| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-04-09), فرحان دانش (04-04-09), وسیم (04-04-09), Wahid Mahmood (15-11-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), اسد لطیف (05-04-09), رضی (06-04-09) |
|
|
#121 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ابو محمد
آپکا بہت شکریہ لیکن ایک عرض ہے ہر قسم کی بات میں اخلاق و تہذیب کا دامن ہاتھ سے نا جانیں دیں اقتباس:
امید ہے میری بات کا برا نا لگے گا ہر شخص اپنی رائے اور اپنی سوچ رکھتا ہے اس پر پابندی نہیں ہے آپ کی بات سے میں سراسر متفق ہوں |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-04-09) |
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہن ستارہ بی بی اپنا تعارف تو کروائیے!
|
|
|
|
|
|
#123 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 31
کمائي: 1,017
شکریہ: 115
30 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی اور کوئی حکم اگر محترم فاروق سرور صاحب کو میری کسی بات سے اللہ نا کرے تکلیف ھوئی ھو تو آپ جناب سے معافی کی درخواست کرتا ھوں اُمید ھیں کہ نادان سمجھ کر معاف کر دیں گے
|
|
|
|
| ابو محمد کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (12-04-09) |
|
|
#124 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپکا شکریہ حکم دینے والی میری شخصیت نہیں بس عرض کردیتا ہو کچھ تعارف اپنا کردیں آپکی آمد اچھی لگی فورم پر جاتے آتے رہیں گے تو فورم بھی اچھا لگے گا آپ کو |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو محمد (17-04-09) |
|
|
#125 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ميں کوئ حيرت کی بات نہيں کہ اس وقت طالبان اردو کے قريب تمام اردو فورمز اور بلاگز پر موضوع بحث ہيں۔ اس ضمن ميں بہت سی مختلف آراء پڑھی ہيں اور کچھ سوالات کے جواب بھی ديے ہيں۔ اس وقت ميڈيا خاص طور پر ٹی وی اور اخبارات ميں ہر قسم کے ماہر طالبان کے مقاصد، ان کے اہداف اور خطے ميں ان کے حقیقی يا محض عمومی تاثر بر مبنی اثر ورسوخ کے حوالے سے بڑے تفصيلی تبصرے اور تجزيے کر رہے ہيں۔
ان تبصروں ميں جن نقاط پر سب سے زيادہ زور ديا جا رہا ہے ان کی بنياد يہ تاثر ہے کہ طالبان کا افغانستان کی سرحدوں سے آگے کوئ عالمی ايجنڈا نہيں ہے۔ اس کے علاوہ کچھ تبصرہ نگار ايسے بھی ہيں جو طالبان اور دہشت گردی کو محض عالمی پروپيگنڈہ قرار ديتے ہيں جس کا واحد مقصد پاکستان کو غير مستحکم کرنا ہے۔ يہ وہ عمومی دلائل ہيں جو آپ کو ميڈيا کے قريب تمام فورمز پر مليں گے۔ قريب تمام تجزيہ نگار انھی خيالات کے حق يا مخالفت ميں دلائل ديتے دکھائ ديں گے۔ ميں نے بھی اس موضوع پر کئ بار راۓ دی ہے۔ ليکن ميرا خيال ہے کہ طالبان کی فکر اور سوچ کی وضاحت کے لیے اس شحض کی راۓ کو بھی اہميت دينی چاہيے جو اس سوچ کی ترجمانی کرتا ہے۔ ميرا اشارہطالبان کے معروف ليڈر ملا نذير کی جانب ہے۔ ظاہر ہے طالبان کے بارے ميں اظہار راۓ کے ليے بہترين چوائس ايک طالبان ليڈر ہی ہو سکتا ہے۔ يہ مغربی ميڈيا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی کوئ کوشش نہيں ہے۔ بلکہ يہ انٹرويو القائدہ کے ميڈيا پروڈکشن ہاؤس السحاب نے حال ہی ميں ريليز کيا ہے۔ يہ امر ان دوستوں کو بھی سوچنے پر مجبور کرے گا جن کے نزديک القائدہ اور طالبان دو مختلف حقيقتيں ہيں اور ان کے مقاصد ميں کوئ قدر مشترک نہيں ہے۔ مولوی نذير احمد نے اس انٹرويو ميں يہ واضح کر ديا ہے کہ وہ ايک منتخب حکومت پاکستان کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔ يہ بات ان لوگوں کے ليے شايد ايک نئ خبر ہو جو اس بات پر بضد ہيں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امريکہ کی ہے اور پاکستان کو اس سے کوئ سروکار نہيں ہونا چاہيے۔ طالبان ليڈر نے واشگاف الفاظ ميں کہا کہ وہ جمہوريت پر يقين نہيں رکھتے اور اسے مکمل طور پر مسترد کرتے ہيں۔ ان کا ايجنڈا اور مقصد پورے پاکستان پر اپنا مخصوص نظام کا نفاذ ہے۔ انھوں نے يہ بھی کہا کہ وہ اپنی "جدوجہد" کو محض اس خطے تک محدود نہيں رکھيں گے بلکہ پوری دنيا پر اپنے اثرو رسوخ کے لیے کوشش جاری رکھيں گے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ اس سوچ سے مقابلہ کرنے کا بہترين طريقہ يہی ہے کہ انھيں محفوظ مقامات ديے جائيں اور اس خطرے کو نظرانداز کر ديا جاۓ؟ ملا نذير نے القائدہ کی ليڈرشپ کو بھی تسليم کيا اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوۓ يہ واضح کيا کہ افغانستان اور پاکستان ميں متحرک تمام گروپ ايک "امير" اسامہ بن لادن کی قيادت ميں متحد ہيں۔ انھوں نے اس حقيقت کو صيغہ راز ميں رکھنا ضروری نہيں سمجھا کہ وہ پاکستان آرمی اور پاکستان کی سيکورٹی فورسز پر براہراست حملوں ميں ملوث ہيں۔ يہی نہيں بلکہ انھوں نے سرحد پار افغانستان ميں اپنے "بھائيوں" کی مدد کی ضرورت پر بھی زور ديا تاکہ وہ بھی اسی طرح کی کاروائياں جاری رکھ سکيں۔ يہ امر خاصہ دلچسپ ہے کہ کچھ افراد طالبان کے مقاصد پر تند وتيز تقريريں اور بحث ومباحثہ کر رہے ہيں مگر دوسری جانب طالبان بذات خود اپنے الفاظ اور اپنے اعمال سے اپنے مقاصد صاف الفاظ ميں واضح کر چکے ہيں۔ امريکی ميڈيا ميں شائع ہونی والی رپورٹوں کو غير ملکی پروپيگنڈہ قرار دے کر نظرانداز کيا جا سکتا ہے ليکن آپ ان مسلح دہشت گردوں کے الفاظ کو کيسے نظرانداز کريں گے جو اسلام آباد سے محض 100 کلوميٹر کے فاصلے پر موجود ہيں اور برملا يہ کہہ رہے ہیں کہ "ہم اسلام آباد پر قبضہ کر ليں گے"۔ YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 1-6 YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 2-6 YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 3-6 YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 4-6 YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 5-6 YouTube - As-Sahabs meeting with Mulla Nazeer Ahmad Emir of the Taliban Mujahideen South Waziristan 6-6 فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#126 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملا نذير
کیا نیا کردار تخلیق کیا ہے پینٹا گون اسٹوڈیو نے ؟ اسی سے متعلق ایک تھریڈ میں ایک سوال آپ کا منتظر ہے لڑکی کو کوڑے کی سزا، ویڈیو کی حقیقت Last edited by فیصل ناصر; 18-04-09 at 04:34 AM. |
|
|
|
|
|
#127 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دل کے بہلانے کو "امریکہ پہ الزام" اچھا ہے |
|
|
|
|
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کو معلوم ہے روشن خیالی کی حقیقت لیکن
عوام کو الجھانے کے لئے یہ نام رکھا ہے |
|
|
|
|
|
#129 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#130 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بر سبیل تذکرہ عرض کیا تھا
دراصل آجکل تو صوفی محمد ،مسلم خان ،بیت اللہ مسعود ، وغیرہ ہی طالبان کے حوالے سے اِن (in) ہیں اور ان پر بھی امریکی کردار ہونے کا الزام خوب لگتا ہے ویسے ایک بات عرض کرتا چلوں میں کوئی طالبان پر اتھا رٹی نہیں ہوں اور کچھ عرصہ پہلے تک یہ میرا موضوع بھی نہیں تھا لیکن فورم پرکچھ افراد کی بلاوجہ کی الزام تراشیاں اور امریکی لب و لہجہ نے مجھے مجبور کیا کے اس موضوع پر ایک اسٹینڈ لیا جائے اس بارے ایک وضاحت میں اپنی ایک اور پوسٹ میں کرچکا ہوں ورنہ طالبان کے بارے مں میری معلومات ایک عام پاکستانی سے زیادہ نہیں ہیں بلکل اسی طرح جیسے عارف کریم کے متعلق اکثریت کی بدگمانی کے باوجود ان کی کئی جگہ حمائت کی اور ان کے بیان پر آجتک ان کو مسلمان سمجھتا ہوں |
|
|
|
|
|
#131 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
او چھا گیا گرو!!!!!! |
|
|
|
|
|
|
#132 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
duplicate thread
Last edited by فیصل ناصر; 19-04-09 at 03:35 AM. وجہ: duplicate |
|
|
|
|
|
#133 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں لگ رہا ہے
لیکن یہ withdrawal نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#134 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
withdrawal کس چیز کا یا کس چیز سے؟
|
|
|
|
|
|
#135 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے بیان سے !
اور اپنے موقف سے ! Last edited by فیصل ناصر; 19-04-09 at 04:11 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| girl, images, واقعات, لوگ, لڑکی, موقع, ممکن, معلوم, ایٹم بم, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, حکم, حضرات, خواتین, خان, داڑھی, سال, شخص, طالبان, عورت, صوبہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ گودھرا کے 11 مسلمانوں کوبھارت نے موت کی سزا سنادی | ALI-OAD | خبریں | 0 | 02-03-11 07:37 AM |
| بچوں کے لیئے کہانیاں (نافرمانی کی سزا) | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:35 AM |
| حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:25 PM |
| ورلڈ کپ میچ دیکھنے پر کوڑوں کی سزا | منتظمین | خبریں | 16 | 16-06-10 07:38 PM |
| بچوں کو نا فرمانی کی سزا | Zullu230 | گپ شپ | 0 | 14-12-07 10:30 AM |