واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آپریشن میں پاکستانی فورسز کی مزاحمت کا بھر پور جواب دیتے،امریکی حکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-11, 08:19 AM   #1
آپریشن میں پاکستانی فورسز کی مزاحمت کا بھر پور جواب دیتے،امریکی حکام
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 10-05-11, 08:19 AM

پاک آرمی کھپے، پاکستانی سیاست دان کھپے
اقتباس:
واشنگٹن. . . . . .. . . امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن میں پاکستانی فورسزکی مزاحمت پرامریکی بھرپور جواب دیتے۔ امریکی حکام کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن کے لیے دوٹیمیں تیار کی گئی تھیں،اگر پاکستانی فورسز آپریشن کے دوران مزاحمت کرتیں تو امریکی فوج کو لڑائی کا حکم تھا۔اس مقصد کیلئے افغان سرحد دو ہیلی کاپٹرز صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار کھڑے تھے۔آپریشن کیلئے صدر اوباما نے اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کاحکم دیا تھا۔اتوار کو ایڈمرل مائیک مولن نے جنرل کیانی سے ملاقات بھی کی۔سی آئی اے سربراہ لیون پنیٹا جلد شجاع پاشا سے ملاقات کریں گے۔ملاقات کا مقصد پاک امریکا تعلقات بہتر بنانا ہے۔
فواد صاحب سے وضاحت درکار ہے

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), حیدر (10-05-11), سیفی خان (10-05-11), غلام مجتبی جان (10-05-11), صبیحہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 09:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب سے کیوں؟

در حقیقت پاکستان آرمی سے وضاحت درکار ہے کہ کہیں وہ اسی وجہ سے تو آنکھیں موندے سوئے پڑے رہ گئے ہوں کہ امریکہ نے بہت مارنا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:14 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے چارے امریکی
ایویں اتنا خرچہ کیا تین ہیلی کاپٹر اآگے بھیجے پیچھے بیک اپ بھی رکھا
ایک ہی بندہ بھیج دیتے
یہاں ضمیر سوئے ہوئے ہیں
ریمنڈ ڈیوس کو ہی بھیج دیتے بعد میں پیسے دے کے چھڑ چھڑا ہو جاتے
حکمرانوں نے کیا بولنا ؟،،ان کے منہ میں کیری لوگر بل والی ڈالرز کی گڈیاں ٹھونسی ہیں۔۔جب منہ میں کوئی چیز ہو کہاں بولا جاتا ہے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11), طاھر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:49 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے تُسی آجاؤ فوج وچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:54 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اسی لیے فوج والوں کے استعفے مانگتا پھر رہا ہوں کہ چلو جاب ویکینسیز پیدا ہوں گی (دُور کی سوچ)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-05-11), طاھر (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:18 AM   #6
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

F-16اور ہیلی کاپٹرززززززز کا کوئی مقابلہ بنتا ہے ؟؟؟ یہ تو ان کی قسمت کہ ہیلی کاپڑ اس وقت تک نکل چکے تھے ورنہ سب کو پتہ لگ جاتا کہ مرنے والا اسامہ تھا یا کوئی اور۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 11:22 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سنا ہے 40 منٹ تک وہ پاکستان میں رہے ۔ ۔ ۔ کیا یہ پتہ لگانے کے لئے کم ٹائم ہے ۔ ۔؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:25 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایف سکسٹین خریدتے وقت ایگریمنٹ میں لکھا گیا تھا کہ یہ امریکہ و بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوں گے۔
اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم معاہدے کی خلاف ورزی کر کے گناہ گار بنیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), آبی ٹوکول (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:25 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کو کس نے کہا
کہ بتیاں بجھا دے گھر سے باہر کوئی نہ نکلے
یہ حکم آپریشن سے پہلے پاکستانی حکومت نے دیا
سب پتا تھا انھیں اب ڈرامے کرتے ہیں
آپریشن کے فورا بعد صدر محترم نے امریکی اخبار کے لیے کالم لکھے
وزیر اعظم نے عظیم کامیابی قرار دیا
اب اس عظیم کامیابی پر وزیر اعظم کا ماتم کیسا
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:36 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,467
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایف سکسٹین خریدتے وقت ایگریمنٹ میں لکھا گیا تھا کہ یہ امریکہ و بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوں گے۔
اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم معاہدے کی خلاف ورزی کر کے گناہ گار بنیں
توبہ توبہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ویسے معاہدے تو ہم نے کمانڈر نیک محمد سے بھی کئے تھے اور پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), فیصل ناصر (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:02 PM   #11
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان
سنا ہے 40 منٹ تک وہ پاکستان میں رہے ۔ ۔ ۔ کیا یہ پتہ لگانے کے لئے کم ٹائم ہے ۔ ۔؟
پتہ تو کسی بھی وقت لگ سکتا تھا، مگر کہاں غلطی ہوئی اس کو دور کرنے پڑے گا، ورنہ دوبارہ 40 دن بعد بھی نہیں پتہ لگے گا۔
پتہ تب لگا جب ایک ہیلی کاپڑ گرا، ورنہ مجھے لگتا ہے شاید پتہ کافی دنوں بعد ہی لگتا،
اورکچھ حقیقت پر بھی بات کرنی چاہیے نہ کہ سب کچھ جذبات میں ،ان ہیلی کاپڑوں میں وہ ٹیکنالوجی تھی جس کی بدولت ریڈار ان کا پتہ لگانے میں ناکام تھے، ایسی صورت حال مٰیں کس کو ذمہ دار ٹھہرایں۔
فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ہم نے عزت کے ساتھ جینا ہے تو اپنا دفاع ہرہر لحاظ سے مضبوط کریں، اور آئندہ منہ توڑ جواب دیں، آئندہ اگر امریکہ ایسی کوئی کاروائی کرتا ہے تو پتہ لگ جائے گا کہ کیا ہوتا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایف سکسٹین خریدتے وقت ایگریمنٹ میں لکھا گیا تھا کہ یہ امریکہ و بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوں گے۔
اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم معاہدے کی خلاف ورزی کر کے گناہ گار بنیں
ایگریمنٹ کی کاپی کا منتظر ہوں، کوئی سانوں وی تے پتہ لگے ۔۔۔
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:37 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بہت پہلے اپنے ایک استاد سے پوچھا کہ سر جی یہ حیا کیا ہوتی ہے؟ ان کا جواب لاجواب تھا ۔۔۔۔ کہ ایک دفعہ چلی جائے تو پھر واپس نہیں آتی۔۔ اگر اپ ایک عورت کے ہاتھ کو پکڑ لیں تو اس عورت کی ہاتھ کی حیا چلی جائے گی اگلی دفعہ اپ اس سے بھی زیادہ کی کوشش کریں گے۔۔
پاکستان کے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے۔۔۔ مشترکہ آپریشن، ڈرون حملے اور اب ملک میں حملہ۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-05-11), skjatala (10-05-11), Student (10-05-11), کنعان (10-05-11), ننھا بچہ (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), آبی ٹوکول (10-05-11), حیدر (10-05-11), طاھر (10-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), صبیحہ (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 01:00 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں نے بہت پہلے اپنے ایک استاد سے پوچھا کہ سر جی یہ حیا کیا ہوتی ہے؟ ان کا جواب لاجواب تھا ۔۔۔۔ کہ ایک دفعہ چلی جائے تو پھر واپس نہیں آتی۔۔ اگر اپ ایک عورت کے ہاتھ کو پکڑ لیں تو اس عورت کی ہاتھ کی حیا چلی جائے گی اگلی دفعہ اپ اس سے بھی زیادہ کی کوشش کریں گے۔۔
پاکستان کے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے۔۔۔ مشترکہ آپریشن، ڈرون حملے اور اب ملک میں حملہ۔
سچ کہا آپکے استاد نے!
جب غیرت مر جائے تو حیا خود بخود چلی جاتی ہے!
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11), طاھر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 01:17 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار مراسلہ دیکھیں
بے چارے امریکی
ایویں اتنا خرچہ کیا تین ہیلی کاپٹر اآگے بھیجے پیچھے بیک اپ بھی رکھا
ایک ہی بندہ بھیج دیتے
یہاں ضمیر سوئے ہوئے ہیں
ریمنڈ ڈیوس کو ہی بھیج دیتے بعد میں پیسے دے کے چھڑ چھڑا ہو جاتے
حکمرانوں نے کیا بولنا ؟،،ان کے منہ میں کیری لوگر بل والی ڈالرز کی گڈیاں ٹھونسی ہیں۔۔جب منہ میں کوئی چیز ہو کہاں بولا جاتا ہے
ناں ویر ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔تکلیف ودھاون والیاں گلاّ ں نہ چھیڑ ۔۔ ۔ ۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 04:07 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایگریمنٹ کی کاپی کا منتظر ہوں، کوئی سانوں وی تے پتہ لگے ۔۔۔
ایگریمنٹ کی کاپی کے لیے چند سال قبل کے اخبارات کی کاپیاں ملاحظہ فرمائیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), طاھر (10-05-11)
جواب

Tags
فوج, ہے۔, کیلئے, گئی, پور, پاک, پاکستانی, واشنگٹن, وضاحت, مقصد, ملاقات, مطابق, آپریشن, آئی, آباد, ایبٹ, انکشاف, بنانا, جواب, جلد, حکم, درکار, سیاست, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے فٹبال میں جیتنے کے چانسز محمدعمر فٹبال 3 16-07-10 07:49 PM
بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:31 PM
بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے The Great شعر و شاعری 2 15-08-09 11:35 AM
مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ محمدعدنان کرکٹ 0 27-09-07 10:18 AM
منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger