واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان نے آئل کمپنیوں سے ۴۰ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا،انکار پر حملوں کی دہمکی دے دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 06:08 PM  
طالبان نے آئل کمپنیوں سے ۴۰ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا،انکار پر حملوں کی دہمکی دے دی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 25-10-11, 06:08 PM

طالبان پاکستان نے شیل آیل کمپی اور پی اس او کے مینیجنگ ڈاریکٹروں سے ۲۰ روز مین ۴۰ کروڑ تاوان طلب کر لیا ہے اور عدم ادائیگی کی صورت مین تنصیبات پر حملوں کی دہمکی دی ہے۔
http://www.dailywaqt.com/openlink.as...1&im=bp-18.gif

Last edited by A Nawaz Khan; 25-10-11 at 06:11 PM.. وجہ: typo's

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 802
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-10-11), مہتاب (25-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 29-10-11, 06:13 PM   #76
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اتنا زعم ہے تو ! ہم کہتے ہیں امریکہ بہت بڑا لعین ہے تم پاکستان کے دشمن طالبان کیلئے یہی الفاظ لکھ دو پتہ تو چلے آپ کی حب الوطنی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی خبر شیئر ہو تو آپ کو بُرا کیوں لگتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی ہمدردی ہے طالبان دہشت گردوں سے ؟ جس ملک میں رہتے ہو جہاں سے کھاتے ہو اسی ملک کے دشمنوں سے اندھی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہ معنی ؟؟؟؟
کیسے لکھ دین بھائی۔ دال و روٹی کا معاملہ ہے؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 08:23 PM   #77
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
بھائی:
آپ بھی تو تنخواہ دار ہین ؟
عورت سے عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ کی بابت سوال نہیں کرتے؟ لہذا میں اس اصول کے مطابق آپکی طالبانی تنخواہ سے متعلق کوئی سوال نہین کرون گا؟
بالکل میں تنخواہ دار ہوں۔ سارا دن سافٹ وئیر کمپنی میں جاب کرتا ہوں ۔ اور شام کو آپلوگوں کے ففتوے پڑھنے آجاتا ہوں جن کو پڑھ کر خوب اندازہ ھو جاتا ہے کہ آپکو کونسا بخار ہے ۔
چلیں آپ بتا دیں آپکو پر پوسٹ کتنے ڈالر ملتے ہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 08:24 PM   #78
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
آپ ڈاکٹر تو ہے نہین ،ظاہر ہے کہ نیم حکیم(quack ہونگے جو ہر وقت آپ ہر بخار کی رٹ لگائے رکھتے ہین؟
جب بخار چڑھتا ہے تو پتہ چل جاتا ہے ڈاکٹر اور حکیم کی ضرورت تو بعد میں پیش آتی ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 08:27 PM   #79
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
کیسے لکھ دین بھائی۔ دال و روٹی کا معاملہ ہے؟
آپکی نوکری ابھی نئی نئی لگتی ہے میرے مراسلات کھول کر پڑھ لیں۔ یا اس قسم کی ریسرچ کے آپکو پیسے نہیں ملتے۔

یا شاید آپکو بتائے گئے لنکس ہی شئیر کرنے کی اجازت ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, gif, link, url, کمپی, کمپنیوں, کروڑ, لیا, www, ایم کیو ایم, ایسی, ادائیگی, تنصیبات, تاوان, حملوں, دہمکی, دی, دے, روپے, روز, شیل, طلب, طالبان, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردیوں کی دوپہر سے سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 9 22-01-11 12:24 AM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں پر شوکت عزیزاورزبید ہ جلال کی طلبی وجدان خبریں 2 21-07-08 04:11 PM
مریدکے: کروڑوں روپے مالیت کی اراضی جعلی رجسٹریوں کے ذریعے فروخت عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:21 AM
اسلام آباد:سی ڈی اے میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger