واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


"آج عاشقوں کا دن نہیں"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-10, 02:21 PM   #1
"آج عاشقوں کا دن نہیں"
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 21-09-10, 02:21 PM

21ستمبر 2010

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)آج دنیا بھر میں بھولنے کی بیماری ’الزائمر ‘سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔بھولنے کی بیماری الزائمر ڈیمینشیا ءکی سب سے بڑی قسم ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق الزائمر میں مبتلا مریضوں کے دماغ کے خلیے ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور دوبارہ نئے خلیے نہ بننے کی وجہ سے یاداشت کے ساتھ ساتھ سوچنے کی صلاحیتیں اور دیگر معمولات متاثر ہوتے ہیں۔ 65 سال سے زائد عمر کے مرد اور خواتین اس بیماری کا زیادہ شکار ہوتے ہیں جبکہ یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔اس وقت دنیا میں تین کروڑ 40 لاکھ جبکہ پاکستان میں دس لاکھ افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں۔الزائمر کے مریض عام طور پر انجانے خوف، بوکھلاہٹ اور بد گمانی کا شکار رہتے ہیں۔ ابھی تک الزائمر کا مکمل علاج دریافت نہیں ہو سکا البتہ ایسی ادویات ضرور موجود ہیں جوالزائمر کے اثرات کو کم کر دیتی ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ الزائمر لاعلاج مرض ہے تاہم ایسے افراد پر توجہ دینے سے ان کی طرز زندگی میں قدرے بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اس بیماری سے آگاہی بھی بہت ضروری ہے تاکہ بروقت تشخیص کے بعد مریض پر اس کے مطابق توجہ دی جا سکے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 03:28 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الزائمر کے بارے میں مزید معلومات اس تھریڈ میں ہیں۔
یادداشت کھو جانے والی بیماری الزائیمر کی علامات
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (21-09-10)
جواب

Tags
color, quot, ہوتے, پاکستان, یاداشت, ڈیسک, وقت, مکمل, متاثر, مطابق, معمولات, آج, بہتری, بننے, توجہ, خواتین, دنیا, دریافت, زندگی, سال, شروع, طور, علاج, عالمی, صلاحیتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger