واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


آہ! عزت نہ بچی :انگلینڈ نےپھر شکست دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 12:17 AM   #1
آہ! عزت نہ بچی :انگلینڈ نےپھر شکست دیدی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-09-10, 12:17 AM

05 ستمبر 2010
کارڈیف( نیٹ نیوز ) پاکستان اور برطانیہ میں پہلا ٹی 20 میچ بھی پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث ہی بناجس میں انگلینڈ نے پاکستان کوپانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے کارڈیف میں ، میچ فکسنگ کے بعد دونوں ٹیموں کا یہ پہلا میچ تھاجس میں پاکستان ٹاس ہار گیا تاہم انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی اور خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈکو چاوکٹوں پر 127 رنز کا ہدف دیا ۔پاکستان کی جانب سے محمد یوسف 18 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 26 سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ شہباز حسن نے 25 گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے 21 سکور بنائے، فواد عالم نے 29 گیندوں پر 20 رنز اور کامران اکمل چار گیندوں پر چھ کے مجموعی سکور پر آوٹ ہوگئے جبکہ عمر اکمل 35 اور شاہد آفریدی 16 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ برطانیہ کی جانب سے جی پی سوان نے چار آوورز میں 14 سکور کے نقصان پر دو وکٹیں حاصل کیں۔ ٹی ٹی بریسنان نے تین آوورز میں 18 سکور کے نقصان پر ایک وکٹ اور ایم ایچ یارڈی نے چار آوورز میں 21 سکور کے نقصان پر ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے اٹھارہویں اوور میں شاندار چوکا مار کر مطلوبہ سکور پورا کرلیا ۔ برطانیہ کی جانب سے ایس ایم ڈیویز نے 27 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 33 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ آر ایس بوپارا نے 13 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے 11 رنز، سی کیسویٹر نے سات گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے چھ رنز، پی ڈی کولنگ ووڈ نے چار گیندوں پر چار رنز اور ایل جے رائٹ دوگیندوں پر سفر سکور پر آوٹ ہوگئے۔ برطانیہ کے کھلاڑی ای جے جی مورگان 24 گیندوں پر چھ چوکوں کی مدد سے 38 سکور اور ایم ایچ یارڈی 26 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 35 سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شعیب اختر اور شاہد آفریدی نے چار چار اوورز میں کل 50 سکور کے نقصان پر دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ عمر گل نے 13 گیندوں پر 17 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-09-10, 05:38 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

50،50 رنز دیکر 1 وکٹ لگتا ہے فل ٹاس کروا رہے تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصلہ, کیلئے, کرتے, ٹی, پہلے, پاکستان, نیوز, چار, محمد, مدد, آر, اکمل, تین, حسن, خود, دی, دے, سفر, سات, شاہد, شاندار, عمدہ, عالم, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوامی دباﺅ ،حکومت کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ، ناک آﺅٹ ہوگئی گلاب خان خبریں 4 07-01-11 08:07 AM
چودہ اگست کے حوالے سے، عالم ارواح سے قائد اعظم بن پاکستان ۔ تحریر ۔.روف عامر پپا بریار رضی صحافت 2 06-08-09 09:01 PM
عزت نال بلائی دا اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 1 31-03-09 10:21 AM
عزت کی حفاظت چیتا چالباز اخلاق و آداب 2 21-12-08 12:16 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger