واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ئندہ پانچ برسوں میں ذہن کے ساتھ مشینوں کو کنٹرول کیا جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 09:19 PM   #1
ئندہ پانچ برسوں میں ذہن کے ساتھ مشینوں کو کنٹرول کیا جائے گا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 31-01-12, 09:19 PM

امریکہ کی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی آئی بی ایم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں ذہن کے ساتھ مشینوں کو کنٹرول کیا جائے گا۔

اپنے ذہن کے ذریعے کسی مشین کو کنٹرول کرنا اپنی ہی سرگرمیوں کی توانائی سے اپنے گھر میں بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جلد ہی لوگ محض اپنے ذہن استعمال کرتے ہوئے بیشتر الیکٹرک ڈوائسز کو کنٹرول کرسکیں گے۔ آئی بی ایم اور دوسرے اداروں کے سائنسدان اِس کے لیے مختلف طریقوں پر تحقیق کر رہے ہیں اور سائنسی زبان میں اِس کے لیے ’بایو انفرمیٹکس‘ کی اصطلاح استعمال ہو رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ جلد وہ وقت آنے والا ہے کہ لوگوں کے پاس ایسا طریقہ کار ہوگا کہ کسی کو کال کرنے یا اِی میل کرنے کے بارے میں محض سوچتے ہوئے اِسے ممکن بنایا جاسکے گا۔ آئی بی ایم کے اختراع اور جدت کے شعبے کے نائب صدر برنی میرسن کہتے ہیں کہ یہ ایک سادہ سی صلاحیت ہے جس میں ایک سسٹم کو کچھ کرنے کے لیے کمانڈ دی جاتی ہے کچھ کہنا یا کرنا نہیں پڑتا اور یوں ایک درست نتیجہ سامنے آجاتا ہے۔ یہ حقیقتاً ایک بھرپور صلاحیت ہے جسے کوئی مفلوج یا اپاہج شخص اپنی دماغی لہروں یعنی ’برین ویوز‘ کی مدد سے کاموں کے ہونے کوممکن بنا سکے گا اور یوں آزادانہ طور پر بغیر کسی مدد کے اپنی زندگیاں بہتر انداز میں گزار سکے گا۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 45
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (31-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات کنعان تاریخ پاکستان 2 17-11-10 11:16 PM
غریبوں کی غاریں ریئسوں کی عیاشی بن گئیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 01-10-10 07:25 PM
بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی فرحان دانش خبریں 5 07-06-09 07:44 PM
کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام Real_Light دلچسپ اور عجیب 2 28-07-08 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger