واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آج کل آپ کیا کررہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-05-11, 07:07 AM   #1
آج کل آپ کیا کررہے ہیں؟
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 16-05-11, 07:07 AM

Name:  1101241902-1.jpg
Views: 52
Size:  16.1 KB
آج کل آپ کیا کررہے ہیں؟


 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-05-11), نورالدین (16-05-11), حیدر (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 02:46 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈرون حملوں سے ڈر رہے ہیں۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 03:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,766
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود کش حملوں کے اپنے شہر تک پہنچنے سے ڈر رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 04:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بلوچستان سے آتی ہوئی ہواؤں سے بہت ڈر لگ رہا ہے الّلہ پاکستان کو رہتی دنیا تک سلامت رکھے آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:01 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آج کل آپ کیا کررہے ہیں؟
ڈاروں حملہ آوروں کو ڈرا رہے ہیں۔ ۔ ۔ گیلانی صاحب
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:05 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر لوگوں کے رویئے دیکھ رہے ہیں، آپس میں فرقوں میں بٹا دیکھ رہے ہیں، مسلمانوں کو آپس میں گتھم گتھا دیکھ رہے ہیں، نصرا نیوں کے بے شمارفرقوں کے باوجود ان کو مسلمانوں کے خلاف متحد دیکھ رہے ہیں۔ یہودیوں کے 72 فرقے ایک ہی دیکھ رہے ہیں- ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی آخری نشانیاں دیکھ رہے ہیں، بھائیو کیا بتا ئیں ہم کیا کیا دیکھ رہے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:12 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
مجھے بلوچستان سے آتی ہوئی ہواؤں سے بہت ڈر لگ رہا ہے الّلہ پاکستان کو رہتی دنیا تک سلامت رکھے آمین
اللہ آپ کی نظر میں وسعت دے
یہ آج پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جس پر کوئی نظر نہیں ڈال رہا
لوگوں (حکمرانوں اور اہل اختیار اور دانش ور اور میڈیا )کے نظریں چرانے سے مجھے تو لگتا ہے جیسے فیصلہ ہوچکا ہے

بلوچستان کے جانے کا مطلب ہے پاکستان کا مستقبل چلا گیا
اور خود بلوچ عوام کا جو حال ہوگا وہ زیادہ دکھ دینے والا ہے

یہی سردار وہاں حکمران ہونگے جنہوں نے ابھی عوام کو غلام بنا رکھا ہے

اللہ رحم فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), سام (17-05-11)
جواب

Tags
quote, ہیں؟, ہواؤں, کررہے, کش, گیلانی, پہنچنے, پاک, پاکستان, ڈر, ڈرون, لگ, آمین, آتی, آج, اپنے, بلوچستان, حملہ, حملوں, خود, دنیا, رہتی, رکھے, سلامت, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایمان کسے کہتے ہیں؟ sahj ایمان 0 14-03-10 11:32 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 01:38 PM
یہ کیا حرکات ہیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 14 09-12-09 07:24 PM
کیا آپ ینکریمنٹ لینا چاہتے ہیں؟ ام طلحہ قہقہے ہی قہقے 0 17-10-08 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger