واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئندہ 72/گھنٹوں میں پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 08:21 AM   #1
آئندہ 72/گھنٹوں میں پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 08:21 AM

معلوم ہواہے کہ حکومت آئندہ 72/ گھنٹوں میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کریگی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کو پارلیمنٹ سے تحفظ فراہم کیا جائے گا اور اس اقدام کی پارلیمنٹ سے توسیع کرائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے ایمرجنسی کے نفاذ کو پارلیمنٹ سے تحفظ فراہم کیے جانے کے سلسلے میں بلائے جانیوالے متوقع اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدارتی انتخابات کے موقع پر قومی اسمبلی سے پہلے ہی ایم ایم اے سمیت اے پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں مستعفی ہوچکی ہیں ۔ بلائے جانے والے متوقع اجلاس سے پی پی پی کے بائیکاٹ کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پارلیمنٹیرین کی حاضری انتہائی کم ہوگی اور دوچار ارکان کے سوا تمام ارکان کا تعلق حکومت کی اتحادی جماعتوں سے ہوگا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 428
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, موقع, متوقع, معلوم, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سگریٹ نوشی سے نقصان منٹوں میں محمدعدنان عمومی سائنس 18 04-09-11 02:14 AM
ہمیں کانٹوں پہ چلنا آگیا ہے سیپ شاعری اور مصوری 1 13-01-11 07:58 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے وسیم شعر و شاعری 0 19-01-09 09:45 PM
ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے The Great شعر و شاعری 0 11-08-08 05:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger