واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آقا نے غلام حکمرانوں کو ایک اور حکم تھما دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-10, 01:40 PM   #1
آقا نے غلام حکمرانوں کو ایک اور حکم تھما دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-07-10, 01:40 PM

0000000000000000000000000000000000000

Attached Thumbnails
7-24-2010_39668_1.jpg  


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 01:43 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,239
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کتنے مجبور ہیں‌اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں‌سکتے

کاش ہم اپنے فیصلے خود کرسکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہنگائی ہمارے اوپر تھوپی جارہی ہے اور ہمارے حکمران جو ہم سے ووٹ لیکر منتخب ہوئے ہیں وہ ہمارے ہی خلاف فیصلے کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر یہ کب تک ہوگا
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (26-07-10), محمدخلیل (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 05:29 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک ہم خود بندے دے پت نہیں بن جاتے۔ ۔ ۔

کیوں ایسے فراڈیوں کو ووٹ دیتے ہو، جب کوئی امیدوار کھرا ہوتا ہے تو اس کی ایمانداری کے بارے میں تحقیق کیوں نہیں‌ کی جاتی، کیوں ایسے ایسوں کو ووٹ دیا جاتا ہے جو اس کی خوہش رکھتے ہوں وہ آپ کی خدمت کے لئیے تھوری ووٹ لیتے ہیں، کیوں نہیں فیصلہ کر کے ایک قابل شخص کو ووٹ دیا جاتا جو شریعت پر عمل پیرا ہو، جسے اس عہدے کی اہمیت کا احساس ہو۔ ۔ ۔

اگر ہم لوکل امیدواروں کو صحیح چنیں گے تو آگے وہ بھی کسی صحیح شخص کو منتخب کریں گے، اور اگر کوئی اپنے مفاد کی خاطرہڈڈرہمی پہ قائم رہے اور باز نہ آئے تو اس کی سزا موت کے علاوہ کیا ہوسکتی ہے جو محض اپنے مفادات کے حصول کے لئیے ستراہ کڑوڑ عوام کو الو بنا رہا ہو اور ان کو سیدھے راستے پر آنے میں رکاوٹ بنا ہوا ہو۔ ۔ ۔


میں تو کہتا ہوں کہ ایک جماعت ایسی ہو کہ جو کوئی بھی پورے ملک میں ایسا فاسق شخص امیدوار بنے یہ اس کی کوشش کرے اسے پہلی وارننگ اور دوسری گولی دی جائیے، پھر دیکھتے ہیں کیسے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور بعد میں اسلامی جمہوریہ ایشیا بنتا ہے کہ نہیں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

Last edited by محمدمبشرعلی; 26-07-10 at 05:42 PM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (26-07-10)
جواب

Tags
فیصلے, ہوگا, کہہ, کاش, کتنے, کررہے, کرسکتے, پت, ووٹ, لیکر, مہنگائی, منتخب, مجبور, آقا, اپنے, اوپر, اللہ, بندے, جارہی, حکمران, حکمرانوں, خود, خلاف, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-12-09 02:52 PM
کئی دنوں سے کچھ خواب بن رکھے تھے Silent Tears شعر و شاعری 3 13-04-08 03:26 PM
وہ کررہے تھے اپنی وفائوں کا تذکرہ محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 05-01-08 08:46 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger