| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 280
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب بکواس -----
ان کی اجازت اور علم کے بغیر کوئی نہی آسکتا خواہ مخواہ عوام کو بے وقوف بنانے اور آنکھوںمیں دھول جھونکنے کی کی ایک اور کوشش ہے خصوصی ٹاسک کے تحت وزارت داخلہ پاکستان ویزے جاری کرتی رہی ہے آئی ایس آئی کی وارننگ صرف ڈھکوسلہ ہے اور کچھ نہیں۔ اندھوں کو بھی پتا ہے کہ سی آئ اے کے نام پر بلیک واٹر کیا کچھ کرتی پھر رہی ہے اور ان کے سارے لوگ سرکاری طور پر ہی پاکستان میں آئے ہیں۔ پاکستان میں انارکی پھیلانے کی جدوجہد میں یہ سب برابر کے شریک ہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔ آئی لو پاک آرمی آئی ایس آئی۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے امریکہ کار گذار ہے ۔ تاکہ پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کر کے اس کے ایٹمی اثاثوں کو ٹھکانے لگایا جاسکے۔ لیکن یہ ایک خواب رہے گا۔
لیکن عقل کے اندھے حکمران اس کے باوجود بھی بیرون ملک پاکستانیوں کی صحیح نمائندگی کرنے میں ناکام ہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-02-11) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کوشش, کارنامے, کرتی, پھیلانے, پاکستان, وارننگ, لوگ, نام, آئی, اپنی, اجازت, بے, برابر, تحت, جاری, حکومت, دیکھیں, دیوانے, سرکاری, شریک, طور, عوام, علم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ملک بھر میں سی ایس ایس 2011ءکا امتحان 26 فروری سے شروع ہو گا | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:53 AM |
| ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ | محمد کاشف حبیب | ویب ڈیزائینگ | 4 | 05-04-09 11:51 PM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |
| آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی | خرم شہزاد خرم | فٹبال | 0 | 08-08-07 12:58 PM |