واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آر جی ایس ٹی اور ذخیرہ اندوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 06:25 PM   #1
آر جی ایس ٹی اور ذخیرہ اندوز
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-11-10, 06:25 PM

آر جی ایس ٹی جن اشیائے ضروریہ پر لاگو ہوتا ہے انہیں ذخیرہ بھی کیا جاسکتا ہے تاکہ جونہی یہ ٹیکس لگے تو ان اشیاء پر زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کیا جاسکے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ ذخیرہ اندوز بہت ہوشیار لوگ ہوتے ہیں اور موقع پرستی کا کوئی لمحہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ خدا نہ کرے کہ آر جی ایس ٹی جیسی لعنت اس قوم کا مقدر بنے لیکن ان حکمرانوں کا کیا پتہ کہ آئی ایم ایف ورلڈ بینک اور ایشیائی بینک سے مزید قرضے حاصل کرنے کے لئے یہ لوگ آر جی ایس ٹی لگوانے میں کامیاب ہو جائیں۔
اس لئے حفظ ماتقدم کے طور پر مارکیٹوں کو چیک کرنا ضروری ہے کہ کچھ مخصوص اشیاء غائب تو نہیں ہو رہیں۔ اگر ایسا ہو رہا ہو تو فوری طور پر چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے کر گوداموں پر چھاپے مارے جائیں تاکہ ذخیرہ کی ہوئی اشیاء کو مارکیٹ میں واپس لایا جاسکے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, فوری, کوئی, کامیاب, کرے, ٹی, واقعہ, لوگ, چیک, موقع, منافع, مزید, آئی, آر, ایف, ایسا, جیسی, جانے, حاصل, خدا, دے, طور, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلمان تاثیرکے قتل کے بعد بلاول ہاﺅس کے سکیورٹی گارڈز تبدیل گلاب خان خبریں 0 06-01-11 03:35 AM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
بینظیر کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی گئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger