واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اب اخلا قی رقص ہوں‌گے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-10, 10:45 PM   #1
اب اخلا قی رقص ہوں‌گے!
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-08-10, 10:45 PM

25 اگست 2010
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے سپریم کورٹ کے حکم پر تھیٹر میں غیر اخلاقی ڈراموں کی روک تھام کے لیے نئے قانون کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔1876 ءکے ڈرامیٹک پر فارمنس ایکٹ میںغیر اخلاقی ڈراموں کی روک تھام کے لیے واضح قانون نہ ہونے کی بناءپر سپریم کورٹ نے محکمہ داخلہ پنجاب کو نیا قانون تیار کرنے کا حکم دیا تھا اس حکم کے تحت تیار کیے گئے پنجاب ڈرامیٹک پرفارمنس ایکٹ2010 ءکے مطابق غیر اخلاقی ڈانس اورسکرپٹ پر نہ صرف 90 دن کی پابندی لگائی جا سکے گی بلکہ جرمانے اور قید کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
__________________
جاویداسد

Last edited by shafresha; 25-08-10 at 11:32 PM.. وجہ: عنوان کی تصیح!

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, کیے, کورٹ, گی, گے, پنجاب, پابندی, ڈیسک, قید, قانون, لگیں, لیا, مطابق, اگست, ایکٹ, تیار, تحت, روک, سکے, سکتی, سپریم, سزا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ راجہ اکرام اپکے کالم 39 13-04-12 01:39 PM
پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام ابرارحسین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 03-10-10 02:47 PM
پاگلوں‌کی انجمن عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 3 17-11-08 07:30 PM
محاوروں‌کی تشریح!!!! کانتا عمومی بحث 69 15-11-08 07:05 PM
’نواز شریف سے حرف بہ حرف متفق ہوں‘ محمدعدنان خبریں 0 04-05-08 05:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger