واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئی ایم ایف نے بجلی کے نرخ فوراًً بڑھانے کا مطالبہ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 09:48 PM   #1
آئی ایم ایف نے بجلی کے نرخ فوراًً بڑھانے کا مطالبہ کردیا
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 11-11-09, 09:48 PM

دبئی…دبئی مذاکرات میں آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بجلی کے نرخ میں مزید30 پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مذاکرات میں آئی ایم ایف کا موقف تھا کہ یکم اکتوبر سے حکومت نے بجلی کے نرخ میں6 فیصد اضافہ کرنا تھا، تاہم50 یونٹ والے چھوٹی صارفین اور ٹیوب ویل پر سبسڈی دینے کی وجہ سے یہ اضافہ حقیقی معنوں میں4.4 فیصد تک ہوا۔ اس طرح سبسڈی سے پیدا ہونے والا خسارہ عام صارفین سے حاصل کیا جائے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے20 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا تھا اب اس میں مزید30 پیسے کا اضافہ12 نومبر کی شام تک کیا جائے۔ آئی ایم ایف نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا مسودہ دسمبر تک تیار کیا جائے اور ٹیکس اصلاحات کا عمل بروقت مکمل کیا جائے۔
ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 10:08 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,846
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو پھر ہونا ہی تھا۔ جب آئی ایم ایف سے قرضے لئے جائیں گے تو پھر ان کی باتیں تو ماننا ہی پڑیں گی۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-11-09)
پرانا 12-11-09, 01:32 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,983
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

مجھے تو ایسے لگتا ہے حکومت خود بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پہلے کرنے کے بجائے آئی ایم ایف کے ذریعے ایسی باتیں کہلواتی ہے اور پھر اس کو مطالبہ قرار دیتے ہوئے قیمتیں بڑھا دیتی ہے، ویسے تو حکومت خود بھی اگر ایسا کرے تو اسے کوئی روک نہیں‌ سکتا لیکن کیونکہ ہماری حکومتوں میں‌ اعتماد نام کی چیز نہیں‌ ہوتی اس لئے وہ عوام کو بیوقوف بناتی رہتی ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 06:51 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب زرداری۔ گیلانی کشکول لے کر پھرے گے تو ایسا تو ہو گا ہی۔۔۔۔۔۔۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 08:19 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 01:53 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,288
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی ایم ایف دی پہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 02:33 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,956
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,775 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جب زہر نگل لیا ہے تو یہ تو نیم کی گولیاں ہیں۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 02:19 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,983
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک نئی خبر ہے کہ اپریل 2010 تک حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 18 فیصد تک آئی ایم ایف کی ہدایت پر اضافہ کرنا ہے۔ اور یہ یقیناً ہو کر رہے گا، جو بجلی بن کر بجلی کے صارفین پر گرے گا۔ حکومت زندہ باد عوام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 09:55 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ اس ملک کی عوام کے ساتھ اور کیا کیا ہونا ہے!!!!!!!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 01:32 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی اور بہت کچھ ہونا ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, نیوز, مکمل, اللہ, بھائی, خبر, شام, عوام, عدم, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger