| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے چاچا کمال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 170
کمائي: 2,782
شکریہ: 465
117 مراسلہ میں 271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() تو اپنا مکمل نام بھی بتا دیں |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یار آپس میں ایویںلڑ لڑ مر رہے ہو یہ کیوں نہیں سوچتے کہ اتنے اسلام کے ٹھیکدار جو یہ بن رہے ہیں انہوں نے یہ ویڈیو کیوں بنانے دی؟
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور سب سے مزے دار بات یہ کہ مار کھانے کے بعد خاتون ایسے چُستی سے کھڑی ہوجاتی ہیںجیسے کہ کوڑے انہیں نہیں زمیں پر مارے جا رہے ہوں
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سوال کا جواب تو میں بھی چاہوں گی۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فاروق سرورخان (04-04-09), منتظمین (04-04-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#52 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جبکہ شادی شدہ مرد و عورت کی بدکاری پر سزا رجم ہے اور یہ سزائے موت ہے آپ عربی سے واقف ہیں اور بخوبی جانتے ہیں کہ اس آیت میں عربی میں یہ الفاظ موجود نہیں۔ سوالات کیا یہ آیت یہ بھی کہتی ہے کہ ۔ 1۔ کوئی شنوائی اور کوئی فریاد نہ ہو؟ 2۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس عورت نے زنا کیا تھا۔ 3۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ بنا جانے زنا کا الزام رکھنے والے کی سزا کیا ہے؟ آپ یہ الزام لگا چکے ہیں۔ بلکہ آُپتو حد بھی لگا چکے ہیں۔ 4۔ کیا اس کے جرم کی مکمل تفتیش کی گئی؟ 5۔ کیا اس تفتیش کا، گواہوں کے ناموں کا ، اور زنا کے مرد مجرم کا ریکارڈرکھا گیا؟ 6۔ کیا اس مرد زانی کو بھی اس جرم کی سزا دی گئی۔ 7۔ کیا یہ آیت یہ بھی کہتی ہے کہ اس کے دیکھنے والے مرد ہوں۔ پکڑنے والے مرد ہوں اور مرد ہی سزا دیں؟ 8۔ کیا یہ آیت یہ بھی حق دیتی ہے کہ اس مقدمہ کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا جائے۔ برادر محترم ، پاکستان کی معمولی سے معمولی عدالت میں بھی یہ تمام ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ شرعی عدالت اس کا حساب نہ رکھے؟ بات صرف اتنی ہے کہ "غیرت مند تالی بانوں " کو عورتوں کی تجارت میں بہت مزا آتا ہے۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ کس طور ان عورتوں کو قابو کریں۔ اور پھر ان کی کالا بازاری کریں۔ صرف یہی وجہ ہے کہ ان کی غیرت جاگتی ہے۔ کہ اگر عورت کے اسلامی حقوق ہونگے تو پھر تول تول کر کس طرح بیچیں گے؟ صاحب مسلمان کا اسلام اور تالی بانی دو الگ الگ مذہب ہیں۔ مسلمان کے مذہب کا مرکز مکہ مکرمہ اور مدینہ ا منورہ ہے اور تالی بانوں کے مذہب کا مرکز سمرقند و بخارا۔ مسلمان کا نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور تالی بان کا نبی بخاری و سمرقندی۔ اگر اس طرح کا اسلام مسلمانوں پر طاقت استعمال کرکے تھونپنا ہے تو اس کا جواب میں بھی طاقت کی توع رکھیں۔ پھر جس کا بھی بڑا بم ہو ، اس پر شکایت نہ کرے کوئی ۔ا۔ جب ان لوگوں نے قرآن سے باہر رہ کر فقہ اور شریعت کے نام پر تالی بانی بذریعہ طاقت نافذکرنی ہے تو پھر ڈرون حملہوں کی شکائت کیسی؟ پھر طاقت کے جواب میں طاقت کی ہی توقع رکھیں۔ جو لوگ قانون سازی کرنے کے لئے آپس کی مشاورت کی جگہ طاقت کا استعمال پسند کرتے ہیں پھر نہ ان رحم کیا جاتا ہے اور نہ ہی ان کی شکائت سنی جاتی ہے۔ براد محترم کیا آپ تالی بانی کو اسلام سمجھتے ہیں؟ اس کو قرآن سے ثابت کرتے ہیں؟ Last edited by فاروق سرورخان; 04-04-09 at 10:55 AM. |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (04-04-09) |
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کل بروز جمعہ اس مراسلے پر تبصرہ کرکے جب شام کو اپنے گھر پہنچا تو گھر میںگھستے ہی میںنے اپنے بڑی بیٹی "فارھہ" کو پنا منتظر پایا، بابا، بابا، آپ کو پتہ ہے "طلا بان" نے ایک لڑکی کو کوڑے مارے؟"
کیا؟ "مجھے ایسا لگا وہ جیسے کی نے وہ کوڑا میرے سر پرمارا ہو۔" آپ کو کس نے کہا بیٹے؟ میںنے پیار سے پوچھا تو معلوم ہوا کے یہ خبر ٹی وی پر جیو نیوز نے بڑے اہتمام سے نہ صرف نشر کی ہے بلکے وہ لوگ مسلسل یہ ویڈیو بھی دیکھا رہے ہیں۔ آپ کو شاید یقین نہ کریں مگر یہ سیچ ہے میری بیٹی مجھے یہ سب کچھ بتاتے ہوئے کانپ رہی تھی۔ میںنے اپنی 9 سال کی بیٹی کے گال پر پیار کیا اور اُسے اپنی گود میںاُٹھا لیا اور کہا :بیٹے تم کیوں ڈر رہی ہو؟ "بابا وہ لڑکی کو مار رہے تھے، کوڑوںسے، بابا اب میں اکیلی باہر نہیں جاؤں گی" اُس نے یچکیاںلیتے ہوئے کہا۔ مجھے رونا آگیا اور میںنے اُسے اپنے سینے سے لگاتے ہوئے کہا "کسی کی مجال ہے کے میری بیٹی کو مارے" آپ کے بابا ہیںنا! آج میںآپ سب سے سوال کرتا ہوںکے کیا اس قسم کی سوچ رکھنے والوں لوگوں سے بریت کا اعلان کرنا مُناسب نہ ہوگا۔ خواہ ہمیںمل کر ہر سطح پر ان جیسی سوچ رکھنے والے لوگوں کو مار مار کراپنے معاشرے سے نکالنا ہی کیوںنہ پڑے۔ انہیںان کے علاقوںمیںبھیج دینا چاھیئے۔ میرے ایک عزیز نے اپنی دانست میں اُس کوڑے مارنے والے شخص کو چیلنج دیا ہے کے "کاندھے پر کلاشنکوف ٹانگ کر خود کو "مردِ مجاہد" سمجھنے والے آ، مردوں کی طرح کھلے ہاتھوں سے مجھ سے مقابلہ کر اگر میں نے اپنے خالی ہاتھوں کے "پینچ" سے تیرے چہرے کا بھرتہ نہ بنا دیا تو میرا نام نہیں! ع مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی Last edited by shafresha; 04-04-09 at 11:09 AM. |
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() |
جب لوگ " طاقت کے استعمال " کو باہمی مشاورت کی جگہ چن لیتے ہیں تو پھر ان سے طاقت کی زبان میں ہی بات کی جانی چاہئیے۔ تالی بانوں کی یہ خاصیت ہے کہ چھپ کر وار کرتے ہیں۔۔ جب ان لوگوں نے طاقت کے استعمال کو چن ہی لیا ہے تو پھر رحم کیسا؟
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اےاللہ ہم پر، ہماری اولادوں پر، اور ہماری عزتوں پر رحم فرمااور ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔آمین ثم آمین۔
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,399
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ تو کچھ نہیںبڑے سے بڑے تازے واقعات پر تو چینلز بند کردیئے جاتے ہیںحکومت میڈیا کا منہ بند کر دیتی ہے اور اس تین ماہ پہلے کے چھوٹے سے واقعے کو میڈیا نے کتنا اٹھا لیا شائید حکومت دھیان کسی اور طرف کرنا چاہ رہی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#57 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,031
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں کسی کو قتل کر دیتا ہوں اور اللہ سے معافی مانگ لیتا ہوں - کیا ضرورت ہے دنیاوی انصاف کے سسٹم کی؟ اور اگر یہی کام کوئ خدانخواستہ آپ کے کسی جاننے والے کے ساتھ کردے تو کیا آپ کا حق نہیں کہ اسے سزا دلوائیں - یا اس کے لیئے اللہ سے بیٹھ کردعا کریں گے کہ اللہ میری دعا کو اس کی معافی پر زیادہ فوقیت دے؟ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#58 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 71
کمائي: 163
ميرا موڈ:
شکریہ: 29
39 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ایسی ویڈیوز شئر کرنا کسی عقل مند کا کام نہیں ، بغیر تصد یق کیے ، یہ اسلام کو بدنام کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں اور سبحانہ اللہ یو ٹیوبکو تو عقل آگی کے انھوںنے ویڈیو ہٹا دی پر پتا نہیںہمارے بھائیوںکو کب آئی گی جو اس تھریڈکو ہٹا دیں کیوںکہ یہ اسلام سے نفرت کا بائث بھی بن سکتا ہے (اللہ معاف کرے(
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک یہ میں نے کب کہا کہ قران میں یہ نہی میں نے مدد پر پکارنے کو کہا تھا پھر پڑہ لیں جناب۔ ۔ ۔ اللہ نے کہا کہ اے فرعون اگر تو ایک بار بھی مجھے مدد کے لیے پکارتا تو میں تجھ کو بچالیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔(یہ مختلف کتابوں میں ہے سب کی کتابوں میں ۔ ۔ ۔ کسی ایک کی نہی ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
سوالات
کیا یہ آیت یہ بھی کہتی ہے کہ ۔ 1۔ کوئی شنوائی اور کوئی فریاد نہ ہو؟ 2۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس عورت نے زنا کیا تھا۔ 3۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ بنا جانے زنا کا الزام رکھنے والے کی سزا کیا ہے؟ آپ یہ الزام لگا چکے ہیں۔ بلکہ آُپتو حد بھی لگا چکے ہیں۔ 4۔ کیا اس کے جرم کی مکمل تفتیش کی گئی؟ 5۔ کیا اس تفتیش کا، گواہوں کے ناموں کا ، اور زنا کے مرد مجرم کا ریکارڈرکھا گیا؟ 6۔ کیا اس مرد زانی کو بھی اس جرم کی سزا دی گئی۔ 7۔ کیا یہ آیت یہ بھی کہتی ہے کہ اس کے دیکھنے والے مرد ہوں۔ پکڑنے والے مرد ہوں اور مرد ہی سزا دیں؟ 8۔ کیا یہ آیت یہ بھی حق دیتی ہے کہ اس مقدمہ کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا جائے۔ برادر محترم ، پاکستان کی معمولی سے معمولی عدالت میں بھی یہ تمام ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ شرعی عدالت اس کا حساب نہ رکھے؟ بات صرف اتنی ہے کہ "غیرت مند تالی بانوں " کو عورتوں کی تجارت میں بہت مزا آتا ہے۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ کس طور ان عورتوں کو قابو کریں۔ اور پھر ان کی کالا بازاری کریں۔ صرف یہی وجہ ہے کہ ان کی غیرت جاگتی ہے۔ کہ اگر عورت کے اسلامی حقوق ہونگے تو پھر تول تول کر کس طرح بیچیں گے؟ صاحب مسلمان کا اسلام اور تالی بانی دو الگ الگ مذہب ہیں۔ مسلمان کے مذہب کا مرکز مکہ مکرمہ اور مدینہ ا منورہ ہے اور تالی بانوں کے مذہب کا مرکز سمرقند و بخارا۔ مسلمان کا نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور تالی بان کا نبی بخاری و سمرقندی۔ براد محترم کیا آپ تالی بانی کو اسلام سمجھتے ہیں؟ اس کو قرآن سے ثابت کرتے ہیں؟[/QUOTE] سب جانتےہیں کہ یہ لوگ اج تک اسلحہ، ہیروئن ، لڑکیاں اور سود کا کاروبار کرتے رہے، ، اور اج سب دھندے مشکل میں پڑگے تو حکومت کرنے نکل پڑے ۔ ۔ اسلام کے ٹھیکیدار ۔ ۔ بن گے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کسی نے سہی کہا ہے تلابان، ، ، اور تالی بان ۔ ۔ ۔ ۔ہیں یہ لوگ۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلال مشرف. . . تمہارے باپ . . مشرف کے کارنامے | پیاسا | عمومی بحث | 5 | 29-08-08 04:17 PM |
| رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘ | Real_Light | خبریں | 6 | 01-08-08 08:34 PM |
| ھوتا ھے شب و روز تماشہ لوگوں کے آگے | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 02:36 PM |
| منتخب نمائندوں کے کارنامے | منتظمین | سیاست | 1 | 11-03-08 06:35 AM |