| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 415
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دس فیصد والے کو موقع دیا گیا ہے سو فیصد کا۔ اب پاکستان کی سالمیّت، اس کے ہتھیاروں اور قومی سرمایے کے املاک کا خیال رکھنا پڑے گا کہ ان پر بولی شروع نہ ہو جائے۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (08-09-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خیال رکھے گا کوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی تو ہوں گے مائی کے لال..........
رپاکستان کوئی ذاتی بٹوہ نہیں ہے کہ کوئی جب چاہے جس طرح استعمال کرے۔ مشرّف نے بھی اپنے شروع کے دنوں میں کہا تھا کہ وہ معاشرے کی آزادی کے حق میں ہیں اور اس سلسلے میں ان کا پسندیدہ کردار مصطفے کمال اتاترک ہے۔ مزید اس نے بوش کے دباؤ اور اپنی ذاتی پسند کے مطابق درسگاہوں سے اسلامیات کی تعلیم ختم کرانے کا بھی عندیہ دیا تھا کہ اس سے لوگ جہاد کی طرف راغب ہو کر مغرب کے لئے خطرہ بن رہے ہیں۔ بوش نے جو ذرائع کے مطابق نماز باجماعت پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا کہ اس میں صف باندھنا ایک فوجی تربیّت کی حکمت رکھتی ہے۔ اب مشرّف کی اگر کھلی چھوٹ ہوتی تویقینا" ملک کا آوے کا آوا ہی بگڑ جاتا جو نہ ہو سکا۔ آخر میں جب ان کی حکومت کو اپنے لالے پڑے تھے تو حج کے لباس میں نشریہ پر آنے لگے تھے ورنہ اسلام ان کے لائحہ عمل میں شامل نہ تھا. Last edited by محمد الیاس; 07-09-08 at 10:59 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ٹھیک ہے جی انشاءاللہ مائی کے لال خیال رکھیں گے میں مان گیا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟ میرا پیارے اللہ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد کاشف حبیب (09-09-08) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|