واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آذان پر بھی پابندی؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 09:37 AM   #1
آذان پر بھی پابندی؟؟؟
sahj sahj آف لائن ہے 04-12-09, 09:37 AM

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی پارلیمنٹ "کنیسٹ" مقبوضہ بیت المقدس کی مساجد میں آذان پر پابندی کے ایک قانون پر غور کر رہی ہے۔ اس قانون کا اطلاق عرب اکثریتی آبادی والے علاقوں پر بھی ہو گا۔

مجوزہ قانون کا مسودہ "کادیما" پارٹی کے رکن اسمبلی اریہ بیبی نے پیش کیا ہے۔ مسٹر اریہ کا دعوی ہے کہ انہیں ہزاروں یہودیوں نے تحریری اور زبانی طور پر آذان کی آواز سے "ڈسٹرب" ہونے کے متعلق شکایت کی ہے۔ بہ قول اریہ بیبی شکایت کنندگان نے خاص طور پر آذان فجر کے بارے میں اپنی "تشویش" کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے اگر آذان سننا لازمی ہے تو وہ کوئی ایسا طریقہ ایجاد کریں جو دوسروں کے لئے "آرام میں خلل" کا باعث نہ ہو۔

صہیونی رکن پارلیمان نے مزید کہا ہے کہ آذان کا معاملہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے خاص طور پر وہ جگہیں جہاں پر مسلمان آباد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوئیٹزر لینڈ میں مسجد کے میناروں پر پابندی اس بات کی دلیل ہے کہ انسانیت نے اس مشکل کا تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔

http://www.alarabiya.net/articles/2009/12/03/93039.html


اب کیا کہتے ہیں نام نہاد، روشن خیال اعتدال پسند؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-12-09), wajee (04-12-09), عبداللہ حیدر (07-12-09), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 10:40 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہودی قبضے کے بعد اذان پر پابندی یا اس کی اجازت کوئی معنی نہیں رکھتے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 11:13 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,176
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاؤڈ سپیکر پر دوسروں کو ڈسٹرب کرنے پر امریکہ بھر میں پابندی ہے۔ اس طرح اس میں اذان بھی شامل ہے۔ لیکن آپ امریکہ کے ہر بڑے شہر میں اذان پاکستانی یا عربی ریڈیو سٹیشن پر سن سکتے ہیں۔ ایسی پابندی ایک بے معنی پابندی ہے اور اس کا کوئی اثر اذان کی پہنچ پر نہیں ہوتا۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 11:23 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس ہم مسلم پر اتنے ملک لیکر بیٹھے ہیں اور کچھ بھی نہیں کر سکتے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 11:50 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یااللہ ہمیں معاف کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 09:56 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,184
شکریہ: 2,665
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
افسوس ہم مسلم پر اتنے ملک لیکر بیٹھے ہیں اور کچھ بھی نہیں کر سکتے
یار کر تو رہے کسی معجزے کا انتظار
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-12-09), ھارون اعظم (05-12-09), منتظمین (05-12-09)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرتے, گا۔, لازمی, نام, میناروں, متعلق, مسلمانوں, مسجد, مطابق, معاملہ, آبادی, بیت, تلاش, تحریری, جہاں, خاص, دنیا, روشن, شروع, طور, طریقہ, عرب, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت کی غیرت جاگ گئی اور پاکستان کی؟؟؟ محمدخلیل خبریں 14 14-01-11 10:43 AM
گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟ عائشہ گپ شپ 15 19-10-10 09:38 PM
پاکستان سے دراندازي کی تیاری؟؟؟ ھارون اعظم خبریں 0 25-10-09 10:25 PM
کوئٹہ کی گلو خلاصی کب ہو گی؟؟؟ ام طلحہ خبریں 18 05-10-09 03:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger