واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 09:12 AM   #1
آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-02-08, 09:12 AM

لاڑکانہ . . . پیپلز پارٹی کی شہیدچیر پرسن بے نظیر بھٹو کی وصیت جاری کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے بعد ان کے شوہر صف علی زرداری اس وقت تک پارٹی کی عبوری قیادت سنبھالیں گے جب تک پارٹی کارکن یہ فیصلہ نہیں کر لیتے کہ کون ان کی قیادت کر سکتا ہے ۔بے نظیر بھٹو نے اپنی وصیت پاکستان روانہ ہونے سے دو دن قبل 16 اکتوبر کو تحریر کی تھی ۔وصیت میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پیپلز پارٹی قیادت کرنا خود ان کے لیے ایک اعزاز ہے ۔انہوں نے لکھا کہ قائد عوام ذولفقار علی بھٹو کے مشن جمہوری پاکستان کی تکمیل کے لیے پارٹی کارکنوں نے پوری دیانتداری ،خلوص اور تنظیم سے کام کیا ہے ۔بے نطیر بھٹو نے لکھا ہے کہ ان کے بعد ان کے شوہر آصف علی زرداری عبوری مدت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت سنبھالیں جب تک خود وہ اور پارٹی کارکن اپنا رہنما منتخب نہیں کرتے ۔انہوں نے اس بارے میں مزید لکھا ہے کہ آصف علی زرداری بہادر آدمی ہیں ،وہ ظلم کے باوجود جھکے نہیں اور انہوں نے ساڑھے گیارہ سال جیل میں گزارے ہیں ۔بے نظیر بھٹو نے لکھا ہے کہ آصف علی زرداری سیاسی ذہن رکھتے ہیں اور پیپلز پارٹی کو متحد رکھ سکتے ہیں ۔بے نظیر بھٹو نے لکھا ہے کہ وہ امید کرتی ہیں کہ پارٹی کارکن پی پی پی کے منشور کو پورا کرنے میں کامیاب ہوں گے ۔انہوں نے لکھا ہے کہ کارکن ملک سے غربت کے خاتمے اور ملکی ترقی کے لیے کام کریں جیسا کہ ماضی میں کیا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وصیت, منشور, آدمی, آصف زرداری, بے نظیر, تحریر, جیل, زرداری, سال, علی, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971 منتظمین 1971 اور مشرقی پاکستان 46 23-05-12 04:53 PM
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 10-07-08 11:17 PM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:57 AM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM
بےنظیر بھٹو 18اکتوبر کر پاکستان واپس آئیں گی: پیپلز پارٹی کا اعلان پاکستانی خبریں 1 15-09-07 11:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger