واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 05:26 PM  
سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔
نورالدین نورالدین آن لائن ہے 13-12-11, 05:26 PM

کل رات سما ٹی وی پر ایک بریکنگ نیوز دیکھی ۔ کہ کسی مدرسے کے تہ خانے میں کئی طلبا کو زنجیروں می جکڑ کر رکھا گیا ہے ۔ صبح تفصیلی خبر ملی ۔ کہ اس تہ خانے میں طلبا کو قید کر کے رکھا جاتا تھا جس میں ہر عمر کے لوگ شامل تھے ۔

کراچی…کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے میں گڈاپ پولیس نے ایک مسجد سے متصل مدرسے پرچھاپہ مارکر وہاں سے زنجیروں میں جکڑے 50سے زیادہ بچوں کو بازیاب کرایاہے، معلوم ہوا ہے کہ ان بچوں کو پشاور کے نواحی علاقوں سے یہاں لایا گیا تھا۔ ایس پی گڈاپ راؤانوار کا کہنا ہے کہ زیادہ تر بچوں کا تعلق صوبہ خیبر پختوانخوا سے ہے۔ادھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ان معصوم بچوں کو مدرسے کے تہہ خانے میں مبحوس رکھا گیا تھا۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,043
شکریہ: 11,778
1,560 مراسلہ میں 4,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 538
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-12-11, 01:50 PM   #31
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ابو سعد بھائی (پوسٹ پر شکریہ ادا کرنا مشکل ہورہا ہے )
لیکن پھر مدرسے والوں نے پہلے وزٹ پر سماء کے نمائندے کو یہ سب کیوں نہیں بتایا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 02:34 PM   #32
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  news-85.gif
Views: 37
Size:  87.3 KB


-------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), ابو اسد (21-12-11), عبیداللہ عبید (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 09:32 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہون آرام اے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 06:35 PM   #34
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے کہ مدرسے میں دہشت گردی کی تربیت نہیں دی جارہی تھی۔ لیکن پھر بھی یہ حقیقت ہے کہ ایک عام انسان کے لئے 'مولانا' حضرات اور 'قاری' کو معتبر شخصیت کا درجہ دیا جاتا ہے اور انکے ہر فعل کو 'اسلام' کے نام سے جوڑا جاتا ہے۔ اور جب یہ اسلام کا ماڈل بن کر ہر قسم کا دھوکا، فریب، جھوٹ، مظلوموں پر تشدد کی مثال قائم کریں گے توان جیسوں کی اعطاعت کرنے والوں کے لئے جرم کے معنی ہی شاید بدل جائیں۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ ایسوں کو اسلام کا ماڈل دیکھ کر مذہب سے ہی لوگ بد دل ہو جائیں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 10:49 PM   #35
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بي بي سي كي اس ويڈيو ميں بچوں اور والدين كے‌كمنٹس سنيں اور رپورٹر كا تبصرہ اور سوالات؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ٹی, پولیس, پشاور, وی, واقعے, قید, لیا, لوگ, لے, نیوز, نوٹس, مسجد, معلوم, بچوں, تر, جاتا, خبر, رکھا, رات, سندھ, سما ٹی وی, علاقے, عشرت, صوبہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روٹھ جاتی ہیں۔ وجدان شعر و شاعری 1 17-04-12 02:26 PM
اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از راجہ اکرام راجہ اکرام شاعروں کی بیٹھک 51 02-09-10 05:07 PM
محبت روٹھ جائے تو! وجدان شعر و شاعری 5 22-07-08 09:44 AM
تم روٹھ جائو مجھ سے محمدعدنان شاعری اور مصوری 4 26-06-07 02:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger