-05-11 at 12:27 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-05-11), شمشاد احمد (08-05-11) |
|
|
#39 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی، جو بات تعلیم کے دوران مطالعہ میں نہ ہو، کبھی پڑھی نہ ہو دیکھی نہ ہو اور ویکیپیڈیا پر انحصار کر کے پیش کی جائے تو بندہ جواب جاننے کے بعد جذباتی ہی ہوتا ھے اس لئے مزید مطالعہ کی ضرورت ھے اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھا کریں۔ اپنے کسی قریبی کو پوچھ لیں (Britain) اسے اردو میں "بریٹن" ایسے لکھتے ہیں برٹن ایک چھوٹا سا گاؤں ھے جسے آپ اپنی اکثر استعمال کرتے تھے اس میں جذباتی ہونے والی کیا بات ھے وقت تو آپ نے خود اپنا ضائع کیا ھے جو انگلینڈ میں ایک چھوٹے سے قصبہ کو بھی نہیں جانتے ورنہ اصل کو چھوڑ کر اتنی تاویل نہ پیش کرتے، اس پر بھی مزید آپ کو معلومات فراہم کر دیتا ہوں آپ کی سرچ سے لگتا ھے شائد آپ نہیں جانتے۔ یونائیٹڈ کنگڈم:- انگلینڈ، ولیز، سکاٹ لینڈ، ناردن ائرلینڈ انگلینڈ، ویلز، سکاٹ لینڈ ان تینوں سٹیٹ کو ملا کر گریٹ بریٹن Great Britain کہتے ہیں۔ ناردرن آئرلینڈ کو گریٹ میں شامل نہیں کرتے کیونکہ یہاں کے مقامی اسے تخریب کار سٹیٹ کہتے ہیں۔ یہاں سٹرلنگ پاؤنڈ چلتا ھے۔ ناردن آئر لینڈ اور ائرلینڈ دونوں الگ الگ سٹیٹ ھیں، نقشہ میں اوپر نیچے ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ کنفیوژ ہو جاتے ہیں، ائرلینڈ کا کنٹرول یورپ کے پاس ھے اور وہاں پر یورو چلتا ھے۔ اقتباس:
جذباتی ہونے سے پرہیز کیا کریں 16 سال سے لے کر 70 سال کے ممبران فارم میں حصہ لیتے ہیں اور ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں، اگر کسی کی بات سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں اپنی طرف سے اندازہ لگانا کہ فلاں نے جو جواب دیا اس میں اس کی یہ نیت چھپی ہوئی ھے تو اس سے نقصان ہوتا ھے۔ والسلام
__________________
|
||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (08-05-11), ننھا بچہ (25-09-11), مرزا عامر (08-05-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), راجہ اکرام (08-05-11), رضی (01-10-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
| کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-05-11 | پاکستانی | اگر کسی کی بات سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں اپنی طرف سے اندازہ لگانا کہ فلاں نے جو جواب دیا اس میں اس کی یہ نیت چھپی ہوئی ھے | 100 |
|
|
#40 | |||||||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,766
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
1: پاکستان میں ایسے انتہا پسندی کے اڈوں پر تو ڈرون حملے کر دئیے جاتے ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں دسیوں ہزار معصوم جانوں کا قتل عام کر دیا جاتا ہے، محض چند افراد کی خاطر۔ لیکن جب باری ہوتی ہے برطانیہ کی تو پھر محض مراسلات پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے۔وہاں پر ڈرون کیوں نہیں اُڑتے؟ 2: یہ دوہرا کردار کہیں یہ ظاہر تو نہیں کرتا کہ مسلمان کی جان اور عزت بالکل قیمتی نہیں۔ اور جہاں موقع یا شبہ ملے اُڑا ڈالو۔ لیکن چونکہ برطانیہ میں ایسا ممکن نہیں اس لیے وہاں پر اس اصول کو ترک کر دیا جاتا ہے۔ 3: پاکستان پر تو دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ ایسے انتہا پسندوں کے خلاف آرمی ایکشن کرے۔ لیکن برطانیہ سے کتنی مرتبہ آرمی ایکشن کا مطالبہ کیا گیا ہے؟ 4: پاکستان پر تو الزام ہے کہ اس کا معاشرہ اور اس کا نصاب اور اسکے مدارس انتہا پسندی کو جنم دیتے ہیں۔ برطانیہ کے آزاد اور روشن خیال معاشرے میں انتہا پسندی کیوں مقبول ہوتی جا رہی ہے۔ ؟ یاد رہے کہ اُسامہ جیسے متنازعہ شخص کے لیے برطانیہ جیسے فرنت لائن جنگی ملک میں 1500 سے زائد افراد کا اُسامہ کے حق میں باہر نکلنا ، بہت ہی زیادہ معنی خیز ہے۔ یہ محض 1500 نہیں ہیں۔ محض مسلمانوں کو ہی دوغلے معیار کہنا کس حد تک سچ ہو گا جبکہ اتنے واضح ثبوت خؤد اپنی باتوں میں پیش کر دیتے ہیں کہ "یورپ کے لیے تو دل فراخ اور مسلمانوں کے لیے سنگلاخ"۔ اگر انتہا پسندی کے لیے برطانیہ بمقابلہ پاکستان کا تقابل بھی دوغلا معیار کھولنے کے لیے کافی نہیں تو پھر راجہ اکرام کا جواب نہ دینا ہے زیادہ بہتر حل ہے،۔ جس گھر میں کھانا ، وہیں پیشاب کرنا:اور پھر 7/11 کی دھمکی۔واہ میں نے ڈیلی میل کا وہ والا صفحہ پڑھ ڈالا جس میں مندرجہ بالا تصویریں اور معلومات موجود تھیں۔ بد قسمتی سے انگریزی کمزور ہونے کی وجہ سے میں یہ دھمکی لگانے والے انجم چوہدری کی گرفتاری والی لائن نہیں پڑھ پایا۔ کیا اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے؟ یہ بات "اسلام(دنیا پر) غالب آئے گا" کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ ہم مغرب میں رہ کر کماتے ہیں اور پھر وہیں جا کر اسلام غالب آئے گا کے نعرے لگاتے ہیں تو یہ نہ صرف جس تھالی میں کھانا اُسی میں پیشاب کرنا ہے بلکہ کسی کی کھڑکی پر پتھر مار کر یہ کہنا ہے کہ مجھے اس کے مالک کی کوئی پرواہ نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ اس قسم کی رائے رکھنے والے اور اس کو درست سمجھنے والے کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے گھر سے قرآن (اگر ہے ) کو نکال باہر کرے۔ کیونکہ بد قسمتی سے اس "دہشت گرد" کتاب کے پندرہویں سپارے میں لکھا ہے کہ "و جاعل الحق و ذھق الباطل، ان الباطل کان ذھوقا"۔ بلکہ قرآن کا تو منشور ہی یہی ہے کہ اسلام کو نہ صرف اپنی ذات پر بلکہ اس کو دنیا پر بھی غالب کرو۔ اس کتاب کو پہلے نکال باہر کریں یورپ و امریکہ سے پھر آگے بات کرتے ہیں۔ کیونکہ "اسلام غالب آئے گا" والا پتھر یا "۔۔۔۔۔"(میں قرآن کے لیے یہ الفاظ نہیں لکھ سکتا) تو صرف چارٹ پر ہی نہیں بلکہ اس کتاب میں بھی لکھا ہوا ہے۔ ویسے اسلام غالب آئے گا والی بات میں شرم کی بات کیا ہے؟ یہ میں نہیں سمجھ پایا۔ یہ تو فطری امر ہے کہ انسان جس اچھی چیز کا تجربہ کر لیتا ہے اسکی خؤاہش ہوتی ہے کہ اس کے تمام بھائی ، رشتہ دار، محلے دار، شہر والے، ملک والے ، الغڑض ہر انسان اُس اچھی چیز سے فائدہ اُٹھائے۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ اسلام بڑی فائدہ مند چیز ہے۔ میری تو خواہش ہے کہ دنیا کا ہر بندہ اسلام کے دامن میں آ جائے (یعنی اسلام غالب آ جائے)۔ حیرت ہے کہ اگر کوئی بندہ خود کو مسلمان کہتا ہو اور پھر اسلام کے غالب آنے کی بات میں شرم یا خوف بھی محسوس کرتا ہو۔ میں تو سمجھتا رہا کہ فلمیں ملک کی سفیر ہوتی ہیں۔ فلموں کے ذریعے اپنے ملک کی تشہیر کی جاتی ہے۔ جس طرح ہالی ووڈ امریکہ کی پہچان ہے۔ہالی ووڈ کے دھانسو ہیروز کے کارنامے دیکھ کر لگتا یہی ہوتا ہے کہ ایک امریکی کمانڈو پورے افغانستان یا عراق کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوتا ہے (ریمبو تو روس کے خلاف تھی، "ان پیرس وِد لو" یا "بورن سیریز" دیکھ لیں)۔ تاہم میرا مشورہ بھی یہی ہے کہ دنیا کے "کُچھ ممالک اورقوموں" کے بارے میں معلومات لینے کے ساتھ ساتھ "بیچارے قرآن" کی معلومات بھی لے لینی چاہیے کہ اس بیچارے کو اتارنے کا مقصد کیا تھا اور اس میں لکھا کیا ہوا ہے تاکہ دلوں پر چھائی نفرتیں اور کئی غلط فہمیاں دور ہو سکیں۔ تاہم ہم کو تو مغرب کے بارے میں دو قسم کے علم حاصل ہوتے ہیں۔ ایک ہے تھیوریٹیکل اور دوسرا ہے پریکٹکل۔ تھیوریٹکل علم ہم کو فورم کے کئی ساتھیوں سے حاصل ہوتا رہتا ہے۔لیکن عملی علم ہم کو اخبارات وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے۔ اس عملی علم کے مطابق تو نوے کی دہائی میں عراق پر پابندیوں کی وجہ سے لاکھوں بچے ادویات اور خوراک کی کمی کا شکار رہے۔پھر ڈبلیو ایم ڈی کا شوشا نکلا۔اور لاکھوں نہ سہی ہزاروں سہی، افراد مارے ضرور گئے ۔ ایک دہائی ہونے کو ہے ، روزانہ مارے جا رہے ہیں۔ نائن الیون کا سانحہ ہوا۔ نہ ثبوت تب تھے نہ آج ملے۔ ہم تو ہم خود امریکہ والے اکثر صحآفی بھی مشکوک ہیں۔ پھر بھی افغانستان میں لاکھوں افراد مار دئیے گئے۔ ثبوت کی باری آئی تو اسامہ کو مار ڈالا گیا۔ امریکہ ، پاکستانی نامی طوائف سے پیار تو کرتا ہوگا، پیسے دے کر۔ لیکن ساتھ میں تشدد کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ دسیوں ہزار افراد ڈرون حملوں میں مار کر رکھ دئیے۔ پاکستان کی خود مختاری کا کوئی لحاظ نہیں کرتا۔ جانتا بھی ہے کہ امریکہ سے زیادہ قربانی پاکستان نے دی ہے اس جنگ میں، لیکن ایک جملہ تعریف کا اور پھر کئی دن برائیوں کے ہوتے ہیں۔ امدادی کاروائیوں کے بھیس میں جاسوسوں کا جال بچھا دیا ۔ اس کا ایک جاسوس پاکستان میں تین شہریوں کو محض خوف کی وجہ سے قتل کر دیتا ہے ، پھر چھڑوا کر لے جاتا ہے لیکن اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ زرا سی دلجوئی کے لیے اس کے خلاف مقدمہ ہی چلا دے۔ جبکہ عافیہ صدیقی کے خلاف محض فائرنگ کے الزام میں عمر قید۔ پاکستان کی دوستی اور قربانیوں کا صلہ یہ دیتا ہے کہ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لیے بھارت کو افغاستان میں ایکسس دیتا ہے جو وہاں بیسیوں قونصل خانے کھول کر بلوچستان اور فاٹا میں فساد کی آگ بھر دیتا ہے۔ایسا پیارا دوست ہوتا ہے کہ 40 ارب ڈالرز اور ہزاروں سویلین و فوجی جانوں کے نذرانے میں بھارت سے ایٹمی ڈیل کر لیتا ہے اور پاکستان اگر چین سے ایسی ڈیل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو چمانٹے لگاتا ہے۔ زیادہ ماضی میں چلے جائیں تو کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان-بھارت کے درمیان فساد کا بیج بونے والا برطانیہ ہے جس نے پاکستان کے جسم کے حصے کاٹ کر بھارت میں شامل کر دئیے جس کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کا سانحہ پیدا ہوا۔ اور پھر "جس گھر میںکھانا ، وہیں پیشاب کرنا" کی مثال دیکھیے کہ قائد اعظم فوک کو حملے کا حکم دیتے ہیں لیکن انگلش کمانڈر انچیف کانوں پر سے مکھی اُڑاتے ہیں۔ اُس سے چند سال آگے پیچھے دیکھیے تو معلوم پڑتا ہے کہ ان مہذب اقوام نے ویت نام میں جو کیا سو کیا۔۔۔۔جنگ عظیم دوم کے کارنامے بھی ان مہذب اقوام کے ہی ہیں۔ کیا کیا سنوائیں اور کیا کیا بتائیں۔ لیکن کیا فائدہ جب سارا قصور ہی اپنا ہو تو، اور قصور صرف یہ ہے کہ "اسلام غالب آئے گا" |
|||||||
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-05-11), کنعان (08-05-11), ناصحی (08-05-11), مرزا عامر (08-05-11), ابن آدم (25-09-11), احمد نذیر (08-05-11), احمد بلال (08-05-11), راجہ اکرام (08-05-11), رضی (01-10-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طویل تو ہوگیا
لگتا بہت اندر سے آواز آئی ہے
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (08-05-11), پاکستانی (08-05-11), مرزا عامر (08-05-11), ابن آدم (25-09-11), حیدر (08-05-11), راجہ اکرام (08-05-11), رضی (01-10-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئے گا اور آ کر رہئ گا چاہے مشرکوں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے ۔ اور اس کے لیئے اللہ ہی گواہ کافی ہے ۔ یہ میں نہیں کہ رہا اللہ نے 1400 سا ل پہلے قران میں کہا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
تجزیہ نگارں کے لئے انتہا پسندوں کے لئے لندن کی مساجد پناہ گاہ پر ویکی لیکس کی رپورٹ بےمعنی ھے کیونکہ بریٹن کی مساجد میں دروزے 5 نمازوں کے اوقات میں کھلتے ہیں، نماز جمعہ کے وقت، نماز جنازہ کے وقت۔ مساجد میں امام صاحب کی رہائش کے لئے جو کمرہ وقف ہوتا ھے سیکیورٹی کی پیش نظر انتظامیہ نے انہیں باہر الگ سے انتظام کرائے ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی کی پیش نظر نماز جمعہ کے وقت انتظامیہ خود پولیس کا بندوبست کرواتی ھے، باہر پہرہ دینے کے لئے اور کبھی کبھی انگلش ٹیم جمعہ کے وقت مساجد میں جا کر نمازیوں کی ویڈیو بھی بناتی ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#45 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کس کو بیوقف بنا رہے ہیں، جناب؟ اگر میری پوسٹوں میں Britain اردو میں درست نہیں لکھا تھا توانکے سیاق و سباق سے سمجھا جا سکتا تھا کہ میں کسی چھوٹے سے قصبے کا ذکر نہیں بلکہ ایک ملک کا ذکر کر رہا تھا۔ اگر کسی کو کامن سینس کی کمی کی وجہ سے یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا تو وہ ایک لمبی چوڑی کہانی لکھنے کی بجائے مجھ سے ایک چھوٹا سا سوال پوچھ سکتا تھا کہ برٹن سے میری مراد کیا ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| english, front, pro, ہوتا, ہے۔, گردی, لوٹ, لندن, موت, ملک, مسلمان, مطابق, آزادی, انتہا, امریکی, اسے, اسلامی, جاتا, حاصل, خلاف, دہشت, رکھتا, سامنے, سرکاری, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موت کا سوداگر پاکستانیوں کے نرغے میں | ALI-OAD | پاکستان میں دہشت گردی | 3 | 08-01-11 01:12 AM |
| بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:18 AM |
| بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کے واضح ثبوت | ام طلحہ | خبریں | 5 | 26-10-09 09:48 AM |
| برطانیہ پاکستان کےلئے ویزہ پالیسی میں نظر ثانی | محمدعدنان | خبریں | 32 | 23-10-09 08:51 PM |
| امریکی افواج پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایٹمی قوت سے جنگ کا خطرہ مول لے رہی ہیں ‘ امریکی | ابن جلال | خبریں | 1 | 20-09-08 12:32 AM |