واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئی سی سی کیخلاف کھلاڑی بغاوت کرسکتے ہیں، انٹرنیشنل پلیئرز ایسویسی ایشین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 04:51 AM   #1
آئی سی سی کیخلاف کھلاڑی بغاوت کرسکتے ہیں، انٹرنیشنل پلیئرز ایسویسی ایشین
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 18-04-08, 04:51 AM

لندن ( جنگ نیوز) فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن(فیکا) نے کہا ہے کہ ناقص کارکردگی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصلے نہ ماننے کے واقعات کے سبب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ تنظیم کے چیف ایگزیکٹیو ٹم مے نے خبردار کیا ہے کہ پیسوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے کھلاڑی اپنے معاہدے چھوڑ کر انڈین پریمےئر لیگ کارخ کرسکتے ہیں ۔فیکا کے قانونی مشیر ای ین اسمتھ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے لیکن وہ انہیں حل کرنے سے قاصر ہے، انہوں نے اس بات کا عندیہ بھی دیا کہ آئندہ ماہ ٹیکساس میں ہونے والی ورلڈ کانگرس آئی سی سی حکام کیخلاف تحریک عدم اعتماد ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور بھارت میں ہونے والی لیگز نے کھلاڑیوں کو اپنی قدر ومنزلت سے آگاہ کردیا ہے، ان کا خیال ہے کہ وہ خود ہی کرکٹ کے انتظامی امور کی دیکھ بھال کرنے کے پوری طرح اہل ہیں، لہٰذا آئی سی سی کی جانب کیوں دیکھا جائے۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, لندن, نیوز, مسائل, آئی سی سی, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی اپنے کی موت کا اثر دل پر محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:23 AM
ہم کسی کی موت نہیں چاہتے کنعان خبریں 1 22-01-11 01:04 PM
موت سے کسی کو فرار نہیں رانا امر عمومی بحث 0 24-05-09 02:52 PM
جنرل مشرف جلد از جلد ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں، اقوام متحدہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:44 AM
’یہ ایمرجنسی نہیں، مارشل لا ہے‘ چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger