واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئندہ دس دنوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سنگین بحران کا خدشہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 04:16 AM   #1
آئندہ دس دنوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سنگین بحران کا خدشہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-07-11, 04:16 AM

اسلام آباد (رپورٹ/ خالد مصطفی) جان بچانے والی سمیت پورے ملک میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث 10 دن بعد سنگین بحران کا خدشہ ہے۔ صوبوں کو منتقل وزارت صحت کے ایک سینئر افسر نے دی نیوز کو بتایا کہ اس بحران سے نہ صرف بھاری مالی نقصان بلکہ بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع کا بھی خدشہ ہے کیونکہ 18 ویں آئینی ترمیم کے تحت وزارت صحت کی صوبوں کو منتقلی کے بعد اس وزارت کے اہم ترین بازو ڈرگ ریگولیٹری آرگنائزیشن نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جو ادویات کے لائسنس جاری اور قیمتیں مقرر کرنے کا ذمہ دار تھا جس کی وجہ سے تیار ادویات اور دوا سازی کیلئے درآمد شدہ خام مال بندرگاہ پر رکا پڑا ہے جب تک کوئی نئی ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی کا قیام عمل میں نہیں آجاتا، مذکورہ ادویات کے ریلیز ہونے کا امکان نہیں۔ اس ایجنسی کے قیام میں تاخیر کی صورت میں 10 دن بعد ادویات کی عدم دستیابی کا سنگین بحران پیدا ہوجائے گا۔ پاکستان فارما سیوٹیکل اینڈ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہارون قاسم نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ 10 دن بعد ملک میں ادویات دستیاب نہیں ہوں گی اور قلت کی صورت میں من مانے داموں پر ادویات فروخت ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری آرگنائزیشن کا وجود ختم ہو جانے سے ادویات کی تمام شپ منٹس بندرگاہ پر رکی ہوئی ہیں، بہتر ہوتا کہ کسی نئے ادارے کے قیام تک پرانے ادارے کو کام کرنے دیا جاتا۔ ہارون قاسم نے کہا کہ بحران کے حل کیلئے انہوں نے متعدد بار کیبنٹ سیکرٹری نرگس سیٹھی سے رابطہ کیا۔ جب دی نیوز نے بھی ان سے رابطے کی کوشش کی تو وہ دستیاب نہ ہوسکیں، تاہم مارکیٹ ذرائع نے تصدیق کی کہ ادویات کی درآمد و برآمد اور قیمتوں کے تعین کیلئے ملک میں کوئی ادارہ موجود نہیں ہے اور اربوں روپے مالیت کی ادویات اور خام مال رکا پڑا ہے۔ اس ممکنہ بحران کو پیشگی محسوس کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں نے ادویات ذخیرہ کرنا شروع کردی ہیں جن میں ہیپاٹائٹس، امراض قلب، شوگر اور دیگر امراض کی ادویات شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-07-11), پردیسی33 (04-07-11), مرزا عامر (03-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:27 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہا پٹرول کے بعد اب ادوایات بھی یعنی غریب مکاو سکیم کے بعد اب متوسط و امیر مکاو سکیم بھی
آبادی کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ کسی اور ملک کو کیوں نہیں آتا
یہ بھٹو کا داماد پاکستان کو فیلڈ اسٹیٹ بنا کر ہی چھوڑے گا واقعی جمہوریت بہترین انتقام ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا پٹرول کے بعد اب ادوایات بھی یعنی غریب مکاو سکیم کے بعد اب متوسط و امیر مکاو سکیم بھی
آبادی کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ کسی اور ملک کو کیوں نہیں آتا
یہ بھٹو کا داماد پاکستان کو فیلڈ اسٹیٹ بنا کر ہی چھوڑے گا واقعی جمہوریت بہترین انتقام ہے
اس ميں‌كيا شك ہے۔۔۔۔۔۔ اور اگر اس جمہوريت كے ساتھ اسلامي كا سبابقہ بھي لگا ديں تو سونے‌پر سہاگہ
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:38 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طا لبان کی آ مد مرحبا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 01:40 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب لوگوں کو 14 اگست کی پیشگی مبارک باد
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-11), پردیسی33 (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:51 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
آپ سب لوگوں کو 14 اگست کی پیشگی مبارک باد

؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-07-11), مرزا عامر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 09:04 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

؟
آزادی کی مبارکباد جناب ۔ غموں ،فکروں ، جان بچانے والی دواوں اور زندگیوں سے آزادی کی مبارک
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-07-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, فروخت, کوئی, کوشش, کرتے, پورے, پاکستان, چھوڑ, نیوز, ملک, منتقل, منتقلی, اسلام, بار, ترمیم, جانے, حل, خدشہ, دی, شروع, عدم, صوبوں, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 10:28 AM
نادر شراب ،پینے کونہیں دستیاب جاویداسد خبریں 5 14-08-10 06:39 PM
معلوما ت کا خزانہ ’وکی پیڈیا‘ اب کتا بی شکل میں بھی دستیا ب فرحان دانش خبریں 1 06-12-09 11:54 AM
مختلف ویب سائٹس پر صارف نام کی دستیابی عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 5 13-01-09 06:01 PM
جیو ٹی وی کی ویب سائٹ پر انتخابات کے بارے میں بھرپور اور جامع معلومات دستیاب خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger