واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئندہ چند روز میں شدید دھند پڑنے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 02:52 AM   #1
آئندہ چند روز میں شدید دھند پڑنے کا امکان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-12-10, 02:52 AM

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ اگلے چند روز کے دوران لاہور گوجرانوالہ سیالکوٹ منڈی بہاﺅالدین فیصل آباد اوکاڑہ ساہیوال بہاولپور سکھر اور پشاور صوابی کے درمیان شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ اسلام آباد میں پانچویں روز بھی درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
اے پی پی کے مطابق اسلام آباد موٹر وے پر شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز شدید دھند کے باعث بابوصابو انٹرچینج پر ٹرالر اورٹینکر سمیت 30گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ وپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح راولپنڈی لاہور موٹروے پر بابوصابو انٹرچینج کے مقام پر شدید دھند کے باعث ٹرالر اورٹینکر سمیت 30گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ شدید دھند میں دیکھنے کی حد کم ہونے کے باعث پیش آیا اورموٹروے کو تھوڑی دیرتک بند کرنے کے بعد ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, گا۔, گزشتہ, ٹریفک, پولیس, پشاور, لاہور, چند, نامہ, مقام, ملک, مطابق, آیا, آباد, افراد, اپنے, اسلام, جاری, دیکھنے, روز, شدید, صفر, صوابی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن کا خاتمہ، جھنگ ماڈل پنجاب بھر میں لاگو ہوگا، عالمی بنک فنڈز دے گا گلاب خان خبریں 2 05-02-11 10:24 AM
اردو زبان میں ہماری روز مرہ کی اغلاط Zullu230 اردو ادب سے اقتباسات 8 23-10-10 01:35 AM
جشن نوروز جمہوری آذربائیجان میں عارف اقبال عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 22-03-10 09:09 PM
کلام شاعر مشرق سے فال اک روز لی میں نے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:12 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger