واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے ل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 03:55 AM   #1
آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے ل
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 03:55 AM

آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے لوگوں کو دیوانہ کر دیا
کراچی (جنگ نیوز)انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل)کا رنگا رنگ خوبصورت آغاز شائقین کرکٹ کے ساتھ ہر ایک کیلئے انتہائی پرکشش، یادگار اور شاندار رہا۔پہلے میچ کے آغاز سے قبل بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں منعقدہ رنگارنگ افتتاحی تقریب ایونٹ کا خاصہ تھی جس میں مختلف فنکاروں اورگلوکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے شائقین کے دل موہ لئے۔ جیو سوپر نے میچ سے قبل افتتاحی تقریب کے حسین و رنگین لمحات ناظرین تک براہ راست پہنچائے۔ اس شاندار تقریب کے دوران اسٹیڈیم میں رقص و موسیقی، آتشبازی اور خوبصورت نغموں نے لوگوں کو اتنا دیوانہ کردیا کہ سارا وقت اسٹیڈیم خیر مقدمی نعروں اور تالیوں سے گونجتا رہا۔ افتتاحی تقریب منی اولمپکس کی تقریب سے کم نہیں تھی، تمام ٹیموں کے کپتان جب اپنی ٹیم کے جھنڈے کے ساتھ اسٹیج پر آئے تو بھرپور خیرمقدمی نعروں میں ان کا استقبال کیا گیا۔ ہر کپتان اپنے نام کے اعلان پر اسٹیج تک آتا تو تماشائیوں نے زبردست انداز میں اس کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں آئی پی ایل کے میچز دکھانے کا اختیار صرف جیو سوپر کے پاس ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, دل, شاندار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سشمیاسین اور وسیم اکرم کی دوستی اختتام پذیر۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک بھارتی بھابھی نہ لاسکا جاویداسد خبریں 0 08-08-10 04:59 PM
غامدیت " موسیقی بھی جائز کردی sahj عمومی بحث 29 03-10-09 11:24 PM
اندازی بیاں کچھ اور بھی حضرت بنگش شعر و شاعری 43 23-02-09 04:01 PM
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:25 PM
چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم champion_pakistani کرکٹ 0 14-05-08 10:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger