واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اب جوتوں میں بھی لائٹس لگا دی گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-10, 07:20 PM   #1
اب جوتوں میں بھی لائٹس لگا دی گئیں
محمدعمر محمدعمر آن لائن ہے 12-02-10, 07:20 PM

لائٹ نہ ہونے کی صورت میں اب آپ کو اندھیرے گھر میں چلنا پھرنا آسان ہوجائے گا، کیوں کہ ایک بین الاقوامی جوتا ساز کمپنی نے حال ہی میں ایسے منفرد جوتے تیار کیے ہیں جن میں ’ایل ای ڈی‘ لائٹ لگی ہوئی ہے ۔ ’برائٹ لائٹڈ سلیپرز‘ نامی ان چپلوں کے اگلے حصے میں تیز ٹارچ کی مانند چھوٹی سی لائٹ نصب ہے ۔ ان منفرد چپلوں کو روشن کرنے کے لیے ان میں دو ’لیتھیئم‘ بیٹریاں نصب کی گئی ہیں ۔ جیسے ہی یہ جوتے پہن کر چار سے پانچ قدم چلا جاتا ہے ان میں موجود لائٹ ازخود روشن ہوجاتی ہے اور اسی طرح جُوتے اتارنے کے چند لمحوں بعد ازخود ہی بجھ جاتی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-02-10), فرحان دانش (12-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), ابو عمار (13-02-10), راجہ اکرام (12-02-10), عارف اقبال (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 07:27 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ایجاد ہے ۔۔
لیکن ہمیں تو جوتے ڈھونڈنے کے لیے پہلے لائٹ چاہیئے ہوگی ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-02-10), منتظمین (12-02-10), راجہ اکرام (12-02-10), سحر (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 08:23 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچوں کے لئے تو پہلے ہی ایسے جوتے موجود ہیں جن میں لائٹس لگی ہوتی ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-10, 09:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,846
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچوں کے جوتوں میں لائٹس پیچھے لگی ہوتی ہیں اور یہ آگے لگی ہوں گی۔ بچوں والی تو صرف شو کے لئے ہوتی ہیں
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 01:06 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لو عمر بھائی کی ایک اور تہلکہ خبر خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک نئے ایجاد کے ساتھ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jang, ہونے, کیے, گھر, گئی, پانچ, قدم, لگی, لگا, لمحوں, چند, چار, موجود, www, الاقوامی, بین, تیار, جیسے, جن, جاتا, حال, دی, روشن, ساز, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
چینی وزیر اعظم بھی جوتوں کی زد میں راجہ اکرام خبریں 0 03-02-09 11:44 AM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:48 AM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:56 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger