واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 10:58 AM   #1
::: آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 19-12-07, 10:58 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے شہریوں سے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے دوران قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی شکایات۔1339 پر درج کرائیں، وہ اس نظام کے تحت پورے شہر کی خود نگرانی کریں گے جبکہ ڈی سی او، ایم ڈی واٹربورڈ، ای ڈی او میونسپل سروسز اور ٹاوٴن ناظمین اپنے اپنے ٹاوٴن کی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کریں گے، ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو اپنے دفتر میں ٹاوٴن ناظمین، ٹی ایم اوز، ای ڈی اوز اور واٹر بورڈ و دیگر شہری اداروں کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس میں عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، ، ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹاوٴن ناظمین سے کہا کہ تمام یونین ناظمین 18/ ٹاوٴن ناظمین اور سٹی حکومت ایک ٹیم ورک کے تحت کام کریں، اُنہوں نے کہا کہ سٹی حکومت نے (1339)سٹیزن کمپلین اینڈ انفارمیشن سسٹم شہریوں کے لیے قائم کیا ہے، شہری آلائشوں کے حوالے سے اپنی شکایات اس پر درج کرائیں جو فوری طور پر اعلیٰ حکام تک پہنچ جائیں گی جس پر فوری کارروائی کی جائے گی، اُنہوں نے ٹاوٴن ناظمین سے کہا کہ 1339/ کے نظام پر درج شکایات پر فوری ٹیم روانہ کریں اور شکایات کے ازالے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, کراچی, موقع, اعلیٰ, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دس برس تک درجہ حرارت میں ٹھہراؤ محمدعدنان عمومی سائنس 5 12-09-10 02:17 AM
سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 16-08-10 10:17 PM
کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف فرحان دانش خبریں 15 06-05-09 12:56 PM
آؤ‌اکٹھے جنت چلیں عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 1 22-04-09 02:20 AM
دم بھر کو چلتے چلتے ہم کیا ٹھہر گئے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 29-04-08 07:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger