واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئین کے آرٹیکل 209 میں ترمیم پر غور، صدر جج کو جبری رخصت پر بھیج سکیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 02:42 PM   #1
آئین کے آرٹیکل 209 میں ترمیم پر غور، صدر جج کو جبری رخصت پر بھیج سکیں گے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 09-12-07, 02:42 PM

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) ایمرجنسی اٹھانے اور ترمیم شدہ آئین کی بحالی کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے، جیو کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے احتساب کے لئے آئین کے آرٹیکل 209 میں ترمیم کی جا رہی ہے، جس کے تحت سپریم کورٹ کے ججوں کے ساتھ ساتھ لفظ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی شامل کر دیا جائے گا اور اِس کے تحت صدر کو اب یہ اختیار ہو گا کہ وہ کسی جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی مشاورت سے ریفرنس داخل کرنے کی صورت میں اس جج کو جبری رخصت پر بھیج سکیں گے۔ ہائی کورٹ کے ججز کی تقرری کے لئے عمر کی حد 45 سال سے کم کر کے 40 سال کرنے کی تجویز پر غور ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر میں 15 دسمبر کو ایمرجنسی اٹھانے کے عبوری آئینی ترمیمی حکم نمبر 2 کے مسودے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ یہ حکم ایمرجنسی اٹھانے اور پی سی او کو منسوخ کرنے کا ترمیمی عبوری حکم 2007ء کہلائے گا جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 41-3 میں بھی ترمیم کی جا رہی ہے، جس کے تحت صدارتی انتخاب مدت ختم ہونے سے پہلے بھی کروایا جا سکتا ہے اور صدارتی انتخابات کے لئے آرٹیکل 41-3 میں جو مدت پہلے طے تھی، اس کے الفاظ کو 17 اگست 1988ء سے ختم کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے، اس طرح صدارتی امیدوار کی اہلیت سے متعلق آرٹیکل 44 کی ذیلی دفعہ 2 میں تبدیلی کی جا رہی ہے مزیدبراں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تشکیل کی ترمیم بھی زیرغور ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستان, اسلام, اعلیٰ, ترمیم, حکم, خلاف, سپریم, سال, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
نیٹو آئل ٹینکر تاوان کے لئے اغوا ہو رہے ہیں ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 09:16 AM
کارل ڈرا میں بارڈر بنانا اور ٹیکسٹ کو اِن پیج۔۔۔ زارا کمپیوٹر کی باتیں 3 29-10-10 02:36 PM
فرصت کا ہر لمحہ ابھیشک کے ساتھ گزارنا چاہوں گی،ایشوریا عبدالقدوس فن و فنکار 0 07-12-07 08:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger