واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:41 AM   #1
آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-04-08, 07:41 AM

آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی…محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت کچھ اس طرح رہنے کا امکان ہے ۔کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکیس سینٹی گریڈ ،اسلام آبا د خشک موسم کے ساتھ بارہ ،لاہور میں بھی خشک موسم کے ساتھ سترہ،پشاور میں بھی خشک موسم کے ساتھ سولہ ،کوئٹہ ابر الود موسم کے ساتھ چھ جبکہ ملتان بیس ،فیصل آباد پندرہ ،ایبٹ آباد اور اسکردو سات اور قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پانچ سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:37 PM
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:10 AM
ملک کے اکثر حصوں میں گزشتہ24گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:17 PM
ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:15 PM
سوات کے اہم حصوں پر مقامی طالبان کا قبضہ،4 تحصیلوں میں گورنر اور امیر مقرر عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger