|
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

17-04-08, 08:10 AM
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی
کراچی…محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیش ترحصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ درجہ حرارت کے ساتھ تیئس سینٹی گریڈ ،اسلام آباد میں خشک موسم کے ساتھ بارہ ،لاہور بھی خشک موسم کے ساتھ انیس ،پشاور ابر آلود موسم کے ساتھ پندرہ ،کوئٹہ ابر آلود موسم کے ساتھ سات،جبکہ ملتان بیس،سبی بائیس ، ایبٹ آباد آٹھ ،کوہاٹ اور مظفر آباد تیرہ،اسکردو نو اور زیارت میں سات سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|