|
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

02-09-10, 03:31 AM
لاہور (خالد محمود خالد) ایک بھارتی ٹی وی نے آزاد کشمیر میں قائم دہشت گردی کے کیمپوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کیمپوں میں 2000 سے زائد خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں، ان تصاویر میں جو کیمپ دکھائے گئے ہیں ان کا تعلق لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی سے بتایا جا رہا ہے، یہ کیمپ مظفر آباد میں شوائی نالہ پر قائم ہے، بھارتی انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد خواتین نہ صرف بھارت میں داخل ہونے کی کوششوں میں ہیں بلکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی دہشت گردی کی وارداتوں کیلئے منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|