واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 06:48 PM   #1
اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا
محمدعمر محمدعمر آن لائن ہے 09-12-09, 06:48 PM

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسا سرچ انجن لانچ کیا ہے جس کی مدد سے انٹر نیٹ پر ہر سکینڈ ہونے والے اپڈیٹس کو بھی سرچ کیا جا سکتا ہے۔

اس سرچ انجن کی مدد سے ٹویٹر، فیس بک جیسی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹز پر ہونے والے اپ ڈیٹس کو بھی سرچ کیا جا سکے گا۔

گوگل کے ایک اہلکار امت سنگھل کا کہنا ہے ' فی الوقت جس رفتار سے معلومات مہیا کرائی جا رہی ہے اس کے لیے ہر ایک سیکنڈ اپنی اہمیت رکھتا ہے۔'

سیلیکون ویلی کی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نئے سرچ انجن کا آغاز ہو چکا ہے اور پوری دنیا میں اسے استعمال کرنے میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ سہولیت آئی فونس کے ساتھ ساتھ گوگل کے انڈرؤئڈ آپریٹنگ سسٹم پر بھی موجود ہوگی۔

فیس بک ، مائی سپیس اور ٹویٹر کے ساتھ کیے گئے معاہدے سے متعلق مالی تفصیلات گوگل نے جاری نہیں کی ہیں۔

فیس بک نے یہ عام کر دیا تھا کہ وہ اس معاہدے سے کسی طرح کا مالی فائدہ نہیں اٹھائے گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, گوگل, ویب, موجود, متعلق, مدد, مطابق, معلومات, آئی, آغاز, اہمیت, اپنے, ایسا, انٹر, انجن, اسے, استعمال, جیسی, جاری, دنیا, رفتار, سائٹز, سرچ, سرچ انجن, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یاسر عمران مرزا کا کالم کراچی اپڈیٹ پر ۔۔۔ماشاءاللہ ALI-OAD آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 9 12-02-11 01:28 PM
پلگ انز کو اپڈیٹ کرنے پر ایریر فرحان دانش اردو پریس (http://wordpress.pk) 2 24-07-10 09:56 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
تصویر اپڈیٹ کریں پاکستانی تجاویز اور شکایات 3 17-02-09 07:02 PM
اپڈیٹ !!! نہیں ہو رہے فیصل ناصر تجاویز اور شکایات 13 10-12-08 11:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger