واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آگ سے متاثرہ ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو داخلے کی اجازت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 10:19 AM   #1
آگ سے متاثرہ ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو داخلے کی اجازت
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 10:19 AM

آگ سے متاثرہ ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو داخلے کی اجازت



لندن (جنگ نیوز)آگ سے متاثر ہونے والے رائل مارسڈن ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو داخل ہونے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو لگنے والی آگ نے اوپر کی منزلوں اور چھت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس سے تقریباً آدھی چھت تباہ ہوگئی۔ ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے نقصانات اندازے سے کہیں کم رہے۔ وزیراعظم گورڈن براوٴن نے کہا کہ ہسپتال کو جلد از جلد پہلے والی پوزیشن پر لانے کے لیے حکومت ہر اقدام کرے گی۔ جائے حادثہ پر اب بھی آٹھ فائر انجن اور پچاس اہلکار موجود ہیں لیکن مریضوں کی رہنمائی کے لیے ہسپتال ہی میں انتظامی سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ لندن فائر بریگیڈ کے ترجمان نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہ کے بارے میں فی الوقت کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم جلد ہی اس بارے میں پتا چلایا جائے گا۔ مارسڈن ہسپتال کو یورپ کے سب سے بڑے کینسر سینٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-06-09)
جواب

Tags
وزیراعظم, نیوز, جلد, خوش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند جاویداسد خبریں 1 25-07-10 11:50 AM
بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو عبداللہ حیدر خاندانی زندگی 3 21-04-09 08:39 AM
صدر زرداری نے ڈرون حملوں میں وسعت کی اجازت دی ہے ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف فیصل ناصر خبریں 1 21-02-09 05:09 AM
کراچی میں ایک ارب روپے کی لاگت سے امراض قلب کے 5اسپتالوں کا قیام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:22 AM
حکومتی اہلکار بےنظیر کی موت سے قبل اسپتال سے میڈیکل ریکارڈ لے کر چلے گئے، ڈاکٹروں کا انکشاف شیخ ہمدان خبریں 0 01-01-08 08:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger