واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئی پیڈ 2 کی خریداری کے لئے لمبی قطاریں لگ گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 07:08 AM   #1
آئی پیڈ 2 کی خریداری کے لئے لمبی قطاریں لگ گئیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-03-11, 07:08 AM

نیو یارک (اے ایف پی) امریکا میں ایپل پروڈکٹ کے شائقین کےلئے نیا آئی پیڈ جمعہ کو مارکیٹ میں فروخت کےلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی خریداری کےلئے یہاں خریداروں کی ایک کافی طویل قطار لگ گئی۔ واضح رہے کہ ایپل کے چیف ایگزیکٹیو اسٹیو جابز نے گزشتہ ہفتے آئی پیڈ II کو مارکیٹ میں جلد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ آئی پیڈ II کو خریدنے کے لئے لوگ پہلے سے ایپل کے اسٹورز کے باہر پہنچنا شروع ہوگئے، بارش کے باوجود لوگ رات ہی سے اپنے گھروں سے کیمپ، چھتری اور کھانے پینے کی اشیاء لے آئے اور آئی پیڈ II کو خریدنے کے لئے اسٹورز کھلنے کا انتظار کرتے رہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-03-11)
جواب

Tags
ہفتے, فروخت, کھانے, کرتے, کردیا, گزشتہ, پہلے, پیڈ, پینے, پیش, لگ, لوگ, لمبی, چیف, نیو, آئی, اپنے, ایف, اعلان, باہر, بارش, تھا۔, جلد, رات, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف راجہ اکرام اسلام اور عصر حاضر 2 05-10-10 03:54 PM
تہاڈا پیو gorgeous قہقہے ہی قہقے 2 25-11-09 09:57 AM
نوٹ پیڈ میں بش عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:23 AM
خلیجی ممالک ایران پر حملہ کیلئے لانچنگ پیڈ نہیں بنیں گے۔ خرم شہزاد خرم دیس ہوئے پردیس 0 16-08-07 10:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger