واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-09, 08:55 AM   #1
آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا
حیدر حیدر آن لائن ہے 30-12-09, 08:55 AM

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک سو سّتر رن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔

میلبرن ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان کو فتح لیے مزید دو سو باون رن درکار تھے لیکن اس کے آخری سات کھلاڑی مجموعی سکور میں صرف اسّی رنز کا اضافہ کرنے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

کوئی نہ کوئی سازش تھی کہ اتنی جلدی آؤٹ ہو گئے ۔ہیں جی

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-09)
پرانا 30-12-09, 09:16 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی اس میں بھی بھارت اور امریکہ شامل ہوں گے۔

ویسے میں‌توقع کر رہا تھا کہ پاکستان یہ میچ آسانی سے جیت جائے گا۔ کیونکہ سکور کوئی بہت بڑا نہیں‌ تھا۔ لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہو سکا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-09), حیدر (01-01-10)
پرانا 30-12-09, 09:30 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مجھے تو لگا یہ بھی طالبان کا کارنامہ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 30-12-09, 11:17 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,103
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان نے ابھی اس شکست کی ذمہ داری قبول نہیں کی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-01-10), حیدر (01-01-10), سفر زندگی کا (31-12-09)
پرانا 01-01-10, 03:38 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان یہ کھیل کھیلنے والوں کی ٹنڈ کروا دیتے ہیں اور قابل سزا تصور کرتے ہیں۔ ان کی طرف سے کفر اور غیر اسلامی کا فتوی آئے گا۔ شکست کی ذمہ داری وہ کبھی بھی قبول نہیں کرتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 02:19 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,771
شکریہ: 52,505
11,167 مراسلہ میں 35,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے طالبان نے حکمت عملی بدل دی ہو۔ بقول شخصے عقل مند ہو گئے ہوں اور اس کھیل کو اپنی موت آپ مرنے دے رہے ہوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہٹلر نے بھی پوری ٹیم کا رام نام ستیا کر دیا تھا
لیکن وہ تو ہمارا آئیڈیل ہے، اس لئے اس نے ٹھیک ہی کیا ہو گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فتح, کھلاڑی, ٹیسٹ, پہلے, پاکستان, لیکن, لوٹ, مزید, آسٹریلیا, اتنی, اضافہ, برتری, جیت, جلدی, حاصل, دے, درکار, رن, رنز, سکور, سیریز, سو, سات, شکست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لٹل ماسٹرٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنالئے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:25 PM
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن Real_Light کرکٹ 2 06-06-08 06:41 PM
سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 282 رنز، 213 رنز کی برتری عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:43 AM
ڈے نائٹ ٹیسٹ گیند کی تیاری کےلئے آسٹریلوی تحقیق شروع محمدعدنان کرکٹ 0 18-12-07 01:30 PM
ناقابل تسخیر آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ ایک اننگز اور40 رنز سے جیت لیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger