واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بریکنگ نیوزمیری طرف سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 12:01 PM  
بریکنگ نیوزمیری طرف سے
صبیحہ صبیحہ آف لائن ہے 09-05-11, 12:01 PM

میرے پیارے پاک نیٹیوسلام
مبارک دوجی مجھے مین نے معارکہ سر کرلیا لو اب یہ مت پوچھنا کونسا یارسوری عروج ناراز ہو گی۔ بھائیوبہنو مین کل سے بہت خؤش ہون اور سوچااپ سے خوشی شئرکرون لیکن نیٹ بند تھا اورجب نیٹ چلاتو بچوں کے ڈھیرپڑہنے کیلئے موجود لہزا خوشی کو دل مین دباکررات بڑی مشکل سے گزاری۔ اس خوشی مین میرے نکے یعنی ننھے شاگرد کوانعام ۔ چلو سب مبارک دو مجھے کے میری دوست مان گئی ہاہاہاہاہاہا اب کی بارمیرے شاگردو کیلئے اب کی بار دعاکرنا کہ سب اچھے نمبرون سے پاس ہون اورکوئی نقل کرتے پکڑا نہ جائے ۔ اشھا باتین بڑی ہو گئی اب زرامجھے وش کرو سب پلز

 
صبیحہ's Avatar
صبیحہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 953
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-05-11), نورالدین (09-05-11), ننھا بچہ (09-05-11), معظم (09-05-11), ام غزل (10-05-11), حیدر (09-05-11)
پرانا 10-05-11, 07:19 AM   #31
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس ننھے بچے کے متعلق بتا دوں کہ یہ گاوں میں ثالثی کونسل سے زیادہ صلح و خلع کروانے کے فن جانتا ہے کیونکہ یہ اپنے گاوں کا چوھدری ہے اور ایک سیاسی امیداور بھی
کیون چوھدری صاحب سہی کہا نا؟
کہیں یہ وہ والا چوہدری تو نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 07:26 AM   #32
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کہیں یہ وہ والا چوہدری تو نہیں
وہ کونسا یار ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 07:39 AM   #33
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ کونسا یار ؟
چلو جی آپ کو یاد ہی نہیں
چلو کوئی بات نہیں ، اگر نہیں یاد تو آپ اس کو چوہدری حنیف سمجھ لو
اب یہ مت پوچھنا کہ چوہدری حنیف کون ہے ، ارے وہی کُکڑ والا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:58 AM   #34
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس ننھے بچے کے متعلق بتا دوں کہ یہ گاوں میں ثالثی کونسل سے زیادہ صلح و خلع کروانے کے فن جانتا ہے کیونکہ یہ اپنے گاوں کا چوھدری ہے اور ایک سیاسی امیداور بھی

کیون چوھدری صاحب سہی کہا نا؟
بس یار ڈوڈو سیاسی طاقت کا استعمال کرنا پڑھتا ہے۔۔۔
اور اپنے ووٹ بینک کے لئیے یہ سب ضروری ہوتا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:03 AM   #35
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کہیں یہ وہ والا چوہدری تو نہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ کونسا یار ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
چلو جی آپ کو یاد ہی نہیں
چلو کوئی بات نہیں ، اگر نہیں یاد تو آپ اس کو چوہدری حنیف سمجھ لو
اب یہ مت پوچھنا کہ چوہدری حنیف کون ہے ، ارے وہی کُکڑ والا
شخصیات پر موضوعات شروع کرنے پر پابندی

Last edited by ننھا بچہ; 10-05-11 at 11:18 AM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-05-11), صبیحہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:25 AM   #36
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اللہ سب شاگردوں پاس کریں اور پکڑے نا جائیں نکل کرتے ہوئے ورنہ مس کی ناک کٹ جائے گی
نقل کرکے وہ جائیں گے کہان
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:26 AM   #37
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
شخصیات پر موضوعات شروع کرنے پر پابندی
جیو میرے شاگرد
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:29 AM   #38
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کونگ مبارکولیشن
بس پھر ننھے کے مشورے تو بمب ثابت ہوئے نا
لیکن انعام ابھی تک نہیں آیا میں سکتے میں ہی رہوں کیا
مزید کے لئیے رابطہ کریں
خدا نہ کرے اب وہ ناراز ہو اورمین اپ سے رابطہ کرون ۔ نکے مین نے بھیجا ہے کسی کو پتہ کرواتا ہے کہ اپکو انعام کیون نہین ملا
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:30 AM   #39
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
مبارکاں جی مبارکاں۔ کافی عرصہ ہی ہو گیا پاک نیٹ پر کوئی کام کا تھریڈ دیکھے۔ انہیں میری طرف سے بھی درخواست کیجئے گا۔
کام کا تھریڈڈڈڈڈڈڈ کیا میرے تھریڈ کام کہ نہین ہے ۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:31 AM   #40
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھنیکس یاسر عمران
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:44 AM   #41
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
خدا نہ کرے اب وہ ناراز ہو اورمین اپ سے رابطہ کرون ۔ نکے مین نے بھیجا ہے کسی کو پتہ کرواتا ہے کہ اپکو انعام کیون نہین ملا
اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔۔۔
اس لئیے کہا تھا کہ عامل بابا سے رابطہ ضرورہ ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:46 AM   #42
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
جیو میرے شاگرد
baby:
lick:
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:03 PM   #43
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
baby:
lick:
شکر ہے ننھے آپ نے چوسنی لےلی ! اب پاک نیٹ پر کچھ دیر کے لئے سکون ہوگا!
آپ کی استانی جی مہنت کی بجائے بچوں کی منت کر لیں تو رزلٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-05-11), صبیحہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:05 PM   #44
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم پر بچے ہیں اور ایک ماہ بعد کچے پیپر بھی ہیں
اس لئیے مس بس ہم کو پڑھائیں گی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 12:14 PM   #45
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
شخصیات پر موضوعات شروع کرنے پر پابندی
میں قربان جاواں ایس شخصیت توں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (10-05-11)
جواب

Tags
کیلئے, کونسا, کرتے, گی۔, گئی, پیارے, پاک, پاس, لیکن, لو, نقل, ننھے, موجود, مان, مت, مشکل, اچھے, بچوں, جائے, خوشی, خؤش, دوست, دل, شاگرد, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردار میوزم میں The Great قہقہے ہی قہقے 0 02-09-09 08:58 PM
لاس ویگاس کا خطرناک ایمیوزمنٹ پارک ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 06-11-08 01:59 PM
بریکنگ نیوز۔ ابن جلال خبریں 2 11-05-08 04:55 PM
شوبز نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:06 PM
مردان میں دھماکا،میوزک شاپ کو نقصان عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger