واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 02:33 AM   #1
آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 02:33 AM

آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی
اسلام آباد (خبر نگارخصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی طارق عزیز سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی امریکی سفیر سے ملاقات کے وقت سفارتخانے میں ایوان صدر کے کوئی نمائندے وہاں موجود تھے دریں اثناء پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات ون ٹو ون تھی پارٹی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے وقت امریکی سفارتخانہ کے پولیٹیکل سیکرٹری اورآصف علی زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری رخسانہ بنگش علیحدہ کمرہ میں موجود تھیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 348
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, آصف زرداری, اللہ, خبر, زرداری, علی, عزیز, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے این پی مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، زاہد خان گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:09 AM
پرویز مشرف کو صرف پیپلز پارٹی نے نہیں نکالا۔ نواز شریف مسافر خبریں 0 13-03-09 03:13 PM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
پیپلز پارٹی کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، غلام علی نظامانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:05 AM
پیپلزپارٹی کا نیا انتخابی منشور،ناقدین اورسفارتکارحیرت زدہ،بہت سے نکات صدرپرویز کیلئے قابل قبول نہیں ہونگے عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger