واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آسٹریلیاکاپاکستانی ریسلرزکوویزہ دینےسےانکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-11, 01:29 PM   #1
آسٹریلیاکاپاکستانی ریسلرزکوویزہ دینےسےانکار
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 03-08-11, 01:29 PM

لاہور: آسٹریلیا نے کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی ریسلرکوویزہ دینے سے انکارکر دیاہے۔

کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنےوالوں میں7ریسلرز اور 2 آفیشل میمبرزشامل تھے۔

پاکستانی ریسلرز میں عثمان مجید،عثمان شاہد،گوگا،محمد سلیمان،محمد علی، محمد انعام اور حالیہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے اظہر حسین شامل تھےجب کہ آفیشل میمبرزمیں منیجر چوہدری خالد اور کوچ سہیل احمد شامل تھے۔

پاکستانی نیشنل ریسلنگ فیڈریشن کےمطابق پاکستانی ریسلرزکی ٹیم نےآج رات 9بجےآسٹریلیا کےلئےروانہ ہوناتھالیکن ویزہ نہ ملنےکی وجہ سے وہ اس ایونٹ میں شرکت کرنےسےمحروم ہوگئےہیں۔

واضع رہےکامن ویلتھ ریسلنگ چیمپین شپ کاانعقاد5سے7اگست تک آسٹریلیا کےشہر میلبرن میں کیاگیاہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 175
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-08-11, 01:42 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے پیچھے کای حکمت عملی کارفرما ہو سکتی ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 02:32 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,771
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The News’ learnt that the Australian High Commission in Islamabad refused visas to the wrestling squad because the NOC which the PSB had obtained for the PWF from the IPC needed to be ratified further by the Ministry of Foreign Affairs and Interior Ministry. Sources said that though the same NOC was ratified by the Foreign Ministry it was yet to be confirmed it by the Interior Ministry which led to the delay in the process of endorsing visas.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 02:33 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,771
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The visa wing of the Australian High Commission also needed the name of the sponsors and as the PWF were solely dependent on their own resources for the tour of their wrestlers which could have been another reasons behind the complications which have hit the wrestlers badly.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 02:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,771
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Sources said that India squad also had to face similar problems but after great efforts they were ultimately issued visas and they have now reached Melbourne for the extravaganza.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 05:18 PM   #6
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اکثر ای اوتھے جا کے گیب ہو جاندے نیں اس واسطے........... حفظ ماتقدم
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (03-08-11)
جواب

Tags
فیڈریشن, گیمز, گولڈ, ٹیم, پاکستانی, وجہ, لاہور, چیمپئن, نیشنل, چوہدری, منیجر, آسٹریلیا, اگست, انعام, احمد, جیتنے, حالیہ, حسین, خالد, دینے, رات, سہیل, شپ, شرکت, عثمان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈرایور کی انسٹالیشن کیسے محمد کاشف حبیب کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 3 03-01-10 06:34 PM
ویژل بیسک انسٹالیشن wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-03-09 05:24 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM
اب یاہو ایم ایس این میسنجرنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ محسن بٹ ویب سائٹس کا جائزہ 4 26-12-07 11:21 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger