|
آٹااسمگلنگ کے تنازع پر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ

14-04-08, 09:35 AM
آٹااسمگلنگ کے تنازع پر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ
چمن…پاک افغان سرحد پر آٹے کی اسمگلنگ کے تنازعے پر پاک افغان سکیورٹی فورسزکے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے فائر کئے گئے کئی گولے پاکستان کی حدود میں آکر گرے۔دونوں فورسز کے اعلیٰ حکام جھڑپ رکوانے کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|