واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آصف زرداری کیخلاف مقدمہ چلایا جائے،پاکستان کا سوئس عدالت پر دباؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 02:39 AM   #1
آصف زرداری کیخلاف مقدمہ چلایا جائے،پاکستان کا سوئس عدالت پر دباؤ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 02:39 AM

آصف زرداری کیخلاف مقدمہ چلایا جائے،پاکستان کا سوئس عدالت پر دباؤ
جنیوا(جنگ نیوز) سوئس عدالت میں حکومت پاکستان کے وکیلوں نے درخواست دی ہے کہ پاکستان میں مقدمات واپس لئے جانے کے باوجود جنیوا میں آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی کارروائی جاری رکھی جائے۔ دس سال سے جنیوا کے حکام منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں، جنیواکی تین رکنی عدالت نے 90 منٹ کی سماعت کے بعد کہا کہ جلد ہی اس بات کا فیصلہ کر لیا جائے گا کہ کیس عدالت کو بھیجنا ہے یا مزید تحقیقات کے لیے مجسٹریٹ کو واپس جانا چاہئے۔ سوئس وکیلوں کے مطابق کچھ ہفتوں تک فیصلہ متوقع ہے پاکستان کے لیے سینئر وکیل جیکس پائتھون نے بتایا کہ منی لانڈرنگ کیس کے حقائق کی دستاویزات پیش کی جا چکی ہیں جبکہ کچھ الزامات جولائی 2009 تک ختم ہو جائیں گے لہٰذا کیس پر فوری عمل کی ضرورت ہے قانونی ماہرین کے مطابق بدعنوانی کے الزامات واپس لینے کے بعد سوئس قوانین کے تحت الزمات ثابت کرنا مشکل ہو گا تاہم سزا کی صورت میں پانچ سال قید ہو سکتی ہے۔ جنیوا میں زرداری کے وکیل سویریو لیمبو نے کہا کہ پاکستانی صدر کی معافی برطانیہ اور سوئٹرزلینڈ کے تمام زیرالتواء مقدمات پر لاگو ہوتی ہے دس سال سے منی لانڈرنگ کیس کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو پایا جوثابت کرتا ہے کہ یہ سب سیاسی کھیل ہے لہٰذا مقدمہ ختم کر دیا جائے ۔ بینظیر بھٹو کیخلاف مقدمات ان کی شہادت کے ساتھ ہی ختم ہو گئے تاہم چیف پراسیکیوٹر ڈینیل زپیلی نے کہا کہ آصف زرداری کے کیس میں کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل سپریم کورٹ پاکستان کا موقف جاننا بہت ضروری ہے کہ مقدمہ ختم کیا جائے گا یا نہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 359
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستانی, قید, نیوز, متوقع, آصف زرداری, جلد, درخواست, زرداری, سپریم, سال, عدالت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
شمالی وزیرستان پر ایک اور امریکہ حملہ،پانچ افراد جاں‌بحق ابن جلال خبریں 3 12-10-08 04:01 AM
بھارت پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،پرناب مکھرجی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:58 PM
برطانیہ ،پاکستان کو30ملین پاؤنڈ کی امداد دے گا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:22 PM
دہشت گر دی کیخلاف جنگ ،پاکستان سے ہر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات کی رسید طلب کی جائے،امر یکی حکام عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger