واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئی سی سی کے سربراہ شرد پوار کو تھپڑ رسید کر دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 06:28 PM   #1
آئی سی سی کے سربراہ شرد پوار کو تھپڑ رسید کر دیا گیا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 24-11-11, 06:28 PM

بین الاقوامی کرکٹ کونسل آئی سی سی کے سربراہ شرد پوارپر نئی دہلی میں جاری ایک تقریب میں حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے سربراہ اور موجودہ وزیر زراعت شرد پوار ایک تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے ہی تھے کے ایک سکھ نوجوان نے ان پر تھپڑ رسید کر دیا ۔ تھپڑ مارنے والا نوجوان مسلسل چلا رہا تھا کہ ’سب چور ہیں‘۔ بعد ازاں اس نوجوان کو سیکیورٹی اہلکار وں نے اپنے نرغے میں لے کر ایک خنجر برآمد کر لیا۔ واقعے کے فوراً بعد اپنے پہلے رد عمل میں شرد پوار کا کہنا تھا کہ حملہ آور ذہنی مریض لگتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-11), skjatala (24-11-11), محمدعدنان (25-11-11), احمد نذیر (24-11-11), ارشد کمبوہ (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 06:37 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا زناٹے دار تھپڑ تھا۔ ٹی وی والوں نے ساؤنڈ افیکٹ اور ایکشن ری پلے سے اور بھی مزیدار بنا دیا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 06:57 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویڈیو دیکھیں مزے کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-11-11), فیصل ناصر (24-11-11), ننھا بچہ (24-11-11), احمد نذیر (24-11-11), ارشد کمبوہ (25-11-11), عبداللہ آدم (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 07:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کا طمانچہ رسید کیا جناب کے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 10:54 PM   #5
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کا طمانچہ رسید کیا
فنٹاسٹک
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:34 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,287
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ مزا آگیا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 02:04 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مزے کی بات یہی ہے کہ انڈین چینل خود ہی تھپڑ کو نمک مرچیں سارے مصالحے لگا رہے ہیں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 07:03 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر بالا جی ٹیلی فلمز نے اس کو فلمبند کیا ہوتا تو یہ تین مرتبہ پڑتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-11-11)
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کیلئے, کرکٹ, پہلے, پہنچے, واقعے, وزیر, لگتا, لیا۔, لے, چور, نئی, میڈیا, موجودہ, مریض, مطابق, آئی, آئی سی سی, اپنے, جاری, حملہ, ذہنی, سیکیورٹی, شرکت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کا وعدہ پورا کریں،وکلا تنظیمیں عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:18 AM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger