واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: آج سے کراچی کے لئے ٹرین سروس بحال ہونے کا امکان :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 12:13 PM   #1
::: آج سے کراچی کے لئے ٹرین سروس بحال ہونے کا امکان :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 01-01-08, 12:13 PM

لاہور ۔۔۔۔۔۔ پاکستان ریلویز نے 27دسمبر کو منسوخ ہونے والی ٹرین سروس کو گزشتہ روز کوئٹہ کے لئے بحال کر دیا۔ کوئٹہ سے پشاور کے لئے کوئٹہ ایکسپریس اور موسم سرما ایکسپریس کوئٹہ سے روانہ ہوئیں جبکہ پشاور سے کوئٹہ کے لئے بھی کوئٹہ ایکسپریس روانہ ہوئی ۔اس کے علاوہ گزشتہ روز ٹنڈو آدم تک ریلوے ٹریک کی بحالی کے بعد روہڑی تک شٹل سروس بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ٹنڈو آدم سے کراچی تک ٹریک وغیرہ کی بحالی کے لئے تیزی سے کام جاری ہے جس کی نگرانی شعبہ کے اعلیٰ افسران کر رہے ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ آج کسی وقت کراچی کے لئے ٹرین سروس بحال کر دی جائے گی۔ کراچی سے اپ ٹریک کی بحالی کے بعد گزشتہ روز ایک آئل سپیشل ٹرین کراچی سے بالائی حصہ کو روانہ کی گئی جس کے آگے پائلٹ انجن بھی تھے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, کراچی, پاکستان, آج, اعلیٰ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو نقطے اور ایک قوس (: shafresha باغی کی شاعری 8 09-02-12 02:25 AM
منحوس gorgeous قہقہے ہی قہقے 1 24-02-11 01:11 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
روس کی ریل گاڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 13-11-08 03:08 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 06:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger