| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 331
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (30-12-11), فاروق سرورخان (27-12-11), یاسر عمران مرزا (26-12-11), مون (25-12-11), مرزا عامر (27-12-11), تبتیلا انجم (27-12-11), رضی (26-12-11), سیپ (05-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,791
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میں نے پورا پروگرام ٹی وی پر لایو دیکھا ۔ تمام شرکا نے بہت اچھی باتیں کی ۔ بہت ہی منظم جلسہ تھا ۔
میرا خیال ہے کہ عمران خان نے جو عزم کیا ہے وہ اس کی کامیابی کے لیے تمام تر کوششیں کرے گا ۔ ویسے بھی کراچی کے حالات اور موجودہ صوبائ حکومت کی کارگزاریاں ہمارے سامنے ہیں ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن اب وہ جو ٹیم بنا رہا ہے وہ سب جوئے کی عادی ہے ۔ ہر بار خود ہی بولنگ کر کے خود ہی فیلڈنگ نہیں کی جاتی اس کے لیئے چست اور قابل بھروسہ فیلڈر چاہیئے ہوتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,791
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک عمران خان طالبان کے حق مین امریکہ کے خلاف بات کرتا تھا اسے کوئی پوچھتا بھی نہ تھا ۔ لیکن
جب سے عمران خان نے مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی ہاتھ کو ختم کرنے کی بات کی ہے۔ الطاف حسین کے خلاف چپ سادھ لی ہے ۔ پاکستان کو سوئیڈن جیسا فلاحی ملک بنانے کی بات کی ہے جہاں شراب و ننگے پن کے لیئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ وغیرہ وغیرہ تب سے عمران خان کی گڈی آسمانوں کو چھونے لگی ہے ۔ صرف چند مہینوں میں اتنی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟ کیا آپ کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ دنیا کا میڈیا جو کہ لوگوں کے ذہن بدلنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے کس کے قبضے میں ہے۔؟؟ میڈیا لوگوں کا ذہن کیوں بدل رہا ہے؟؟ جو سیاست دان ایک کروڑ لگا کر الیکشن جیتے گا وہ 10 کروڑ بنانے کے لیئے جیتے گا بھولے بادشاہو ۔ اپنے ذہنوں سے اسلامی انقلاب کو نکال دو۔ یہ نہیں آنے والا ۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,791
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ وقت کسی کی کردار کشی کا نہیں ہے ، بلکہ کسی کی سوچ ، عزم اور عہد کو سراہنے کا ہے ۔ عمران خان کی تقریر کا سب سے پہلا جملہ تھا کہ " کوشش انسان کرتا ہے اور اللہ اسے کامیابی دیتا ہے " میرے بھائ پہلا قدم تو اٹھاؤ راستے کھلتے چلیں جائیں گے ۔ عمران خان میں کوئ خوبی نہ سہی وہ ایک اچھی بات تو کر رہا ہے ۔ پاکستان صرف ایک ٹولے کی جاگیر تو نہیں کہ ہمیشہ وہی اس پر حکومت کریں خواہ وہ ملک کو تباہ ہی کیوں نہ کردیں۔ آج ہم ان تمام بڑے بتوں سے بیزار ہیں جن کو ہم نے علاقائ ، لسانی وجوہات پر اپنایا ، مگر نتیجے میں دکھ ، افسوس اور بربادی کے سوا کچھ بھی نہ پایا ۔ اپنے اپنے نظرئیے میں انتہا کرتے ہیں سب عدل یا انصاف کی بھی ابتداء کوئی تو ہو |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف ایک بات بتا دیں جو لوگ عمران کے ساتھ آ رہے ہیں وہ ایک کروڑ الیکشن مین کیا اس لیئے خرچ کریں گے کہ انہیں آپ سے پیار ہے ؟؟ یا پھر
وہ اس ایک کروڑ کے 10 کروڑ بنانا چاہتے ہیں ؟؟ ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ ملک میں انقلاب آ جائے لیکن کچھ عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے تجربہ یہ کہ رہا ہے کہ معمولی تبیلی ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ لیکن اسلامی انقلاب نا ممکن ہے۔ آپ صرف پاکستان کے حالات دیکھ رہے ہیں بھائی اور میں آج کل پوری دنیا کے معاشی اور سیاسی نظام پر رکھا ہوا ہوں ۔ کیا وجہ ہے کہ عمران خان کے جلسے کو گھنٹوں دکھایا جاتا ہے اور جماعت اسلامی کا عظیم الشان جلسہ بے توجہی کا شکار ہو جاتا ہے۔ چند روز قبل عمران خان کو کوئی پوچھتا نہیں تھا اور آج کل سب اسی کی طرف رخ کر رہے ہیں وہ کون سی قوتیں ہیں جو عمران خان کو سامنے لانا چاہتی ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دنیا پر حکومت کر رہے ہیں ۔ امریکی صدر بھی ان لوگوں کے زیر اثر ہوتا ہے ۔ انہوں نے دنیا کو اپنی مٹھی میں لیا ہوا ہے۔ انہیں کہتے ہیں فری میسنز لنک پر کلک کریں اور غور سے دیکھیں اردو زبان میں ۔ Last edited by مرزا عامر; 27-12-11 at 06:09 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اور ایسے تمام لوگوں سے گزارش ہے جو خود تو مایوسی میں ڈوب چکے ہیں اب باقیوں کو بھی ڈبونا چاہتے ہیں۔مہربانی فرما کر اپنی توانائی کسی مثبت کام میں صرف کریں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان میں کسی قسم کا اسلامی انقلاب نہیں آنے والا ۔ مستقبل کی مایوسی سے بچنے کے لیئے یہ بہتر ہے کہ حال کے سچ کو تسلیم کیا جائے۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,791
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عامر بھائ میرا مقصد کسی موضوع پر کوئی محاذ آرائ کرنا نہیں ہے ، صرف موجودہ حالات کے پس منظر میں اپنا اظہار خیال کیا ہے ۔ آپ خود بتایئےہمارے پاس متبادل راستہ کونسا ہے ؟ ایک کروڑ کے دس کڑور بنانے کے آپ کے شبہات سہی بھی ہو سکتے ہیں مگر عمران خان کا سارا بیک گراونڈ آپ کے سامنے ہے ۔ ایک کینسر ہسپتال ، ایک یونیورسٹی آج بھی فی سبیل اللہ کام کر رہی ہے ۔ ممکن ہے ہمارے آپ کے لیے روپے پیسے کی بہت اہمیت ہو مگر سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے ۔ جو شخص برسوں سے فلاحی ادارے چلا رہا ہو اسے ملک کی چور مافیا سے منسلک کرنا مناسب نہیں ۔ ویسے بھی اس نے اپنی تقریر کے اختتام پر واٰضح طور پر کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی ضرورت کے لیے حکومت کا ایک روپیہ بھی نہیں نکالے گا ۔ مجھے نہیں لگتا کہ میڈیا عمران خان کے ساتھ امتیازی برتاو کر رہی ہے ، ابھی کچھ ہی عرصے پہلے الطاف حسین کا لندن سے خطاب تمام چینل سے گھنٹوں دکھایا گیا ۔ اسی طرح دوسرے سیاسی اجلاس جب بھی جہاں بھی ہوئے انہیں پوری پوری کوریج دی گئی۔ میں نے آپ کے لنک پر موجود ویڈیو دو دفعہ دیکھی ، پاکستان کی سیاست یا یہاں رونما ہونے والے حالات کا اس سے کوئ تعلق نہیں ۔ وہ کسی دوسرے موضوع پر بنائ گئی ڈاکیومنٹری ہے ۔ میں نہیں کہہ رہا کہ عمران خان آتے ہی اسلامی انقلاب لے آئے گا یا لا سکتا ہے ۔ لیکن اسکی شروعات ضرور کر سکتا ہے ۔ ممکن ہے آج سے چند سال بعد آپ بھی سیاست میں ہوں اور اس کام کی تکمیل کا سہرا آپ کے سر ہو ۔ |
|
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (29-12-11) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمر،عمر ،عمر | قاسمی | متفرقات | 1 | 21-10-11 10:28 PM |
| پاکستانی قیادت سے تابناک مستقبل کی توقع عبث ہے،علامہ صادق قریشی | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 06-05-11 12:06 PM |
| امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے ایم کے آر ایف ،عمران خان فلڈ ریلیف فنڈ میں ایک ملین ڈالر جمع کرا دیئے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:49 AM |
| چیف جسٹس اور آزاد عدلیہ کی بحالی کے معاملے میں سیاستدانوں نے غداری کی ہے ،عمران خان | ابن جلال | خبریں | 0 | 28-11-08 11:26 AM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |