| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 153
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ حملہ آور صرف افغان ہیں ۔ ان کےبارے میں افغان طالبان ہونے کا دعوی ابھی تک نہ پاکستانی افواج نے کیا اور نہ کسی اور ذریعے نے۔ بلکہ دیر میں اور یہاں ہونے والے دونوں حملوں میں افغانستان کی فوج، اور نیٹو کے ملوث ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ اور خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی ہوتی نے بھی اس بات کا اظہار کیا ہے۔
اس طرح کی خبر کو افغانی طالبان پر فٹ کرنے کا مطلب جو بھی ہے وہ ہر صاحب عقل بادی النظر میں ہی سمجھ جائے گا ۔ اس کے بعد یہ اس خبر کا یہاں اس انداز سے شیئر کرنا کاؤنٹر پروڈکٹو ہو جائے گا ۔ اور افغانستان میں عالم کفر کے خلاف سر بکف مجاہدین ایک بات پھر اس نشانے کی زد میں نہیں آئیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, gif, pic, url, ہلاک, کشی, پاکی, پاکستانی, یا, وزیر, مقصد, مسلم, مشترکہ, آپریشن, آور, آرمی, اہلکار, افغان, افغانی, حملہ, زخمی, طالبان, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |